Author: Daily Khabrain

کراچی (ویب ڈیسک)امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حجم دو ماہ درآمدت بل سے بھی کم ہے۔موڈیز کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ قابو میں نہیں آرہا اور زرمبادلہ زخائر پر دباو¿ برقرا ر ہے جب کہ امپورٹ کے لیے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی کمی ہوئی ہے۔کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اگلے ماہ قرض ادائیگیوں کے کل حجم سے بھی کم ہیں۔

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کے مقبول ڈرامے ’بِدائی سپنا بابل کا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سارہ خان نے ہونٹوں کی سرجری کراکے اپنی شخصیت ہی بدل ڈالی۔ڈراما سیریل ’بدائی‘ میں معصوم لڑکی کے کردار نے سارہ خان کوراتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا تھا تاہم ’بدائی‘ کے بعد سارہ کا کوئی اور قابل ذکر پراجیکٹ منظر عام پر نہ آسکا۔ انہوں نے پاکستانی ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔سارہ خان آج کل متنازعہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے حوالے سے خبروں میں ہیں اور اب ان کی انسٹاگرام پر حال ہی میں…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی والدہ اداکارہ کترینہ کیف کواپنے بیٹے کی دلہن بنانے کی خواہشمند ہیں۔سلمان خان کی شادی کا ناصرف ان کے گھروالوں بلکہ مداحوں کوبھی بے صبری سے انتظارہے، سلمان خان کی والدہ سلمیٰ خان کی بھی ہرماں کی طرح خواہش ہے کہ ان کے بیٹے کے سر پرجلد سہرا سجے اور وہ چاہتی ہیں کہ اداکارہ کترینہ کیف ان کی بہو بنے۔سلمان خان کی ماں کترینہ کیف کو بہت زیادہ پسند کرتی ہیں، کترینہ جب بھی سلمان کے گھر جاتی ہیں ان کی والدہ سے ضرور ملتی ہیں حالانکہ کترینہ اورسلمان خان…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کے صوبہ سندھ میں کینجھر جھیل کے ماہی گیر عبدالرشید ملاح بچپن سے ہی ماہی گیری سے وابستہ ہیں، پہلے وہ خوشحال تھے لیکن جیسے جیسے خاندان بڑھتا گیا ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتا گیا۔عبدالرشید ملاح کی شادی 15 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور فی الحال ان کے 17 بچے ہیں، نہ وہ پکا مکان بنا سکے ہیں اور نہ بچوں کی ضروریات پوری کر پاتے ہیں۔’سال میں کپڑا ایک بار لیتے ہیں اگر کھانا دو وقت کا مل جائے تو خدا کا شکر ادا کرتے ہیں، میں فیملی پلاننگ کی سوچ سے اتفاق کرتا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)زندگی کس کو پیاری نہیں ہوتی مگر اچھی صحت کے بغیر جینا آسان نہیں ہوتا اور وہ جہنم جیسی لگنے لگتی ہے اور موجودہ عہد میں جو مرض انسانوں کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے وہ ذیابیطس ہے۔ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کو چاٹ جاتا ہے اور اگر اس کے بارے میں بروقت معلوم نہ ہوسکے تو یہ بینائی سے محرومی سے لے کر گردوں کے فیل ہونے اور دیگر لاتعداد طبی مسائل کا سبب بنتا ہے۔موجودہ عہد میں طرز زندگی خاص طور پر…

Read More

لاہورویب ڈیسک سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسیر قائد میاں محمد نوازشریف نے جیل میں ٹی وی نہ ملنےکا شکوہ کردیا، ان کا کہنا تھا کہ جیل میں صرف ایک اخبار دیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں آج (10 جنوری کو) ملاقات کے دن پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے بیٹے جنید صفدر کے ہمراہ پہنچیں جبکہ نواز شریف کی والدہ نے بھی جیل میں ان سے ملاقات کی۔والدہ نواز شریف اپنے بیٹے سے ملاقات کے دوران آبدیدہ ہوگئیں، اس دوران مرحومہ بیگم کلثوم نواز کا تذکرہ بھی ہوا جس…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیرا طلاعات فواد چوہدری کا کہناتھا کہ ایئرمارشل ارشد ملک کوقائم مقام چیف ایگز یکٹو آفیسرز تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے،ایئرمارشل ارشدملک کوپی آئی اے کے ایڈیشنل ایم ڈی کاعارضی چارج دیاہے، کابینہ نے 20 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش مستر د کر دی ہے ، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ ابھی موصول نہیں ہواہے ، ملنے کے بعد عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے فواد چوہدری نے کہا کہ آصف زرداری،مرادعلی شاہ اورفریال ٹالپورکرپشن اسکینڈل میں مرکزی…

Read More

کرا چی (ویب ڈیسک)برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر دورے پر دبئی سے کراچی پہنچے جہاں مختصر قیام کے بعد وہ آج شام ہی لاہور کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔کاکا اور لوئس فیگو ورلڈ ساکر اسٹارز کے تحت کراچی کے مقامی ہوٹل میں بریفنگ بھی دیں گے۔کھلاڑیوں کو پاکستان بلانے والے ادارے ‘ٹچ اسکائی گروپ’ کے سی ای او کنور احمر کا کہنا ہے کہ عالمی شہریت یافتہ فٹبالر کے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک )معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو انجیو پلاسٹی کے ذریعے سٹنٹ ڈال دیا گیاہے اور اب وہ صحت یابی کی جانب بڑھ ہے ہیں۔ مولانا طارق جمیل گھر منتقل ہو گئے ہیں جہاں ان کی عیادت کیلئے آنے والوں کا تانتا بندھا ہواہے ، سیاسی و مذہبی شخصیات ان سے ملنے کیلئے پہنچ رہے ہیں اور نیک خواہش کا اظہار کررہے ہیں۔مولانا طارق جمیل سے خیبر پختون خوا کی رکن اسمبلی مومنہ باسط نے بھی ملاقات کی اور ان کی عیادت کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔ مومنہ باسط نے مولانا طارق جمیل…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان اور نیئر رضوی کے درمیان ’مجھے کیوں نکالا‘ پر دلچسپ مکالمہ ہوا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں اسلام آباد فارم ہاو¿سز پر تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران سی ڈی اے نے فارم ہاوسز پر زائد تعمیرات سےمتعلق پیشرفت رپورٹ جمع کرائی۔سی ڈی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد میں کل 478 فارم ہاو¿سز ہیں، 117 فارم ہاو¿سز میں قواعد سے ہٹ کر زائد تعمیرات کی گئیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہم نےتعمیر کی حد12,500…

Read More