ریو ڈی جنیریو (ویب ڈیسک ) ہم جانتے ہیں کہ دنیا کوئی غذا یا دوا ورزش کی جگہ نہیں لے سکتی اور اب ماہرین نے ورزش کی ایک اور زبردست اہمیت بیان کردی ہے کہ دورانِ کسرت جسم ایک ایسا ہارمون خارج کرتا ہے جو کئی دماغی بیماریوں کی جڑ بیماری الزائیمر کو لاحق ہونے سے روکتا ہے۔ برازیل میں واقع فیڈرل یونیورسٹی ا?ف ریو ڈی جنیرو سے وابستہ فرنینا ڈی فیلِکا کے مطابق جب جب ہم باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں تو جسم ایک ہارمون ’ا?ئریسن‘ کا افراز کرتا ہے جو پٹھوں کے عضلات سے خارج ہوکر خون میں…
Author: Daily Khabrain
لاہور( ویب ڈیسک ) اگر جسم کے لحاظ سے موازنہ کیا جائے تو گلاپاگوس کے جزائر پر پائی جانے والی ایک چھوٹی سی چڑیا کے کاٹنے کی قوت اس سے ہزاروں گنا بڑے ڈائنوسار سے زیادہ ہوتی ہے اور حال ہی میں برطانوی سائنسدانوں نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔یونیورسٹی آف ریڈنگ کے مطابق مشہور گوشت خور ڈائنوسار، ٹی ریکس کا وزن آٹھ ٹن ہوتا ہے جبکہ وہ پوری قوت سے جبڑے بند کرے تو اس عمل میں 57 ہزار نیوٹن کی قوت پیدا ہوتی ہے۔ دوسری جانب صرف 33 گرام وزنی ننھی سی چڑیا فنچ کے کاٹ کھانے…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی ای)کے فلائٹ اٹینڈنٹ کو نشے کی حالت میں ہونے پر طیارے سے آف لوڈ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم نے طیارے کا اچانک دورہ کیا، اس دوران فلائٹ اٹینڈنٹ غلام محمد سرور چانڈیو کا میڈیکل ٹیسٹ کیا گیا جس میں ان کے خون میں الکوحل کی آمیزش سامنے آئی۔اٹینڈنٹ کو فوری طور پر طیارے سے آف لوڈ کردیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور فلائٹ اٹینڈنٹ کے خلاف محکمہ…
لاہور( ویب ڈیسک ) انگریزی زبان یوں تو جگ بھاتی ہے لیکن اس کی ادائیگی اور ہجے من بھاتے ہیں۔ اس کی مثال کچھ اونٹ کے جیسے ہوتی ہے جس کی کوئی کَل سیدھی نہیں ہوتی۔ زیادہ تر لوگ یہاں تک کہ انگریزی زبان کے بولنے والے بھی انگریزی لفظوں کے ہجوں کے لیے تلفظ کا سہارا لیتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ الفاظ جن کے املا میں عام طور سے لوگ غلطیاں کر بیٹھتے ہیں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ پڑھیں اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں: کھولنا : Dilate صرف چھ الفاظ کے ساتھ ‘dilate’ کے ہجے کرنا کچھ…
کینبرا (این این آئی) آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے سرکاری ویب سائٹ کے لیے اپنے اہلخانہ کے ساتھ ایک گروپ فوٹو کھنچوائی تاہم ان کے محکمے نے اس تصویر میں ان کا ایک جوتا فوٹو شاپ کردیاجس پر سوشل میڈیا پر انہیں خوب مذاق کا نشانہ بنایا گیااوربالاآخر وزیراعظم کو وضاحت پیش کرنی پڑگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومتی ویب سائٹ کے لیے لی گئی تصویر میں وزیراعظم اسکاٹ موریسن کو آرام دہ انداز میں اپنی اہلیہ اور دو بچیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے دکھایا گیا، لیکن سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے دائیں پاو¿ں میں فوٹو شاپ کرکے فٹ کیا…
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی۔ میٹ آفس کے مطابق کراچی والے بھی بارش کیلئے تیار ہوجائیں۔کراچی والوں مزید سردی کیلئے تیار ہوجاو۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی والوں کیلئے سال کی پہلی بارش جمعہ سے شروع ہوگی۔ جمعرات سے ہفتے کے دوران کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش، جب کہ کراچی میں سردی کی لہر کل تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد محمود کا کہنا ہے کہ جمعرات سے بارش…
مہاراشٹرا (ویب ڈیسک ) ناگپور میں سرپھرا عاشق ایک ایسا مقدمہ درج کرانے کے لیے تھانے جا پہنچا جس سے پولیس بھی چکرا گئی۔ بھارتی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کےشہر ناگپور میں ایک نوجوان عجیب و غریب شکایت لے کر تھانے پہنچا اور اس نے پولیس اہلکاروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان نے شکایت درج کرائی کہ ایک لڑکی نے ’اس کا دل چرایا ہے‘ اب پولیس لڑکی سے اس کا دل واپس کرائے۔ نوجوان عاشق کی اس شکایت پر پولیس بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی اور اعلیٰ حکام…
لاہور(وائس آف ایشیا) پنجاب میں بڑی گاڑیوں پر عائد ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، بڑی گاڑیوں پر 3 سے 4 لاکھ روپے تک کا ٹیکس وصول کیا جاتا تھا، تاہم نئے ٹیکس کے نفاذ کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن میں کمی واقع ہونے کے بعد ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے پنجاب حکومت کے محکمہ ایکسائز نے پنجاب میں بڑی گاڑیوں پر عائد ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے بدھ کے روز وزیر ایکسائز پنجاب کی زیر صدارت محکمے کے افسران کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران محکمہ ایکسائز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔…
لاہور(آئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو کمر دردٹھیک نہ ہو نے کے باعث پیدل چلنے میں مشکلات کا سامنا ہے، ڈاکٹرز کا بورڈ (آج) جمعرات کو دوبارہ معائنہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی کمر درد اور صحت میں بہتری نہ آ سکی، کمر درد کے باعث روزانہ کی بنیادوں پر شہباز شریف کی فزیو تھراپی کی جارہی ہے۔درد کے باعث شہباز شریف کو پیدل چلنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹرز کا بورڈ (آج) دوبارہ طبی معائنہ کرے گا، معائنے کے بعد اپوزیشن لیڈر کو سفری…
بیجنگ (ویب ڈیسک ) نت نئے آلات اور فون خریدنے کا جنون ایک نوجوان کو عمربھر کے لیے گردے کا مریض بنا کر معذور کرگیا۔ چین سے آنے والی خبر کے مطابق ایک نوجوان نے آئی فون خریدنے کے لیے اپنا گردہ بیچا جس کے کچھ عرصے بعد وہ گردوں کی بیماری میں مبتلا ہوکر ڈائلیسِس کا محتاج ہوکر رہ گیا ہے۔آٹھ سال قبل چینی نوجوان ڑیاو¿ وینگ کی عمر 17 برس تھی جب آئی فون فور ریلیز ہوا اور اس غریب نوجوان نے اسے خریدنے کے لیے بلیک مارکیٹ میں اپنا گردہ فروخت کیا تھا۔ اس کے بعد سے…