Author: Daily Khabrain

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سرجیکل اسٹرائیک کی بھڑکیں مارنے والی بھارتی فوج میں ہم جنس پرستی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابقبھارتی فوج میں، جس نے پاکستانی علاقے میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کر کے اپنی جگ ہنسائی کا سامان کیا تھا، اب ہم جنسی پرستی کے انکشاف نے سنسنی پھیلا دی ہے۔بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت اپنی فوج میں ہم جنس پرستی کے سوال پر بوکھلا گئے، جب ایک صحافی نے اچانک فوج میں ہم جنس پرستی پر سوال کیا تو ان کی ہوائیاں اڑنے لگیں۔جنرل بپن راوت نے صحافی کے سوال پر بوکھلا کر جواب دیا کہ…

Read More

اسلام آباد (اے پی پی) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کی ترقی کےلئے بنیادی ڈھانچے کا ہونا بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی کھیل کا بنیادی ڈھانچہ نہ بنایا گیا ہو تو ملک میں کھیل کیسے ترقی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جس کو بروئے کا لانے کےلئے حکومت ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے ۔ اور تمام کام چیک اینڈ بیلنس کی…

Read More

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کوآج لاہور طلب کرلیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور کرکٹ کمیٹی کے سربراہ محسن خان کے درمیان آج لاہور میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان ٹیم کی دورہ جنوبی افریقا میں کارکردگی،ڈومیسٹک کرکٹ اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے سبب ان دنوں بورڈ پر خاصا دبا ہے،البتہ فوری طور پر کسی بڑے فیصلے کا امکان نہیں ہے، محسن خان نے تصدیق کی کہ آج چیئرمین بورڈ سے…

Read More

جوہانسبرگ ( نیوز ا یجنسیا ں ) پاکستان اور جنوبی افریقا کیخلاف تیسرااور آخری ٹیسٹ میچ آج سے جوہانسبرگ میں کھیلا جائےگا۔میچ پاکستانی وقت دوپہر1بجے شروع ہوگا،میچ کے سلسلے میں قومی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی ہے،پاکستان ٹیم میں 5باﺅلرز اور 6بیٹسمینوں کی شمولیت کا امکان ہے۔ جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کی جگہ ڈین ایلگر ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستانی ٹیم 4 فاسٹ بولر اور ایک اسپنر کے ساتھ حملہ آور ہونے کی تیاری کررہی ہے۔ ابتدائی دونوں ٹیسٹ ہارنے کے بعد وائٹ واش سے بچنے کیلئے پاکستانی ٹیم پانچ بولروں کے ساتھ میدان میں اترے گی اور…

Read More

لاہور(سپورٹس رپورٹر) مصباح الحق اور احمد شہزاد پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ قاد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو میں کھیلیں گے۔ دونوں کھلاڑی فیصل آباد ریجن کی نمائندگی کریں گے ۔پی سی بی ایونٹ آج سے شروع ہو رہا ہے ۔میگاایونٹ میں ٹیموںکو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم اگلے سیزن میں گریڈ ون کرکٹ کھیلے گی۔پابندی کے بعد احمد شہزاد پہلی مرتبہ ایکشن میں دکھای دیں گے۔سابق کپتان مصباح الحقنے کہا ہے کہ میرا مقصد فیصل آباد کو دوبارہ گریڈ ون کے لئے کوالیفائی کرانا ہے۔ احمد شہزاد نے کہا کہ میرے لئے کرکٹ سے…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک)ماضی کے نامور موسیقار بخشی وزیر کی 22ویں برسی آج منائی جائےگی ۔بخشی وزیر کاشمار پاکستان فلم انڈسٹری کے مقبول موسیقاروں میں ہوتا ہے ‘جنہوں نے اپنے کریئر کا آغاز بطور کلاسیکل گلوکار کیا۔ انہوں نے فلم” ات خد ا دا ویر،ظلم دا بدلہ ، بنارسی ٹھگ ،شرابی ،جٹ دا کول‘ملے گاظلم دا بدلہ اور شہنائی سمیت 250 کے قریب فلموں کا میوزک ترتیب دیا۔ انکا معروف گیت ” جدو ں ہولی جئی لینا میرا ناں“بھی ہے۔ اورمتعد د دیگر شامل ہیں۔انہوں نے فلموں کے علاوہ برسوں تک پی ٹی وی کیلئے بھی اپنی خدمات پیش کیں اور متعدد…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک)نئے سال کی پہلی پاکستانی فلم آج سنیماﺅں کی زینت بنے گی۔ڈسٹری بیوشن کلب کی پیش کردہ فلم میں اداکار سمیع خان اور شمعون عباسی نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں ۔سال رواں پاکستانی فلمی صنعت کی پہلی پیشکش ایکشن تھرلر فلم گم آج لاہور ، کراچی اور اسلام آباد سمیت سرکٹ کے تمام سنیماں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ گم اس سے قبل برطانیہ ، کینیڈا، امریکہ ، سپین اور بھارت سمیت کئی ممالک کے فلم فیسٹیولز میں سکریننگ کیلئے پیش کی گئی جہاں اس نے بیسٹ سکرین پلے، ایکٹر ،…

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار ہریتک روشن نے زندگی کی 45بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ہریتک روشن 10 جنوری 1974 میں ممبئی میں پیدا ہوئے‘ انہوں نے 80کی دہائی میں بطور چائلڈ آرٹسٹ فلمی دنیا میں قدم رکھا جبکہ انہوں نے اپنے والد اور فلم ساز راکیش روشن کی 4فلموں کوئلہ، کنگ انکل، کرن ارجن اور خود غرض کے لئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے فرائض بھی انجام دیئے لیکن انہوں نے 2000 میں اپنے والد کی فلم کہو نہ پیار ہے میں مرکزی کردار سے اپنی اداکاری صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ جس کے بعد…

Read More

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ دیپکانے 2018کی سب سے زیادہ سٹائلش دلہن کا اعزازاپنے نام کرلیا۔ ٹائمز آف انڈیا فیشن اینڈ بیوٹی نے ٹوئٹرپرسال 2018 کی سٹائلش دلہن کے حوالے سے پول کرایا جس میں اداکارہ دیپکا پڈکون کو سب سے زیادہ 55 فیصد ووٹ ملے اور وہ 2018 کی موسٹ سٹائلش دلہن قرار پائیں،دیپکا کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا کودوسرے نمبر پر سب سے زیادہ 18 فیصد ووٹ ملے، تیسرے نمبر پر 16 فیصد ووٹوں کے ساتھ ایشا امبانی رہیں جب کہ چوتھے نمبر پر اداکارہ سونم کپور کو 11 فیصد ووٹ ملے۔ واضح رہے گزشتہ برس بالی…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں تبصروں پر مشتمل پروگرام ” کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی علامہ صدیق اظہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہئے کہ حکومت اس کے احکامات پر عملدرآمد کیوں نہیں کررہی، حکومت اگر خود ریاستی اداروں کیساتھ ٹکراو¿ کی پالیسی اختیار کریگی تو اپنا نقصان ریگی، پاکستان میں لوٹ مار صرف سیاستدانوں نے نہیں کی ہر شخص نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں، احتساب اگر بلا امتیاز ہوگا تو کوئی چیخیں نہیں مارے گا، عوام بھی ساتھ کھڑی ہوگی، تاہم ایسا نظر نہیں آرہا، حقیقت ہے کہ بلوچستان…

Read More