Author: Daily Khabrain

ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں بچوں کی صلاحیتیں بھی سوچ سے کافی آگے جاچکی ہیں اور اب وہ بھی چھوٹی سی عمر میں بڑے بڑے کام کرنے لگے ہیں، ایسا ہی ایک بچہ چین میں بھی موجود ہے، جو بال تراشنے میں ایسا ماہر ہے کہ بڑے اور تجربہ کار حجام بھی پیچھے رہ جائیں۔چین کے صوبے سیچوان سے تعلق رکھنے والا یہ 6 سالہ بچہ نت نئے انداز سے بال کاٹتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔بالوں پر مشین چلانی ہو یا قینچی دونوں کو استعمال کرکے یہ بچہ اتنی نفاست سے بالوں کو تراشتا ہے…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کردی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں سٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ سٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔جبکہ بیئرمیٹل سٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔

Read More

نیو یا رک (ویب ڈیسک)بی ایم ڈبلیو نے اپنی ایسی حیرت انگیز موٹرسائیکل متعارف کرادی ہے جس پر سفر کرنے کے لیے آپ کو بس بیٹھنا ہوگا، باقی منزل تک وہ خود پہنچائے گی۔لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران بی ایم ڈبلیو نے یہ حیرت انگیز خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی کانسیپٹ موٹرسائیکل متعارف کرائی۔اس موٹرسائیکل کی تیاری پر یہ کمپنی تین سال سے کام کررہی تھی جو کہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔درحقیقت آر 1250 جی ایس نامی موٹرسائیکل جدید ترین ڈرائیور اسسٹنٹس سسٹمز سے لیس ہے جو گاڑیوں میں ہی نظر آتی ہے۔بی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کا سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لیے اہم فیصلے کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے ذخائر کے درمیان گیپ پورا کر لیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہم تمام تر انحصار آئی ایم ایف پر نہیں کر رہے، آئی ایم ایف معیشت میں بہتری کے لیے صرف ایک آپشن ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے کوئی غیر معاشی شرط نہیں لگائی، آئی ایم ایف سے مذاکرات ابھی جاری ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معمر شہری کو لاک اپ کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ساہیوال سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔گزشتہ روز ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود کھلی کچہری میں شریک تھیں اس موقع پر 70 سالہ انجمن تاجران کے صدر صوفی محمد رشید نے خاتون پولیس افسر کے سر پر دست شفقت رکھنا چاہا جو انہیں ناگوار گزرا اور انہوں نے معمر شخص کو کھری کھری سنا دیں۔ پولیس نے معمر شخص کو پکڑ کر تھانے میں بند کردیا اور ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج کرلیا۔…

Read More

پرتگال (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر 33 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے دہائی قبل امریکی ماڈل کے کیے گئے ریپ کی تفتیش کے لیے فٹ بالر کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے گا۔کرسٹیانو رونالڈو پر اکتوبر 2018 میں سابق امریکی ماڈل کیتھرین مایورگا نے الزام عائد کیا تھا کہ فٹ بالر نے 2009 میں امریکی شہر لاس ویگاس میں ان کا ریپ کیا۔کیتھرین مایورگا نے اگرچہ اس واقعے کی رپورٹ 2010 میں ہی درج کروادی تھی، تاہم اس وقت انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر صرف جنسی استحصال کی رپورٹ درج کروائی تھی۔تاہم سابق ماڈل نے…

Read More

لندن (ویب ڈیسک)گزشتہ برس مئی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے اکتوبر 2018 میں اعلان کیا تھا کہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ،ان دونوں کی شادی سے ایک ماہ قبل ہی برطانوی شہزادے ولیم کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے 29 اپریل 2011 میں شادی کی تھی، ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 22 جولائی 2013 کو ہوئی تھی۔جوڑے کا ہاں پیدا ہونے والا پہلا بچہ بھی بیٹا تھا، جس کا نام شہزادہ جارج…

Read More

آکلینڈ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے واحد ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دیدیا ہے، ڈآج بریس ویل نے 44 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ سکاٹ کوگلین نے ناقابل شکست 35 رنز بنائے۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان لاستھ ملنگا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔ ڈا?ج بریس ویل نے 44 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور سکاٹ کوگلین نے ناقابل شکست 35 رنز بنائے جبکہ مارٹن…

Read More

لاہو ر (ویب ڈیسک) انتخابی مہم کے دوران سیاستدانوں کی جانب سے پیسے لیے جانے کے معاملے پر ایئر فورس کے سابق سربراہ اصغر خان مرحوم نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آج اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ‘ایف آئی اے نے فائل بند کرنے کی استدعا کی ہے، لیکن ہم کیسے عدالتی حکم کو ختم کر دیں’۔چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ ‘اصغر خان نے اتنی بڑی کوشش کی تھی،…

Read More

لاہور ( نیٹ نیوز) پاکستان کے بھگو ڑے نام نہاد اداکارہ، ریڈیو آر جے اعجاز وارث نے اپنی فیس بک آئی ڈی پر مسلم دشمن بھارتی واریراعظم مودی کی تصویر لگائی ہے۔ جس میں انہوں نے مودی کو پنی پسندیدہ ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ تصویر میں بہت سارے دوسرے بھارتی ادارکاروں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ جس پر شہریوں میں شدید غم و غصہ کا اظہار کیا اور اعجاز وارث کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ملک دشمن قرار دیدیا سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ بعد میں نام نہاد اداکار اعجاز وارث نے اپنی فیس بک پر…

Read More