Author: Daily Khabrain

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت اخبارات کو زندہ رکھنا چاہتی ہے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے مسائل حل کریں گے حکومت بڑے اور موثر اخبارات کو میرٹ پر اشتہارات جاری رکھے گی۔ ڈمی اخبارات کو اشتہارات نہیں دئیے جائیں گے۔ اس مقصد کے لئے صوبائی حکومت نے ایک کمیٹی بنا دی گئی جو فہرست تیار کرے گی۔ ڈی جی پی آر پنجاب سے ہفتے میں دو بار ان سے ملاقات ہو گی۔ علاقائی اخبارات کو بھی میرٹ پر اشتہارات جاری کئے جائیں اس سلسلے میں سی پی این ای کا تعاون…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)اگر آپ سے سوال پوچھا جائے کہ اطالوی زبان کا وہ کون سا لفظ ہے جو سب سے زیادہ بولا ، سمجھا اور پسند کیا جاتا ہے تو یقیناً آپ کو جواب معلوم ہوگا۔ آپ صحیح سمجھے یہ لفظ ہے ‘پیزا’۔ جو دنیا بھر سمیت ہمارے ملک میں بھی دیسی اور بدیسی شکلوں میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اب اس پیزا سے جڑی ایک پہیلی بوجھیں، کیا 18 انچ کے ایک پیزا میں دو 12 انچ کے پیزا سے زیادہ پیزا ہوتا ہے؟ آپ کہیں گے کہ رہنے دیں پیزا کے سلائس کھائیں پیزا مت گنیں۔…

Read More

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں گاڑی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثہ گزشتہ شب پرانی ساحلی شاہراہ مکہ اللیث ہائی وے پر پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود ایک ہی خاندان کے 7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔رپورٹ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک شخص اور اس کی دو بیویاں، ایک بیٹا اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ گاڑی میں موجود چار بیٹیاں زخمی ہوئیں۔جاں بحق افراد کو شہدائے حرم قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے جبکہ حادثے میں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان کے خلاف ریفرنس کی سماعت سپریم جوڈیشل کونسل نے کھلی عدالت میں کی جس کے دوران چیف جسٹس نے وکیل حامد خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ طعنہ نہ سننا پڑے کہ عدلیہ میں پاناما لیکس کے جج بیٹھے ہیں۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کا نام بھی پاناما لیکس میں آف شور کمپنیاں بنانے والوں کی فہرست میں شامل تھا۔ جسٹس فرخ عرفان کے خلاف ریفرنس چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی جوڈیشل کونسل میں زیر سماعت ہے۔ریفرنس کی سماعت کے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس اور بل گیٹس فاو¿نڈیشن کے صدر کرس ایلیس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی اور معاون انسداد پولیو بابر عطا بھی موجود تھے۔ ملاقات میں بل گیٹس فاو¿نڈیشن کے صدر نے وزیراعظم عمران خان کو بل گیٹس کا خط پیش کیا جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کی…

Read More

لاس ویگاس(ویب ڈیسک)کورین کار کمپنی ‘ہنڈائے’ نے چار ٹانگوں والی انوکھے ڈیزائن کی کانسیپٹ واکنگ کار ‘ایلیویٹ’ (Elevate) متعارف کرا دی، جو برفیلے راستوں اور پہاڑوں پر بھی باآسانی جاسکے گی۔لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے سالانہ کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای سی) میں دنیا بھر کی صف اول کی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات پیش کیں۔اس شو میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیاں، ہیلتھ گیجٹس اور ہائی ڈیفینیشن ٹی وی اسکرینز بھی پیش کیے گئے، تاہم چار ٹانگوں پر چلنے والی اس گاڑی کی خاص طور پر دھوم رہی۔ہنڈائے کے مطابق اس گاڑی سے ایمرجنسی اور ریسکیو اہلکاروں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہنا ہے کہ سحاق ڈار کی واپسی سے متعلق کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور نیب ابھی تک اسحاق ڈار کو واپس نہیں لاسکا۔سپریم کورٹ اسلام آباد میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سوال کیا کہ اسحاق ڈار ابھی تک واپس نہیں آئے؟ نیب ابھی تک اسحاق ڈار کو واپس نہیں لاسکا۔ اس پر نیب وکیل نے جواب دیا کہ اسحاق ڈار کی واپسی کے لیے تحویل…

Read More

جوہانسبرگ(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستان ٹیم کے ہاتھوں سے نکل گئی لیکن کھلاڑی آخری ٹیسٹ میں بہتر پرفامنس کے لیے پ±رامید ہیں جس کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیوں پر غور کیا جارہا ہے۔تیسرے ٹیسٹ کے لیے فائنل الیون میں اوپننگ بلے باز فخر زمان اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کی جگہ محمد رضوان اور فہیم اشرف کی شمولیت کا امکان ہے۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا بھی کہنا ہے کہ وہ 5 بولرز کے…

Read More

نیو یارک (ویب ڈیسک)ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہم مہاجرین کے بارے میں تو بہت کچھ سنتے ہیں لیکن مہاجرین کی نہیں سنتے۔اپنی کتاب "We are Displaced” کے سلسلے میں امریکی ٹی وی شو کے اینکر ٹریور نوا (Trevor Noah )کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ دنیا کو مہاجرین کے تجربات کے بارے میں حساس رویہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ملالہ نے کہا کہ کہا کہ اپنی کتاب کے ذریعے وہ مہاجرین کی کہانی کو حقیقی رنگ میں دنیا تک پہنچانا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ خود اس نوعیت کے تجربے سے گزرنے…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی متفرق درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ کل نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف جلد سماعت کی درخواست پر کارروائی کرے گا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے آج ہائیکورٹ میں ایک متفرق درخواست دائر کی گئی تھی جس میں استدعا کی گئی تھی کہ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل جلد سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔متفرق درخواست میں کہا گیا تھا کہ 2 رکنی بینچ سزا کے…

Read More