Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جعلی بینک اکاو¿نٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے چئیرمین بحریہ ٹاو¿ن ملک ریاض سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ملک ریاض صاحب آپ کا نام ہر جگہ کیوں آجاتا ہے؟کراچی میں جو آپ کر رہے ہیں کیا وہ جائز ہے؟ جس پر چئیرمین بحریہ ٹاو¿ن ملک ریاض نے کہا کہ میں سارا کچھ سیٹل کرنا چاہتا ہوں آپ بس حکم کریں۔ملک ریاض کی اس بات پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میں نے آپ سے ایک ہزار ارب روپے مانگے تھے آپ…

Read More

لاہور ( صدف نعیم ) آج سال 2018 کا آخری دن ہے، رواں برس کے آغاز سے اختتام تک ملک میں متعدد اہم واقعات سامنے آئے، بہت سے فیصلے ہوئے اور عروج و زوال کی بے شمار داستانیں بھی رقم ہوئیں، جو اب تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں اور آنے والے بہت سے دنوں تک موضوع گفتگو بنی رہیں گی۔آئیے سال 2018 کے دوران پاکستان میں ہونے والے چند اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ قصور کی کمسن زینب سے زیادتی و قتل سال 2018 کا آغاز ناخوشگوار رہا، جب قصور کی کمسن زینب کے ساتھ زیادتی اور…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جعلی بینک اکاو¿نٹس کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ جعلی بینک اکاو¿نٹس کیس کی سماعت کررہا ہے۔ جے آئی ٹی سربراہ احسان صادق سمیت دیگر جے آئی ٹی آرکان سپریم کورٹ میں موجود ہیں جبکہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان ابوطالب، پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف، لطیف کھوسہ،فاروق ایچ نائیک، فرحت اللہ بابر اور دیگر بھی عدالت میں موجود ہیں۔جعلی اکاو¿نٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رسول اللہ کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی پوری۔ سعودی عرب کے صحرا میں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔تفصیلات کے مطابق رسول اللہ کی جانب سے آنے والے وقت سے متعلق بہت سی پیشن گوئیاں کی گئی تھیں ،جن کو وقت کی آنکھوں سے حرف بحرف سچ ہوتے دیکھا۔ان کی پوری ہونے والی یہ پیشنگوئیاں ان کے عاشقان رسالت و نبوت کے ایمان میں اضافے کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی حرف بحرف پوری ہو چکی ہے۔آپ نے صحرائے عرب…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چینی سفارت خانے نے سی پیک کے تحت 40 ارب ڈالر قرض چین کو واپس کرنے کی رپورٹس بے بنیاد قرار دے دیں۔چینی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سی پیک چین اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون کا ایک اہم منصوبہ ہے اور سی پیک کے تمام منصوبے دونوں ملکوں کے درمیان اتفاق رائے کی بنیاد پر ہیں۔ سفارتخانے کے بیان میں کہاگیا کہ سی پیک کے تحت 22 قلیل المدتی منصوبے مکمل ہو چکے یا زیر تعمیر ہیں اور ان منصوبوں کی لاگت 18.9 ارب ڈالر ہے جو کہ انفراسٹرکچر کی تعمیر اورتوانائی…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکومت کی جانب سے 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ رپورٹ کی بنیاد پر حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے اور کسی نے گورنر راج لگایا تو اسے اڑانے میں ایک منٹ لگے گا۔سپریم کورٹ میں جعلی اکاﺅنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس میں کہا 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے سارے معاملے پر حیرت ہوئی کہ کیسے…

Read More

لاہور (نیااخبار رپورٹ) ملک بھر میں سیاسی پارہ اپنے عروج پر پہنچ گیا۔ ناصرف وفاق بلکہ سینٹ‘ پنجاب اور سندھ میں ان ہاﺅس تبدیلی اور عدم اعتماد کا شور پڑ گیا۔ مرکز‘ پنجاب میں ن لیگ‘ سینٹ میں پی پی جبکہ سندھ حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے تحریک انصاف میدان میں کود پڑی۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے لئے ن لیگ نے پی پی اور آزاد اراکین سے رابطوں کا سلسلہ تیز کردیا جبکہ تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے بھی رابطے کرنے لگے ہیں۔ نمبر گیم کا چونکہ زیادہ فرق نہیں ہے لہٰذا بہت حد تک ممکن…

Read More

شیخوپورہ (خصوصی رپورٹ) قابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ داعش کی طرف سے 17دسمبر کو افغانستان سے چمن کے راستے ایک خودکش بمبار پاکستان بھیجا گیا ہے۔ احترام خان المعروف عمر پاکستانی ہے جس نے سفید ٹوپی اور سفید ہی جاگر‘ براﺅن شلوار قمیص اور سبز رنگ کی چادر اوڑھی ہوئی ہے جس کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کا نمبر 21604-8380453-7 ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ خودکش بمبار کی طرف سے کرسمس کے موقع پر مذموم کارروائی…

Read More

لاہور ( شوبزڈےسک)اداکارہ فضاءعلی نے فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے اداکار نسیم وکی کو پاکستانی شاہ رخ قرار دیدیا ۔ اس حوالے سے فضاءعلی نے اپنے شو کے دوران کہاکہ نسیم وکی میں جس قدر ٹیلنٹ ہے اس کو دیکھتے ہوئے میں یہ بات کہہ سکتی ہوں کہ وہ ہمارے تھیٹر کی دنیا کے شاہ رخ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نسیم وکی میں جس طرح کا ملٹی ٹیلنٹ موجود ہے اسی وجہ سے انکا نام پاک و ہند میںگونجتا ہے اور میں ویسے ذاتی طور پر بھی انکی فنی صلاحیتوں کی گرویدہ ہوں ۔

Read More

ممبئی(شوبزڈےسک)اداکارہ تبو کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ، انہوں نے اپنی جاندار اداکاری اور صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنے مداح پیدا کیے ۔ تبو نے بالی ووڈ کے تقریبا ہر ایک ہیرو کے مد مقابل کام کیا ہے لیکن انہوں نے آج تک لیجنڈری اداکار جیکی شروف کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کیا جس کی وجہ ان کے ساتھ بچپن میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ بتایا جاتا ہے۔اداکارہ تبو کی بڑی بہن فرح ناز بھی 80 اور 90 کی دہائیوں میں صف اول کی اداکارہ شمار ہوتی تھیں ۔ تبو کو بچپن سے…

Read More