لاہور (صدف نعیم)ہر سال اپنے ساتھ جہاں بہت سی خوشیاں لاتا ہے تو وہیں بہت سے لوگ اس جہاں سے رخصت ہو کر اپنے سے جڑے لوگوں کو غمگین کر جاتے ہیں۔ وہ شوبز شخصیت جو اس دنیا سے کوچ کر گئیں۔سال کے آغاز میں اردو کا ایک درخشاں ستارہ ممتاز شاعر رسا چغتائی بجھ گیا۔معروف دانشور کالم نگار منو بھائی بھی 19 جنوری کو پھیپھڑوں اوردل کے عارضہ مبتلا ہوکر اس دنیا سے رخصت ہوئے۔بےپناہ صلاحیتوں کے مالک ، مخصوص آوازکے بادشاہ اور ٹی وی کے اہم کردار قاضی واجد کی وفات کی صورت میں اداکاری کا ایک باب…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد (ویب ڈیسک) زندگی اور موت کا سفر دکھنے میں تو کئی سالوں پر محیط نظر آتا ہے مگر اپنی ہی زندگی پر غور کیا جائے تو احساس ہوتا ہے جیسے ابھی کل ہی کی تو بات تھی۔ اپنا بچپن اور جوانی اس قدر تیزی سے بیتتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں جیسے ہوا کا جھونکا ہو یا بجلی کی کوند کہ بس پلک جھپکی نہیں اور وقت کو گھوڑا پر لگائے اُڑ گیا۔ زندگی اس مالک کی دین ہے جس نے واضح احکامات دیے اور بتا دیا کہ یہ راستہ صحیح ہے اور یہ غلط۔ غلط کریں گے تو…
کراچی(ویب ڈیسک) سال 2018 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 8.7 فیصد کمی ہوئی۔سال 2018 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاو¿ جاری رہا اور 100 انڈیکس میں سال کا اختتام 3385 پوائنٹس کمی کے ساتھ 37085 پر ہوا۔سال 2018 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 16 ارب 71 کروڑ حصص کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1945 ارب روپے رہی۔پی ایس ایکس میں سال کے 246 دن کاروبار ہوا جن میں سے 129 دن منفی رہے جب کہ سال 2018 میں بلند ترین سطح 47148 اور کم ترین 36274 رہی۔100 انڈیکس نے 10874 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار…
نیویارک(ویب ڈیسک) ہرانسان کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ وہ ہمیشہ جوان رہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ عمر ڈھلتی ہے اور بڑھاپا اپنی جگہ بنا لیتاہے۔ہم آپ کو ہمیشہ جوان رہنے کے لئے کوئی آب حیات تو نہیں بتاسکتے لیکن ایک ایسا نسخہ ضرور بتاسکتے ہیں جسے استعمال کرکے آپ اپنی عمر سے 10سال کم نظر آئیں گے۔اس نسخے کے لئے آپ کو مندرجہ ذیل اشیاءکی ضرورت ہوگی آدھا کیلا تین چمچ جو کا دلیہ دہی میں ملا ہوا ایک چمچ شہد ایک انڈابنانے کا طریقہ :کیلے کو انڈے ،شہد اور دیگر اجزاءمیں ڈال کر اچھی طرح مکس…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر ابو حکومت نہیں گرا سکے تو بلاول کیسے پی ٹی آئی کی حکومت کو گرائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور زرداری کی سیاست کا تو ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے کہ ہم اپنے قوانین میں کرپشن کی تعریف تبدیل کر کے اسےجائز قرار دیدیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم کرپشن کو لیگلائز نہ کریں تو نواز شریف اور زرداری کی سیاست دفن ہو جاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت ہیں اور ہماری کچھ…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)شہر قائد کراچی کے امن کو خراب کرنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث نکلی۔ حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں را کے سلیپر سیلز نے شہر قائد کے امن کو خراب کیا۔ذرائع کے مطابق کراچی کے امن کو برباد کرنے کے پیچھے بھارتی ایجنسی کی سازش بے نقاب ہو گئی۔ کراچی میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کی گتھیاں سلجھنے لگیں۔ بین الاقوامی قوتوں کو شہر قائد کی رونقیں کھٹکنے لگیں۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شہر میں دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے ملے ہیں۔ تمام واقعات کے لیے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اس دنیا میں 2طرح کے انسان ہیں۔ ایک وہ جو کاروبار کرتے ہیں اور دوسرے وہ جو نوکری کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بالکل نئی قسم لوگوں کا اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا ہے۔ اور اس کام سے آج کل لوگ بہت پیسے بھی کما رہے ہیں۔ ہم اپنے قارئین کو جس بچے کی خبر دینے جا رہے ہیں وہ بھی عام سے بچوں کی طرح ایک عام سا بچہ ہے مگر اس نے اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا اور آج وہ ہزاروںمیں نہیں ، لاکھوں میں…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)” 2018 کو سیاست میں تبدیلی“کا سال کہنا غلط نہیں۔ اس سال کی ایک اور خاصیت یہ بھی ہے کہ اس سال ملکی تاریخ میں پہلی باردوسری جمہوری حکومت نے اپنی ٹرم پوری کی، عام انتخابات ہوئے، جمہوریت نے غیر جمہوری قوتوں کو شکست دی اور تیسری سیاسی حکومت اقتدار میں آئی۔ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات ایک طرف لیکن یہ حقیقت ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے راستے میں ایک سنگ میل عبور کرتے ہوئے قدم آگے بڑھا یا۔ اپنے ذاتی مفادات اور تنازعات کو پس پشت ڈال کر اسمبلیوں میں مسائل پر بات…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اس وقت حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں۔نومبر 2019ءمیں وزیراعظم عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری کرنی ہے اور جو ہماری سیاسی تاریخ ہے اس میں ملک کا وزیراعظم سب سے زیادہ طاقتور اس وقت محسوس کرتا ہے جب وہ نئے آرمی چیف کی تقرری کرتا ہے تاہم یہ ایک سیاسی تاریخ ہے اس کا کچھ نہیں کیا جا سکتا۔اب دیکھنا یہ ہے کہ نئے آرمی چیف کا حکومت کے ساتھ طریقہ کار کیا ہو گا۔کیونکہ ماضی میں دیکھیں تو جنرل راحیل شریف کا ایک اپنا طریقہ کار تھا ا س سے پہلے…
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی خواتین نے سوشل میڈیا پر چہرے کے نقاب کی پابندی کے خاتمے کی مہم میں شدت پیدا کر دی ہے۔ کئی ایسی خواتین کا موقف ہے کہ انہیں جبراً چہرے کا نقاب کرنا پڑتا ہے۔سوشا میڈیا پر متحرک سعودی خواتین چہرے کے نقاب کے حوالے سے نقاب میری جوتی کے نیچے بھی استعمال کر رہی ہیں۔ بعض خواتین نے اپنی ایسی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں، جن میں وہ اپنے چہرے کے نقاب کو لہراتی دکھائی دی گئی ہیں اور یہ تاثر دیتی ہیں کہ انہیں یہ جبراً پہننا پڑتا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ سعودی…