ملتان(خبرنگار) شہیدذوالفقار علی بھٹو کی پوتی شہید بے نظیربھٹو کی بھتیجی اور میرمرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو اپنے بھائی جونیئرذوالفقار علی بھٹو سمیت تحریک انصاف میں عنقریب شامل ہورہی ہیں۔ عمران خان کے ایک ذاتی دوست کی معرفت تمام معاملات تقریباً طے پاچکے ہیں۔ صرف غنویٰ بھٹو کے چند تحفظات ہیں جو وہ دورکرنا چاہتی ہیں۔ انتہائی باخبرذرائع نے تصدیق کی ہے کہ فاطمہ بھٹو تحریک انصاف میں اپنے بھائی ذوالفقار علی بھٹو جونیئر سمیت شامل ہورہی ہیں اور اس سلسلے میں تما م معاملات طے پاچکے ہیں صرف غنویٰ بھٹو کے چند تحفظات ہیں جن پر وہ عمران…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکاو¿نٹس کی جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بھی حسن نواز اور حسین نواز کی طرح نو عمری میں ہی دولت مند بن گئے تھے۔ نواز شریف کے بیٹوں کی طرح بلاول بھٹو بھی کماو¿ پوت نکلے، جے آئی ٹی دستاویزات میں سب سامنے آگیا، سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی جعلی بینک اکاو¿نٹس کیس کی جے آئی ٹی دستاویزات میں بلاول بھٹو کے بطور سی ای او دستخط موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو2011میں زرداری گروپ کے سیاہ سفید کے مالک تھے۔ بلاول بھٹو نے اپنے…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2019ء آغاز پر پہلا بچہ گنگا رام ہسپتال میں پیدا ہوا پیدا ہونے والے بچے کا نام احسام حسین رکھا گیا جبکہ 2018 میں آخری پیدا ہونے والا بچہ لڑکی تھی جس کا نام انوش زہرہ رکھا گیا۔
لاہور، کراچی، اسلام آباد، ٹوکیو، دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیا سال، نیا دن، نئی امیداور اور نئی سوچ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نیو ایئر کا شاندار استقبال، شہر شہر جشن، کراچی اور لاہور کی سڑکوں پر خوب ہلہ گلہ، مال روڈ پر میلے کا سماں، ملکہ کوہسار میں بھی سیاحوں کی خوب موج مستی۔نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، ہانگ کانگ اور شمالی کوریا سمیت کئی ممالک میں سال نو کو بھرپور ویلکم کیا گیا۔ سکائی ٹاور، سڈنی اور وکٹوریہ ہاربر پر شاندار آتش بازی، آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق سب سے پہلے ساموآ…
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اور لیجنڈ اداکار قادر خان 81 بر س کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قادر خان کی وفات کی گزشتہ روز خبر آ تھی جس کی اہل خانہ کی جانب سے تردید کر دی گئی تھی تاہم آج صبح بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر سے خبر جاری کی ہے کہ وہ انتقال کر گئے ہیں۔بھارتی ” این ڈی ٹی وی “ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ قادر خان طویل علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔بھارتی میڈیا…
کیپ ٹاون (آئی این پی)جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کیپ ٹاون پہنچ گئی اور دونوں ٹیمیں 3جنوری سے ایک بارپھر مدمقابل ہوں گی۔سنچورین ٹیسٹ ہارنےوالی پاکستانی ٹیم کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ فاسٹ بولر محمد عباس اور لیگ اسپنر شاداب خان انجریز سے نجات پانے میں کامیاب ہوچکے ہیں تاہم حارث سہیل گھٹنے کی تکلیف کا شکارہیں، ان کا ری ہیب جاری ہے، ٹیم انتظامیہ کافی پرامید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ تک ٹیم فٹنس ایشو سے جان چھڑا لے گی۔دوسری طرف جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ویرنون فیلنڈر بھی فٹ ہوگئے ہیں اور…
دبئی (آئی این پی)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان نثا میر آئی سی سی ایک روزہ ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بن گئیں۔ ورلڈ ٹوئنٹی ٹیم میں کوئی پاکستانی ویمن کھلاڑی جگہ نہ بنا سکی۔پاکستانی کرکٹر ثنا میر کو آئی سی سی کی وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کر لیا ہے جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس ٹیسٹ اور وہاب ریاض ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بن گئے ہیں۔آئی سی سی نے وویمن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کی سابق…
دبئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2018ءکے اختتام پر ویمنز کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان کر دیا، بھارت کی سمریتی مندھانہ کرکٹر آف دی ایئر اور ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز لے اڑیں، وہ 11 برس بعد آئی سی سی ایوارڈ جیتنے والی پہلی بھارتی کھلاڑی ہیں، آخری مرتبہ 2007ءمیں بھارت کی فاسٹ باﺅلر جھولن گوسوامی نے آئی سی سی ایوارڈ جیتا تھا، ایلیسا ہیلی ٹی ٹونٹی اور سوفی ایکلیسٹون ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر قرار پائیں۔ آئی سی سی نے یکم جنوری 2018ءسے 31 دسمبر 2018ءکے دوران ون ڈے اور ٹی…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ 2018ءتو بیت گیا سو بیت گیا اور اب تو بات 2019ءکی ہونی چاہئے۔ میں صبح آج بات کر رہا تھا ہمارے ایک دوست صحافی ازہر منیر سے سال نو کی بات ہو رہی ہے۔ انہوں نے مجھے دو شعر سنائے۔ میں ناظرین کی نذر کرتا ہوں۔ انہوں نے نئے سال پر کہا ہے: عمر ساری گزار کر ازھر بات اتنی سمجھ میں آئی ہے کہ نیا سال جو بھی لاتا…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار علامہ صدیق نے کہا کہ سندھ حکومت کے حوالے سے حدت اور شدت بڑھتی جا رہی ہے پیپلز پارٹی صوبے میں بڑی جماعت ہے حکومتی جماعت کے کچھ لوگوں کے بیانات کے بعد شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ کا نام ای سی ایل میں ڈالنا مناسب نہیں لگتا۔ حکومت تسلسل سے ایسے عمل کر رہی ہے جس سے اپوزیشن سمجھتی ہے اس کے بنیادی حقوق پامال ہو رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات حکومت کا ترجمان ہوتا ہے۔ میرے…