Author: Daily Khabrain

لاہور (شوبزڈےسک ) معروف اداکار احسن خان نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی ‘جس میں مختلف امور کےساتھ چیرٹی شو کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔ اس حوالے سے احسن خان نے بتایا کہ گورنر چوہدری محمد سرور فن شناس شخصیت کے مالک ہیں ‘میری ان سے ملاقات انتہائی مفید رہی اور میں نے ان کو شوبز کے مسائل سے آگاہ کیا‘انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ حکومت فن اور فنکاروں کی خدمت کےلئے تمام وسائل بروئے کارلائے گی۔انہوں نے بتایا کہ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ میں عام طور پر ٹی وی نہیں دیکھتا…

Read More

سڈنی(ویب ڈیسک)لڑکی کے بینک اکاﺅنٹ میں غلطی سے 50کروڑ آگئے،اس نے ان 50کروڑ کے ساتھ کیا،کیا؟پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے، تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی ایک عدالت نے ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے جس نے بینک سے 46 لاکھ ڈالر نکلوائے جو بینک نے غلطی سے ان کے اکاو¿نٹ میں منتقل کر دئیے تھے۔21 سالہ کرسٹین جیاسن لی نے شاپنگ کیلئے10لاکھ ڈالر خرچ کیے جن میں مہنگے ترین ہینڈ بیگ بھی شامل ہیں۔لی ایک طالبہ ہیں، ان کو گزشتہ دنوں سڈنی کے ہوائی اڈے سے اس وقت گرفتار کیا…

Read More

لاہور(شوبزڈےسک)ٹاپ ماڈل و اداکارہ ماورہ حسین نے کہا کہ مےں ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں۔گزشتہ روز اپنے اےک انٹر وےو مےں ماورہ حسین نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میرے کام کو صرف پاکستان نہیں بلکہ بھارت میں بھی پسند کیا جا تاہے جس کی بنیادی وجہ میرے کام کا منفرد انداز ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے ویسا کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں‘ میں لاتعدادکام…

Read More

دبئی (آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے کرکٹ میں سری لنکن ٹیم کو سب سے زیادہ کرپٹ قوم قرار دے دیا ہے۔سری لنکا کے وزیر کھیل ہارن فرنینڈو نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ماننا ہے کہ سری لنکن کرکٹ انتظامیہ اوپر سے نیچے تک کرپٹ ہے اور دبئی میں منعقد اجلاس میں انہیں اس سلسلے میں ایک خفیہ رپورٹ دکھائی گئی تھی۔حالیہ عرصے میں الجزیرہ کے اسٹنگ آپریشن کے ذریعے منظر عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سمیت متعدد سری لنکن کرکٹرز کے کرپشن اسکینڈلز سامنے آئے۔کھیل کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی کا اینٹی…

Read More

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر نے کہا ہے کہ ملک کی عزت سب سے مقدم ہے،میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پروہاکی لیگ کے آغازمیں کچھ روزہی باقی رہ گئے ہیں۔فیڈریشن کواس کی تیاری کرنی چاہئے۔ صدر پی ایچ ایف پرو ہاکی لیگ کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کریں،نئی مینجمنٹ قومی ٹیم کو ورلڈ پرو لیگ کے لیے تیار کرے۔پرو لیگ ملکی میں بین الاقوامی ہاکی واپس لانے کے لیے انتہائی اہم ہے،چار سال چلنے والی پرو لیگ ہاکی کے لیے اہم ہے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ اور اسپورٹس بورڈ قومی ٹیم کے کیمپ لگانے…

Read More

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 2019 انشا اللہ پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افواج پاکستان کی جانب سے نئے سال پر یک جہتی کا پیغام جاری کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا پر امن، متحرک اور آگے بڑھتا ہوا پاکستان ہمارا قومی عزم ہے۔میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ میں لکھا دعا ہے اللہ تعالی پاکستان پر رحمتیں جاری رکھے،آمین۔آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل نے…

Read More

لاہور (خصوصی ر پو رٹر )ملک بھرمیں کا لعد م تنظےمداعش کادولت اسلا م کے نا م سے سوشل میڈ یا پر پیج بنا نے کا انکشاف ہواہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ کا لعدم تنظیم دو لت اسلام کے نام سے شہریوں کو حکومت پا کسان کے حساس ادارو ں کے خلا ف مخا لف موادشئےر کر ر ہے ہیں ، ذرا ئع کا مزید کہنا ہے کہ مذکو ر ہ پیج پر بھا رت سمےت بیرو ن مما لک سے تعلق ر کھنے والے افرا د اس پیج پر مو جود ہیں جو اسکے چلا ر…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سٹیزن پورٹل کے ذریعے ایک لاکھ شکایات کا ازالہ کردیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں تیز ترین شکایات کا ازالہ کیا گیا ہے، صرف 60 دن میں ایک لاکھ شکایات کو نمٹایا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے شہریوں سے اپیل کی وہ وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کا استعمال کریں، پی ایم ڈی یو کے ذریعے شکایات پر مناسب جواب دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل سٹیزن پورٹل کے…

Read More

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوعام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج یکم جنوری سے ہوگا، پٹرول کی نئی قیمت 90روپے 97پیسے فی لٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 106روپے 68پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 82روپے 98پیسے فی لٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 75روپے 28پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 4روپے 86پیسے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 26پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل میں 52پیسے ، ٹیوب ویل میں استعمال ہونےوالے لائٹ ڈیزل…

Read More

اسلام آباد(اے این این ) امیگریشن قوائد میں اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امیگریشن کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاہم ڈائریکٹر امیگریشن نے وزارت داخلہ کو ذمہ دار ٹھہرا کر فہرست سے اسرائیل کا نام نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ویب سائٹ پر 7 ممالک کے شہریوں کو پاکستان آنے کی مشروط اجازت کے قوائد و ضوابط جاری کئے گئے تھے، نئی امیگریشن قوائد کی فہرست میں…

Read More