Author: Daily Khabrain

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکا کے انجینئرز نے دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ تیار کر لیا ہے جس کا نام کا وزن صرف 1.48 گرام اور جو ایک چھوٹے سکے کے برابر ہے۔ہارورڈ یونی ورسٹی کے انجینئرز نے ایک بہت ہی چھوٹے حجم کا روبوٹ تیار کیا ہے جس کے چپکنے والے پاو¿ں بھی ہیں۔ان پیروں کی مدد سے یہ روبوٹ ایسی بہت تنگ اور الجھی ہوئی جگہوں میں جا سکتا ہے جہاں سے انسان کا گزرنا تقریباً ناممکن ہو۔اس روبوٹ کا نام ٹیکنیکل خصوصیات کی بنیاد پر ہارورڈ ایمبیولٹری ماِئیکرہ روبوٹ ود الیکٹرو ایڈ ہیسن (Harvard Ambulatory Micro…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) گزشتہ تین برس کے مقابلے میں رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ہواوے نے ایپل اور سام سنگ جیسی نامور ٹیکنالوجی کمپنیوں سمیت دیگر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ہواوے گروپ نے اعلان کیا کہ رواں برس کمپنی گزشتہ برس سے زیادہ موبائل فونز فروخت کرنے میں کامیاب رہی ہے۔کمپنی کے مطابق 2018 میں 200 ملین اسمارٹ فونز کامیابی سے فروخت ہوئے، جن میں سب سے زیادہ ہواوے ’پی 20‘، ’میٹ 20‘سیریز اور ہونر 10 سیریز…

Read More

رتی جناح کیسی تھی؟ قائد اعظم نے دوسری شادی اپنی پسند سے 1916میں کی تھی۔ ان کی دوسری شادی بمبئی کی سب سے خوبصورت لڑکی سے ہوئی تھی۔ ان دونوں نے خاموشی سے نکاح کیا تھا کیونکہ رتی جناح کا باپ بہت بڑا ہندوپارسی تھا اور ان دونوں کی شادی کے سخت خلاف تھا۔ رتی جناح اس وقت صرف اٹھاراں سال کی تھیں اور قائد اعظم کی عمر 39 سال تھی۔ دونوں کی عمروں میں اتنا فرق ہونے کے باوجود ان کی محبت مثالی تھی۔ ان کی ذہنی ہم آہنگی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی۔ شادی سے پہلے…

Read More

روس (ویب ڈیسک) روسی شخص کی تیار کردہ چلتی پھرتی برفیلی گاڑی نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ یوں تو نت نئی جدید ماڈل کی گاڑیاں رکھنے کا شوق ہر کسی کو ہوتا ہے لیکن ایک روسی شخص کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے برف کے بلاکس سے انوکھی گاڑی بنا کر دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیا۔دو بچے گاڑی کے اگلے حصے سے باہر نکل کر دیکھ رہے ہیں۔جی ہاں، روس کے سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ ولادی برشنکوو نامی گیراج کے مالک نے منفرد گاڑی بنانے کی ٹھانی اور چند مقامی فنکاروں کی…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ ) عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماءعبدالستار ایدھی کا91 واںیوم پیدائش آج یکم جنوری بروز منگل کو منایا جائے گاوہ یکم جنوری 1928 بھارت میں پیدا ہوئے تھے انسانی خدمت کے کام کو انہوںنے اتنی وسعت دی کہ ان کی فاﺅنڈیشن کے 400 سے زائد مراکز کام کررہے ہیں وہ 25جنوری2013 کو گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہوئے اور 8جولائی2016 کو87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے ۔

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) نیا سال بڑا جرمانہ‘ اورنج ٹرین چلے نہ چلے جرمانے کا میٹر ڈالروں میں شروع‘ اورنج لائن منصوبے پر معاہدے کے مطابق ڈیڈلائن پر منصوبے کی تکمیل نہ ہونے کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ یکم جنوری 2019ءسے 5 لاکھ ڈالر یومیہ کے حساب سے 6 کروڑ 75 لاکھ روزانہ جرمانہ ہوگا۔ پنجاب حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج ثابت ہوگا۔ اورنج لائن ٹرین کا معاہدہ چینی بینک ایگزم کے ساتھ 2015ءمیں 101 روپے فی ڈالر کے حساب سے کیا گیا تھا۔ 25 اکتوبر 2015ءکو منصوبے پر کام شروع ہوا اور منصوبے کی پہلی قسط چینی بینک…

Read More

لاہور (کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں رات 12 بجتے ہی زندہ دلان لاہور شہر کی معروف شاہراہوں پر نکل آئے جبکہ پوش علاقوں میں ہونے والی ڈانس پارٹیوں میں شریک رئیس زادے شرافت کا جنازہ نکالتے رہے۔ پولیس نے شہر بھر میں ہلڑبازی اور فائرنگ کرنے والے سینکڑوں منچلے نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ تفصیل کے مطابق 2019ءکو ویلکم کرنے کیلئے رات سوئی پر سوئی چڑھتے ہی پورا شہر ہوائی فائرنگ کی تڑتڑاہٹ اور آتش بازی سے گونج اٹھا۔ زندہ دلان لاہور کے منچلے نوجوان موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں پر ٹولیوں کی شکل میں نکل آئے اور گاڑیوں میں اونچی…

Read More

لاہور (شوبزڈےسک ) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے سال کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملک اور شوبز انڈسٹری کی ترقی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اداکار ہمایوں سعید ،احسن خان ،ببرک شاہ ،فواد خان ، حمزہ علی عباسی ،معمر رانا ،ریمبو ،سعود ،فیصل قریشی ،عمران بخاری ،ریما ،میرا ،خوشبو ،مدیحہ شاہ ،ثناء ، رابی پیرزادہ ،حمیرا ارشد،شبنم مجید ، راگنی ،فرزانہ تھیم ،ہما علی ،مہک نور ،زارا اکبر ، نیلم منیر ، حمائمہ ملک ، ماورا حسین ، مائرہ خان ، عروہ حسین ، مہوش…

Read More

ممبئی (شوبزڈےسک ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اداکار سلمان خان نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ انٹری دینے کی تیاری کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلموں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے مداحوں کو 2019 میں سرپرائز دینے کا فیصلہ کیا ہے‘کہا جارہا ہے کہ ہدایتکار ماضی کی مشہور کرن ارجن کی جوڑی کو ایک بار پھر اپنی نئی آنے والی فلم میں شامل کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ہدایتکار نے کہا کہ سنجے لیلا بھنسالی ’سوداگر‘ جیسی فلم پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں ‘جس…

Read More

لاہور (شوبزڈےسک ) 2018ء کی ابتداء سے لیکر اختتام تک اداکار شان ،صائمہ نور اور معمر رانا کی پرانی فلمیں بھی نمائش کیلئے پیش کی جاتی رہیں۔تفصیلات کے مابق 2018ء میں نئی فلموں کےساتھ پرانی فلموں کی نمائش کا سلسلہ بھی جاری رہا ‘جس میں سرفہرست اداکار شان کی فلمیں تھیں ‘جو 2018ء کے آغاز سے لیکر اختتام تک ریلیز کی جاتی رہیں۔ سال کے آخر میں بھی ان کی فلم ”جگا گجر “دوبارہ نمائش کےلئے پیش کی گئی جس کے ہدایتکار مسعود بٹ ہیں جبکہ معمر رانا کی فلم ”کالا گجر “ بھی ریلیز کی گئی جس کے ہدایتکار…

Read More