Author: Daily Khabrain

کراچی (ویب ڈیسک)سال 2018 کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم چھائی رہی، جب کہ آسٹریلیا کے لیے یہ سال خوفناک ثابت ہوا اور انگلینڈ نے بھی خوب کامیابیاں سمیٹیں تاہم پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا اور بنگلادیش کی کارکردگی ملی جلی رہی۔تمام ٹیموں کی کارکردگی کا سالانہ چارٹ دیکھا جائے تو اس پر سرفہرست بھارتی ٹیم موجود ہے جس نے اپنی کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھا اور ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست ہے۔اسی طرح آسٹریلیا، جنوبی افریقا، پاکستان، ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کارکردگی اتار چڑھاو¿ کا شکار رہی۔ بھارت: بھارتی کرکٹ ٹیم نے سال 2018 کا آغاز آئی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انسانوں کی غلامی اور انہیں قید کرنا زنجیر میں جکڑنے کے بارے میں تو سنا ہی ہو گا لیکن پاکستان میں ایک درخت ایسا بھی ہے جس کو ایک دو ماہ یا سال سے نہیں پورے ایک سو اٹھارہ سال سے برگد کے اس درخت نے کوئی جرم نہ ہو نے کے باوجود سلطنت برطانیہ کے ایک ٹن پولیس افسر کی بربریت کی بھینٹ چڑھا گیاجو اب تک قید ہے اور اس قید سے جھٹکارا نہیں پا سکا،1897 کی ایک تپتی دوپہر کو جیمز سکویڈ نامی پولیس افسر نے نشے کی حالت میں برگد کے اس بوڑھے…

Read More

دبئی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی رینکنگ میں شامل ابتدائی 8 ٹیمیں 2020 میں آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرچکی ہیں جب کہ بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیموں کو کوالیفائی میچز کھیلنا ہوں گے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی تصدیق 31 دسمبر 2018 تک کی رینکنگ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ سپر 12 مرحلے میں براہ راست کوالیفائی کرنے…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ نامور اداکار قادر خان دنیا سے رخصت ہوگئے لیکن وہ اپنے مداحوں کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔بالی وڈ کے باکس آفس پر 1975 سے 2005 تک کسی بھی ہیرو کی حکمرانی رہی ہو لیکن ا±س ہیرو کی حکمرانی کی سلطنت بننے اور قائم رہنے میں قادر خان کا بڑا ہاتھ رہا ہے۔قادر خان پہلے امیتابھ بچن، جتندر، متھن، پھر انیل کپور کے بعد سلمان خان، سنجے دت، اکشے کمار اور سب سے بڑھ کر گوندا تک کے لیے کامیابی کی کنجی بنے۔قادر خان ولن بنے تو امجد خان کے ساتھی کے طور پر نظر…

Read More

لاہور (رپورٹ چودھری شفیق)کیلاش مذھب میں خدا کا تصور تو ھے مگر کسی پیغمبر یا کتاب کا کوئی تصور نہیں.۔چترال شہر سے کوئی دو گھنٹے کی مسافت پر کافرستان واقع ھے۔انکے مذہب میں خوشی ھی سب کچھ ھے.وہ کہتے ہیں جیسے کسی کی پیدائش خوشی کا موقع ھے اسی طرح اسکا مرنا بھی خوشی کا موقع ھے. چنانچہ جب کوئی مرتا ھے تو ھزاروں کی تعداد میں مردوزن جمع ہوتے ہیں- میت کو ایک دن کے لئے کمیونٹی ھال میں رکھدیا جاتا ھے ، مہمانوں کے لئے ستر سے اسی بکرے اور آٹھ سے دس بیل ذبح کئے جاتے ھیں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکا ﺅ نٹس کمیٹی تعیناتی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ قانون سازی کرتی ہے اس لیے سب سے محترم ادارہ ہے، اگرقانونی سازی کیلئے پارلیمنٹ کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتی ہے تو کرسکتی ہے۔ پیر کو چیف جسٹس اسلام ا?باد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکا ﺅ نٹس کمیٹی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت…

Read More

کراچی (صدف نعیم)نئے سال 2019 کو سب نے اپنے اپنے انداز سے خوش آمدید کہا اور خوشیاں منائیں۔ایسے میں سلیبرٹیز کیسے پیچھے رہتیں، پاکستانی شوبز اسٹارز اور بالی وڈ کی نامور شخصیات نے بھی نئے سال کا جشن بھرپور انداز میں منایا اور صرف یہی نہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ سجل علی اور احد رضا میر: سجل علی اور احد رضا میر کی آن اسکرین جوڑی مداحوں میں بے حد مقبول ہے اور سب انہیں حقیقی زندگی میں بھی ایک ساتھ…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک )صوبہ بھر میں کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر مکمل پابندی کا قانون آج سے نافذ العمل ہوگا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ملاوٹ زدہ مصالحہ جات معدے کے السراورکینسر جیسی مہلک بیماریوں کاباعث بنتے ہیں۔نئے قانون کے مطابق مصالحہ جات تیار کرنے والی تمام کمپنیاں اپنی پروڈکٹس پر مینوفیکچررز کمپنی ،سپلائرز کا نام ، پروڈکشن یونٹ کاپتہ ، اجزا اور تاریخ اجرا اور معیاد کی تفصیلات درج کرنے کی پابند ہوں گی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق خلاف ورزی کرنے پر سخت قانونی کارروائی کی جائے

Read More

ملپ پورم(ویب ڈیسک) کیرالہ کے ایک ریستوران میں دو غریب بھوکے بچوں کو ایک ریستوران میں کھانا کھلانے والے شخص کو جب ہوٹل نے بل دیا تو اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ بل تھاہی ایسا کہ آپ بھی جانیں گے تو جذباتی ہو جائیں گے۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے میں یہ ہے کہ ایک شخص ملپ پورم کے ایک ریستوران میں کھانا کھانے گیا۔ جب کھانا آ گیا تو اس کی پلیٹ کو باہر سے دو بچے حسرت بھری نظروں سے دیکھ رہے تھے۔ اس نے اشارہ کر کے انہیں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کو کون نہیں جانتا؟ نئے سال کے پہلے روز سعودی عرب میں ان کی پاکستانی مزدوروں کیساتھ ملاقات کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی جس پر وہ ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بنا گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب کے کسی علاقے میں پاکستان مزدوروں کو دیکھ کر اپنی گاڑی روک لیتے ہیں اور باہر نکل کر ان سے ملاقات کرتے ہیں۔ جنرل (ر) راحیل شریف کو دیکھتے ہی پاکستانی مزدور بھی خوشی سے نہال ہو جاتے…

Read More