Author: Daily Khabrain
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کمرشل قرضہ دے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین سے قرض کے حصول کیلئے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے ملنے والا قرض 8 فیصد شرح سود پر ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ چین نے اس معاہدے کے فائنل ہونے سے قبل اسے خفیہ رکھنے کی درخواست کررکھی ہے جب کہ معاملے کو خفیہ رکھنے کی درخواست چین کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے کی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے قرض کے حصول کیلئے درخواست وزیراعظم کے دورہ? چین کے دوران دی اور اسی ملاقات میں چینی قیادت…
کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان میں پہلی مرتبہ قبر پر بار کوڈ کے ذریعے اس میں مدفن مردے کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے۔یہ پاکستان میں جزام کا علاج کرنے والی جرمن ڈاکٹر ڈاکٹر رتھ فاو¿ کی قبر ہے جو بظاہر دوسری قبروں کی طرح ہے لیکن اس میں ایک خاص بات ہے جو پاکستان میں پہلی مرتبہ متعارف کرائی گئی۔ڈاکٹر رتھ فاو¿ کی قبر پر ’بارکوڈ‘ لگایا گیا ہے جس کو موبائل فون سے اسکین کیا جاسکتا ہے، یہ بار کورڈ اسکین کرنے کے بعد اس تعارفی مواد کی جانب لے جائے گا…