لاہور(کرائم رپورٹر ) ایف آئی اے سائبر کرائم نے معصوم بچے اور چھوٹی عمر کی بچیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر اشیا قبضے میں لے لیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کو اطلاع ملی تھی کہ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں امداد علی نامی شخص بچوں کی نازیبا ویڈیو بناکر ان کے والدین کو بلیک میل کرتا ہے جبکہ خوف کی وجہ سے بچوں کے والدین خاموش ہیں، کچھ افراد علاقے سے نقل مکانی کر چکے ہیںایف آئی اے نے اطلاع ملنے پر بادامی…
Author: Daily Khabrain
فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر )”قیامت کی نشانیاں“ اولاد کےلئے شوہر نے بیوی جعلی عامل کے سپرد کر دی، فیصل آباد کے نواحی تھانہ ستیانہ کے علاقہ میں ”جعلی پیر“ نے شوہر کی موجودگی میں اس کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ خاوند نے اپنی بیوی کو باندھ اور منہ پر کپڑا رکھ کر اپنے سامنے جعلی عامل سے زیادتی کروائی جبکہ سی پی او فیصل آباد کا واقعہ کاسخت نوٹس، مقدمہ درج کر لیا گیا۔خاتون کا شوہر اور جعلی پیر گرفتار، بتایا گیا ہے کہ ستیانہ بنگلہ چک نمبر 33گ ب کا رہائشی قاصد علی اپنے گھریلو…
لاہور(خبر نگار)گزشتہ روز بطورچیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ حلف اٹھانے والے سردار شمیم احمد خان کا تعلق بھی جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور کے پسماندہ تحصیل لیاقت پور کے علاقے ڈنڈن اوٹ سے ہے رند بلوچوں کی یہ بستی جہاں آج کل اپنے پپیتے کے باغ کی وجہ سے مشہور ہے وہاں یہ اپنے قانون دانوں کی وجہ سے بھی مقبول رہی ہے۔ سردار شمیم احمد خان سردار الہیٰ بخش خان کے فرزند ہیں جو تبلیغی جماعت کے اہم رکن تھے سردار الہیٰ بخش خان کا نام نامی تبلیغی جماعت کی وجہ سے پورے علاقے میں مشہور تھا ۔سردار شمیم…
نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختون خوا پولیس نے کم سن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نوشہرہ میں 9 سالہ مناہل کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے الزام میں اس کے پڑوسی کو گرفتار کرلیا گیا۔ قاتل کی عمر 20 سال ہے جس کا نام یاسر ہے اور وہ مناہل کا پڑوسی ہے۔ واقعے کے گھنانے کردار نے ہمسایہ مناہل کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ڈی آئی جی مردان نے کیس کو کامیابی سے حل کرنے پر تفتیشی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ جب عمران خان چین گئے تھے تو اس وقت یہ بات سامنے آئی تھی کہ چین پاکستان کی کچھ نہ کچھ مدد ضرور کرے گا مگر وہ اس کااعلان نہیں کرے گا کیونکہ یہ چین کی پالیسی کے خلاف ہے آج بھی جو خبر آئی ہے کہ چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی امداد دے گا وہ فنانشل ٹائمز لندن نے دی ہے۔ فنانشل ٹائم خاص طور پر بڑا…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کالم نگار افضال ریحان نے کہا کہ ہے کہ جس کسی نے بھی اثاثے چھپائے ہیں اس کے لئے مشکلات بڑھ رہی ہیں،سب کو فکر ہے ۔جن کی جائیدایدیں زیادہ ہوتی ہیں انہیں ٹیکس کے حوالے سے بھی جواب دینا پڑتا ہے۔تاہم کافی لوگوں نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں۔ چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کو سب سے پہلے اثاثے شو کرنے چاہئیں تاکہ مثال قائم ہو۔انہوں نے کہا کہ سوسائٹیز میں زمینوں کی خریدوفروخت میں بڑی کرپشن ہوتی رہی۔انہوں نے کہا کہ اچھے…
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے فواد خان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور فواد ایک ساتھ اسکرین پر بے حد اچھے لگتے تھے۔ ایک بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کرن جوہر نے سونم سے سوال کیا کہ آپ کی آن اسکرین جوڑی کس کے ساتھ سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے تو سونم نے کہا میری اور فواد خان کی آن اسکرین جوڑی بہترین تھی لیکن کرن نے انہیں واپس بھیج دیا۔ سونم نے مزید کہا وہ سلمان خان کے ساتھ بھی اچھی لگتی ہیں۔رواں سال ہونے…
واشنگٹن (شوبز ڈیسک) امریکی میگزین فوربز نے 2018میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی جس کے مطابق امریکی باکسرفلائیڈ مے ویدر سب پر بازی لے گئے ہیں جبکہ ایک سو افراد کی اس فہرست میں اکشے کمار اورسلمان خان سمیت جارج کلونی ، کیلی جینر،جے کے رولنگ،برونو مارس، ایڈشیرن ، میسی ، کرسٹیانورونالڈو،ڈریک ، ڈیوین جانسن اور راجر فیڈرر بھی شامل ہیں۔
لاہور(شوبز ڈیسک) پروڈیوسرخرم ریاض کی فلم ”جیک پاٹ “11جنوری کو دوبارہ ریلیز کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق کثیرسرمائے سے بنائی جانے والی یہ فلم سال رواں میں6جولائی کو ریلیز کی گئی تھی لیکن سینماگھروں کی طرف سے شوکے لئے مناسب ٹائم نہ ملنے کے بعد اسے سینماگھروں سے اتاردیاگیاتھا جس سے پروڈیوسرکو شدید نقصان پہنچا۔فلم کی کاسٹ میں صنم چوہدری ،نورحسن ،جاویدشیخ، عدنان شاہ ٹیپو،ثناا‘©میرا‘ زارا شیخ ‘جان ریمبو‘صاحبہ اور اسماعیل تارا سمیت بہت سے فنکار شامل ہیں۔
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے نامور کوریوگرافر وہدایت کار ریمو ڈیسوزا کی فلم اے بی سی ڈی تھری میں شردھا کپور ایک بار پھر ورون دھون کیساتھ جلوے بکھیریں گی۔بالی ووڈ انڈسٹری میں بطور کوریوگرافر اپنا مقام بنانے والے ریمو ڈیسوزا کی بطور ہدایت کار کامیاب ترین فلم اے بی سی ڈی ثابت ہوئی جو ڈانس پر مبنی تھی جس کے بعد انہوں نے فلم کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا اور اس میں ورون دھون اور شردھا کپور کو کاسٹ کیا جو نہ صرف سپر ہٹ ثابت ہوئی بلکہ فلم نے 100 کروڑ کلب میں بھی شامل ہونے کا اعزاز…