لاہور (ویب ڈیسک ) جدید دور میں فیشن کے نت نئے انداز دلچسپ سے زیادہ حیران کن ثابت ہو رہے ہیں اور اب سانپ کی طرح دکھائی دینے والے پاجاموں نے بھی سب کی حیرت میں اضافہ کردیا ہے۔جاپانی فیشن ڈیزائن اسٹوڈیو ‘می می’ نے حال ہی میں اپنی نئی کلیکشن متعارف کروائی ہے، جس کے پرنٹس کو بالکل سانپ کی کھال کی طرح ڈیزائن کیا گیا ہے۔آڈیٹی سینٹرل کی ایک رپورٹ کے مطابق می می کا کہنا ہے کہ ماڈلز پر اکثر سانپ اٹھا کر ریمپ واک کرنے پر تنقید کی جاتی تھی، یہی وجہ ہے کہ اب ایسے…
Author: Daily Khabrain
لاہور(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں بھینسوں نے اوور ہیڈ برچ کے ذریعے سڑک پارک کر کے اپنے بارے میں بنائے گئے محاورے ” عقل بڑی کے بھینس “ کو غلط ثابت کر دیا۔گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر 8سے10بھینسوں کی قطار میں ایک اوور ہیڈ برج سے نیچے اترتے ہوئے تصویر نے دھوم مچا رکھی ہے اور اس پر مختلف کمنٹس کیے جارہے ہیں۔ شارٹ کٹ کے عادی حکومت کی طرف سے خطرناک شاہراہوں کو پار کرنے کیلئے بنائے گئے اوور ہیڈ برج کو استعمال نہیں کرتے اور اکثر حادثات کا شکار ہو جاترے ہیں تاہم جانوروں کی اس تصویر…
مکہ(ویب ڈیسک) سورج کے گرد زمین کی گردش کے دوران کبھی کبھار سورج عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آ جاتا ہے۔ اگرچہ ایسا سال میں دو بار ہوتا ہے۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب آفتاب دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر جلوہ فگن ہوا ہے۔سعودی اخبار ’وصف‘ کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نماز جمعہ کی اذان کے آیا۔یہ ایک دلفریب فلکیاتی منظر تھا جب زمین پر اللہ کا گھر اور سوج ایک اہی قطار میں اوپر نیچے دکھائی دے سورج میں سال دوبار خانہ کعبہ کے برابر آتا ہے ایک بار موسم گرما…
باغ، راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاکستان آرمی نے باغ سیکٹر میں بھارتی فوج کا کوارڈ کاپٹر مار گرایا۔ نریندر مودی کی سرجیکل اسٹرائیک کی ڈینگیں، فوجی تو درکنار ڈرون تک کنٹرول لائن عبور نہیں کر سکتا، پاک فوج نے باغ سیکٹر میں کنٹرول لائن بار کرنے کی کوشش کرنے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ پاک فوج نے کنٹرول لائن پر باغ سیکٹر میں بھارتی جاسوس کوآرڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے، ڈی جی آصف غفور کا کہنا…
اسلام آباد (وائس آف ایشیا) وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں تبدیلی کے حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ منگل کے روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے متعدد ارکان اسمبلی اپنی پارٹی کی پالیسیوں اور خاص طور پر کرپشن میں ملوث ہونے پر ناخوش ہیں اور حکومت مین تبدیلی کے حوالے سے کسی بھی تحریک کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں اور سندھ کی دیگر سیاسی جماعتیں بھی اس حوالے سے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ جس پر وزیراعظم نے گورنر سندھ…
اسلام آباد لندن (آئی این پی‘ مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کے گرتے ہوئے زر مبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کےلئے 2ارب ڈالر دینے کا فیصلہ کرلیا،رقم روپے کی گرتی ہوئی قدراور پاکستان کی معاشی حالت کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرے گی۔ منگل کو برطانیہ جریدے ”فنانشل ٹائمز“ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے پاکستان کو دو ارب ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ غیر ملکی زر مبادلہ کے گرتے ذخائر کو روکنے اور روپے کی قدر کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، چین نے ایسے وقت میں پاکستان کو یہ…
اسلام آباد (این این آئی، آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مزید 96 افراد کی جائیداد کی نشاندہی ہوئی ہے مجموعی طور پر ایک ہزار 2 سو 11 پاکستانی وہاں جائیداد کے مالک ہیں۔ گزشتہ روز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاو¿نٹس اور جائیداد سے متعلق کیس کی سماعت کی، اس دوران ایف آئی اے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نمائندے پیش ہوئے۔سماعت کے دوران ایف آئی اے کی…
اسلام آباد (آئی این پی) گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کے گواہ بن گئے نیب نے سابق چیرمین پی ایل ڈی سی طاہر خورشید، عارف مجید بٹ، اسرار سعید سمیت 29 گواہوں کو سابق وزیر اعلی کے خلاف گواہی کے لیے تیار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے آشیانہ اقبال پراجیکٹ میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، فواد حسن فواد سمیت دیگر ملزمان کیخلاف 29 گواہان پر مشتمل لسٹ تیار کرلی ہے۔ نیب کے گواہوں کی فہرست میں وعدہ معاف گواہ، بیوروکریٹس اور نیب کے اپنے افسر…
لاہور (خصوصی ر پو رٹر ) مصطفی ٰ آبا د کے علاقہ میں پتنگ بازی کا خونی کھیل ایک اور معصوم زندگی نگل گیا ۔چھت پر کھڑا پا ﺅ ںمیں ڈور لپٹنے سے چھت سے گر کر زخمی ہو نے والا بچہ 3دن ہسپتا ل میں زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد گزشتہ روزبعد جان کی بازی ہارگیا۔ پو لیس نے لا ش کو جروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردیا جسے بعدازا ںمقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردےا گےا ۔ جنازے میں میئر لاہور نے شرکت کی اور خونی…
اسلام آباد(اے این این) ملک کے بالائی علاقوں میں منگل کے روز گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں اور محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔موسمی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے ادارے کے مطابق کوئٹہ، ژوب، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ پشاور، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔وفاقی دارالحکومت میں صبح کے وقت گھنے بادل چھائے رہے تاہم سردی کی شدت…