اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی قیادت اور 2018کے انتخابات کے بعد وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کی اعلیٰ سطحی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی،ہر لمحہ بدلتی صورتحال سے نواز شریف کو سعودی عرب میں باخبر رکھا جا رہاہے، پارٹی بچانے کیلئے نواز شریف پارٹی صدارت شہباز شریف کو دینے پر رضامند، وطن واپس ا?نے سے گریز۔ تفصیلات کے مطابق صحافتی وسیاسی حلقوں میں یہ بات ان دنوں زیر گردش ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت اور 2018کے انتخابات کے بعد وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کا نام فائنل ہو چکا ہے جبکہ اس سلسلے میںمزید مشاورت…
Author: Daily Khabrain
لاہور (شعےب بھٹی) پولی گرافک ٹیسٹ حساس عوامی یا نجی شعبے میں روزگار کے لئے مجرمانہ باقی صفحہ4بقیہ نمبر17 مشتبہ افراد یا امیدواروں کے ساتھ ایک تفتیشی آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ پنجاب پولیس کے تربیتی اداروں میں بھی پولیس افسروں اور اہلکاروں کو تفتیش کیلئے سائنسی بنیادوں پر تربیت دینے کی بجائے روایتی طریقوں سے تشدد اور بد تمیزی کا سبق دیا جاتاہے جبکہ پولی گرافک ٹیسٹ کا استعمال پو لیس صرف چیدہ چیدہ مقدمات کی تفتیش میں کیا جا رہا ہے۔ تفصےلات کے مطا بق پولی گرافک ٹیسٹ کو 2003 میںجان آگسٹس لارسن نے ایجاد…
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن نے سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نام ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تحریر کیا ہے کہ ”دہشتگردی کی فنڈنگ روکنے کیلئے آپ کے تعاون پر ممنون ہوں۔“امریکی وزیر خزانہ ریاض میں اکنامک فورم میں شرکت کرنیوالوں میں سرِ فہرست تھے۔
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن نے سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نام ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تحریر کیا ہے کہ ”دہشتگردی کی فنڈنگ روکنے کیلئے آپ کے تعاون پر ممنون ہوں۔“امریکی وزیر خزانہ ریاض میں اکنامک فورم میں شرکت کرنیوالوں میں سرِ فہرست تھے۔
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ایک غیر قانونی لیب پر چھاپہ مارکر مشہور عالمی برانڈز کے جعلی پرفیومز کا پتہ لگالیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ خوشبویات کی تیاری میں انسانی پیشاب بھی استعمال کیا جا رہا تھا۔ وزارت تجارت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی ایک ویڈیو کلپ کے بعد لیب پر چھاپا مارا جس میں پرفیومز کے ڈبوں کے برابر میں پیشاب سے بھری ہوئی چھوٹی بوتل نظر آرہی تھی۔ لیب ریاض کے التعمیر بازار میں واقع ہے۔ ویڈیو کلپ میں نقلی اور ملاوٹی خوشبویات سے بھرے ہوئے کئی کارٹن بھی نظر ارہے…
لاہور(نےا اخبار رپورٹ)انسداددہشت گردی کی عدالت میں ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم نے فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے 200سے زائد لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم عبدالوہاب کی آواز کا نمونہ حاصل کر لیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے گزشتہ روزکیس کی سماعت شروع کی توعدالتی حکم پر ایف آئی اے کی رانزک ٹیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر وقاص عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے تمام سائلین،وکلا ا ورسیکیورٹی عملے کو کمرہ عدالت سے باہر نکال کر ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم کو ملزم کے آڈیو ریکارڈ کا نمونہ…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کرکٹر اکرم رضانے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے لنکن ٹیم کولاہورلانے کےلئے بہت زیادہ خرچہ کیا ہے۔ مگر ٹورکےلئے لنکاکی سی ٹیم آرہی ہے۔سکواڈمیں بہت سے نئے کھلاڑی شامل ہیں۔ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل طورپربحالی جلد نظرنہیں آرہی۔چینل فائیوکے پروگرام گگلی میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوپننگ بلے بازوں احمد شہزاداورفخرزمان کو بلے بازی بہتر بنانا ہوگی ۔ اگرناقص کارکردگی کا سلسلہ برقراررہا تو ٹیم میں جگہ بچانامشکل ہو جائیگا ۔ سلیکشن کمیٹی کے پاس نئے کھلاڑیوں کوچانس دینے کابڑاآپشن موجودہے ۔ کرکٹ کمنٹیٹرراجہ اسدعلی خان…
لاہور(خصوصی رپورٹ) وزارت ماحولیات کے حکام نے نے سموگ کے مسئلے سے متعلق اجلاس طلب ہوا جس میں محکمہ زراعت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنے فیلڈ سٹاف کے ذریعے سارے پنجاب کے اضلاع کو چیک کو کیا جائے اور جہاں جہاں فصلوں کو آگ لگائی جارہی ہے ان اضلاع کے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو آگاہ کرے اور ڈی سی اوز خصوصی ٹیموں کے ذریعے مانیٹرنگ کے عمل کو یقینی بناتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر اورجرمانے عائد کریں اورآئندہ کے لیے انہیں وارننگ دے اس پر عملدرآمد نہ کرانے والے ڈی سی…
لندن (نیوزایجنسیاں) باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین 29 اکتوبر کو کھیلے جانے والا ٹی ٹوینٹی میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آ کر دیکھوں گا۔مایہ ناز برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں بالخصوص پاکستانی شائقین کے پسندیدہ کھیل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ میں بھی ان پرلطف نظاروں سے محظوظ ہونے کےلئے 29 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آکر ٹی ٹوینٹی میچ دیکھوں گا ۔جب کہ اس موقع پر عامر خان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی ل
ریاض (ویب ڈیسک) پلاسٹک سرجری کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر نضال ایوب نے بتایا ہے کہ سعودی نوجوانوں میں پلاسٹک سرجری کا شوق جنون کی شکل اختیار کرنے لگا ہے۔ اب تک خواتین ہی اس میدان میں ایک دوسرے پر بازی لیجانے کی کوشش کر رہی تھیں لیکن اب لڑکے بھی پلاسٹک سرجری میں غیر معمولی دلچسپی لینے لگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پلاسٹک سرجری کرانیوالے مردوں کا تناسب 20تا30فیصد ہے۔ خواتین کو اب بھی غلبہ حاصل ہے۔ ان کا تناسب 70فیصد تک ہے۔