Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یونیسکو نے تاریخی قلعہ روہتاس کی بحالی کے کام پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
    • کرائم انڈیکس 2026: اسلام آباد اور لاہور، لندن، پیرس اور نیویارک سے زیادہ محفوظ قرار۔
    • پنجاب حکومت نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا نام تبدیل کر دیا
    • امریکی خفیہ فوجی ٹیکنالوجی تک اسرائیل کی رسائی کے حق میں ریپبلکنز کی حمایت
    • پاکستان میں کانگو وائرس کا دوسرا کیس رپورٹ
    • پٹرول، ڈیزل ٹرانسپورٹرز نے ترسیلی نرخوں پر شٹ ڈاؤن کی دھمکی دے دی۔
    • میسی کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا
    • ایف آئی اے کا پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 افراد گرفتار
    • وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں روبوٹکس ایکسپو کا افتتاح کر دیا
    • دی اوول WTC 2027 کے فائنل کی میزبانی کرے گا
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے 8 اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا
    • زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا
    • شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے
    • زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔
    • ایران عراق سرحدی گزرگاہ پر امریکی حملہ، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز پر حملے کی تصدیق کر دی
    • امریکا کا ایران پر مسلسل 12ویں رات بھی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری
    • مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ایجین، ایئر آستانہ، ایئر کینیڈا، ایئر فرانس، ایئر بالٹک، برٹش ایئرویز، کیتھے پیسیفک، فن ایئر، آئی ٹی اے، KLM، لفتھانسا، فلپائن، سکوٹ، سنگاپور اور ترکش ایئر لائنز کی پروازیں معطل
    • جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے
    • عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہباز شریف کی لاٹری نکل آئی ۔۔۔؟

    By Daily Khabrainاکتوبر 28, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shabaz shreef
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی قیادت اور 2018کے انتخابات کے بعد وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کی اعلیٰ سطحی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی،ہر لمحہ بدلتی صورتحال سے نواز شریف کو سعودی عرب میں باخبر رکھا جا رہاہے، پارٹی بچانے کیلئے نواز شریف پارٹی صدارت شہباز شریف کو دینے پر رضامند، وطن واپس ا?نے سے گریز۔ تفصیلات کے مطابق صحافتی وسیاسی حلقوں میں یہ بات ان دنوں زیر گردش ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت اور 2018کے انتخابات کے بعد وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کا نام فائنل ہو چکا ہے جبکہ اس سلسلے میںمزید مشاورت جاری ہے ، پارٹی معاملات اور ہر لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال سے نواز شریف کو جو ان دنوں سعودی عرب میں ہیں باخبر رکھا جا رہا ہے۔ پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق پارٹی بچانے کیلئے نواز شریف پارٹی صدارت شہباز شریف کو دینے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی اچھے تعلقات کار کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ ان کے اس عہدے پر فائز ہونے سے حالیہ تلخیوں میں بھی یقینی کمی ا?ئے گی دوسری طرف پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ اور ورکر بھی اس تذبذب سے نکلنے کے خواہشمند ہیں۔ اس ضمن میں کوئی بھی جلد از جلد فیصلہ ان کیلئے باعث اطمینان ہوگا۔ سیاسی حلقوں کا خیال ہے کہ شہباز شریف کے پارٹی کے اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے سے نہ صرف نواز لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات کار ہیں بہتری ا?ئے گی بلکہ ملک میں جاری سیاسی بحران ختم ہونے میں مدد ملے گی۔ نواز شریف کے خلاف جاری مقدمات کی سماعت کے باعث اسٹیبلشمنٹ ان سے براہ راست بات کرکے سے کترار رہی ہے۔ یاد رہے کہ شہبازشریف ملکی تاریخ کے اس بدترین بحران میں کئی مرتبہ چیف ا?ف ا?رمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہسے ملاقاتیں کر چکے ہیں جبکہ چند ملاقاتوں میں چودھری نثار بھی ان کے ساتھ تھے۔ نواز شریف سپریم کورٹ کے ذریعے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ایک ا?ئینی ترمیم کے ذریعے دوبارہ پارٹی کے صدر منتخب ہو گئے تھے مگر اب سینٹ میں جس نئی ترمیم کو اس حوالے سے منظور کر لیا گیا ہے اس کے نتیجے میں وہ اپنی جماعت کی صدارت کے اہل نہیں رہیں گے۔ تاہم ابھی اسبل نے قومی اسمبلی سے منظوری کے مراحل طے کرنے ہیں جس کے بعد صدر مملکت کے دستخطوں سے یہ قانون بن جائے گا۔بظاہر مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہے مگر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ ان کی جماعت میں دراڑیں پڑنے کے بعد کچھ نئے دھڑے سامنے آئے ہیں۔ جس میں سے ایک دھڑا ریاض پیر زادہ کی سربراہی میں ایکٹو ہے جبکہ دوسرا بظاہر غیر فعالدھڑا چودھری نثار علی خان کے زیر اثر ہے۔ اگر جماعت کے 60 سے 70 ووٹ اگر اس مجوزہ ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے تو یہ نہ صرف ایک بڑی سیاسی ہزیمت ہو گی بلکہ بڑا ساسی بحران پیدا ہو جائے گا۔نواز شریف کے حوالے سے یہ خبریں گردش میں رہیں کہ انہوں نے سعودی شاہی خاندان کے اہم ارکان سے ملاقاتیں کی اور ان ملاقاتوں میں 2000ئ کی طرح ان سے”مدد“ طلب کی گئی ہے۔ نواز شریف کی سعودی عرب غیر متوقع آمدسے پہلے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نہ صرف سعودی عرب بلکہ عرب الامارات بھی دورہ کیا اور سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم امیر دوبئی سے ملاقات کی۔ میاں نواز شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ کے سعودی عربکے دورہ کے بعد امریکہ وزیر خارجہ ٹلرسن کے دورہ سعودی عرب کو سیاسی حلقے اہمیت دے رہے ہیں۔ ان حالات میں جب میاں نواز شریف فی الحال وطن واپسی پر ا?مادہ نظر نہیں ا?تے پارٹی کا جلد محفوظ ہاتھوں میں منتقل کیا جانا ہر لحاظ سے مسلم لیگ (نواز) کی بقا کیلئے ضروری ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یونیسکو نے تاریخی قلعہ روہتاس کی بحالی کے کام پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

      کرائم انڈیکس 2026: اسلام آباد اور لاہور، لندن، پیرس اور نیویارک سے زیادہ محفوظ قرار۔

      پنجاب حکومت نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا نام تبدیل کر دیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.