یونیسکو نے قلعہ روہتاس میں جاری بحالی کے کام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض مداخلتیں اس تاریخی مقام کی غیر معمولی عالمی اہمیت (Outstanding Universal Value) کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ ادارے نے زور دیا ہے کہ بحالی کا کام بین الاقوامی اصولوں اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے معیار کے مطابق کیا جائے تاکہ اس تاریخی ورثے کی اصل حیثیت برقرار رہے۔
یونیسکو نے تاریخی قلعہ روہتاس کی بحالی کے کام پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

