لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور پولیس میںکانسٹیبلز کی بھرتی کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ 27 ہزار 69 امیدوار پیمائش کے عمل کے بعد منتخب کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولئیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ امیدواروں کا ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میںپیر کے روز دوڑ کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ دوڑ سے پاس ہونے والوں کا این ٹی ایس کے ذریعے تحریری امتحان لیا جائے گا۔
Author: Daily Khabrain
عمان (این این آئی) اردن کے خوش الحان قاری طوطے کی تلاوت ِ کلام پاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن میں ایک ایسا طوطا ہے جس نے قرآن پاک کی چھوٹی سورتیں اور کئی آیات حفظ کرلی ہیں۔اس طوطے کا نام مدلل ہے جسے اردن کے ایک شہری نے پالا ہے۔مدلل کی عمر تقریباً 7سال ہے اور اس نے سورة الاخلاص، سورہ کوثر،سورة التکاثر اور دیگر چھوٹی سورتیں یاد کررکھی ہیں ۔طوطے کا مالک ایک ڈینٹسٹ ہے جو اپنے کام کی جگہ پراسے قرآنی آیات پڑھ پڑھ کرسناتا تھا جوب اب طوطے کو حفظ…
ہانگ کانگ( نیوزایجنسیاں)ہانگ کانگ سپرسکسزٹورنامنٹ کاآغازآج ہوگا۔میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم بھی ایکشن میں نظرآئے گی۔گروپ اے میںمیزبان ہانگ کانگ،جنوبی افریقہ،پاکستان اورمیریلیبون کرکٹ کلب شامل ہیں جبکہ گروپ بی میںآسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سری لنکا اوربنگلہ دیش شامل ہیں۔ پاکستانی سکواڈکی قیادت سہیل تنویرکریں گے۔ دیگرکھلاڑیوں میںجاہد علی،سہیل خان،محمدسمیع، انورعلی ، حماداعظم اورصاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔سپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ہفتے کو گروپ میچز اتوار کو ایونٹ کا فائنل ہوگا۔ کپتان سہیل تنویرنے کہاہے کہ پاکستان ایونٹ کی فیورٹ ٹیم ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل تنویرنے کہاکہ پاکستان کی سائیڈ بہت متوازن ہے۔، پاکستان ٹیم…
کولکتہ (اے پی پی) فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کا فائنل (آج) ہفتہ کو انگلینڈ اور سپین کے مابین کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ انڈر 17 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی ۔جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سپین نے مالی کو 3-1 سے ہرایا۔ دونوں ٹیموں کے مابین فیصلہ کن معرکہ (آج) کولکتہ میں ہوگا۔ واضح رہے کہ تیسری پوزیشن کے میچ میں برازیل اور مالی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
خوددار پاکستان کیلئے خود کفیل پاکستان لازمی ہے اوراس کا اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونا بہت ضروری ہے۔ جب کوئی فرد، قوم یا ملک کسی کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہے اور ہروقت اس کے ہاتھ میں کشکول ہوگا توخودداری ممکن نہیں رہتی۔ ہم سالانہ بجٹ میں اس عذاب میں مبتلا ہوتے ہیں کہ کتنے پیسے قرض کی اقساط میں ادا کرنے ہیں اور کتنے خود پر خرچ کریں،کچھ روز پہلے ڈاکٹر اشفاق حسن جو معروف معیشت دان اور پاکستانی حکومتوں کے مشیر بھی رہ چکے ہیں کے ساتھ ملاقات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ آئندہ بجٹ بنانے کیلئے ہمیں…
لاہور(آئی این پی)سر ی لنکا کی کر کٹ ٹیم تقریبا ساڑھے8سال بعد (کل)اتوار کو پاکستان آئے گی، قذافی سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی اتوار کی شام 6بجے شروع ہوگا،پی سی بی نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے ،میچ سے قبل رنگا رنگ تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔دوسری جانب میچ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، قذافی اسٹیڈیم کے اطراف دکانیں اور شادی ہالز کوبندکردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی (کل)اتوار کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،میچ کیلئے قذافی اسٹیڈیم کے…
لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین لیگ میں کوئی فرنچائز نہیں خرید سکتے البتہ ٹیم کے مینٹور بن سکتے ہیں۔انضمام الحق نے میڈیا کو بتایاکہ میرا ٹی ٹین لیگ کی تمام چھ فرنچائز سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی میں نے کوئی ٹیم خریدی ہے۔ البتہ میرے بھائی انتظار الحق کے ایک ٹیم میں شیئر ہیں۔ بورڈ نے مجھے یہی کہا کہ میں میں ایسا کوئی کام نہیں کرسکتا جو بورڈ کی پالیسیوں سے متصادم ہو۔ البتہ اگر میں چاہوں تو کسی ٹیم کے ساتھ…
کراچی(اے این این) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین وسابق قومی کپتان اولمپئن حسن سردار نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن عبدالحسیم خان کے ٹیم میں ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔حسن سردار نے کہا کہ عبدالحسیم خان نے پریس کانفرنس میں انٹرنیشنل ہاکی سے بطور احتجاج ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے موجودہ پی ایچ ایف اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کیا، وہ کوئی غیر معمولی کھلاڑی نہیں بلکہ عام سے کھلاڑی ہیں، ان سے کئی درجے بہتر کھلاڑی اس وقت پاکستان میں موجود ہیں…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کے کیسز کی تفتیش میرٹ پر کی جارہی ہے، ڈی جی نیب لاہور کو اخلاقی طور پر کمزور کرنے کیلئے چند مخصوص لوگ ان پر جعلی ڈگری کے الزامات لگارہے ہیں، انہوں نے2002 ءمیں الخیر یونیورسٹی آزاد کشمیر سے ڈگری مکمل کی جس کے بعد2003 ءمیں انہیں ڈگری ایشو کی ہائر ایجو کیشن نے2015 ءمیں ڈگری اصل ہونے کی وجہ سے اس کی تصدیق کی تھی، نیب لاہور کے تفتیشی افسران کی ٹیم اگلے ہفتے لندن جائے گی، اہم گواہوں کے بیان…
ملتان(آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے ملک لوٹ رہے ہیں،روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والے نے قبرستان بھی نہیں دیا،ایسے شخص کو پاکستان میں ریاست کی اجازت نہیں جو جائیداد ملک سے باہر رکھے، سی پیک کے خلاف نہیں ہم بھی پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں،پاکستان کو ایشیئن ٹائیگر بنانے والے نے اپنے بیٹوں کو ٹائیگر بنادیا،وہ وقت دور نہیں جب کمیشن خوروں پر یہ زمین تنگ کردی جائے گی، چین میں کرپشن کرنے پر دوسو لوگوں کوگولیاں ماری…