Author: Daily Khabrain
نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی سونونگم گلوکار کا کہنا ہے کہ اگر قومی ترانہ بجنے کے دوران پاکستان اس کے احترام میں کھڑے ہوں گے تو میں اس کے احترام میں کھڑا ہو جاؤں گا ۔ جبکہ سونونگم اپنے گیتوں کے بجائے متنازعہ بیان دینے کے باعث خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مرتبہ وہ پھر قومی ترانے کے معاملے پر لب کشائی کر کے ایک نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں ۔گزشتہ کئی ماہ سے انہیں ایک ناکام گلوکار قرار دیا جا رہا ہے ۔بے تحاشہ شہرت کے بعد انسان کو جب اچانک سے…
دیر بالا:دیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیر مین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ شاندار استقبال پر دیر کے لوگوں کا شکریہ اداکرتا ہوں، نیا پاکستان نوجوانوں کے لیے بنے گا، ہم اس ملک کو ایک عظیم قوم بنائیں گے، اللہ کی برکت کبھی اس قوم پر نہیں آتی جس میں ظلم اور ناانصافی ہوتی ہے، جس قوم میں عدل اور انصاف کا نظام ہوتا ہے وہاں اللہ کی برکت آتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری سب سے بڑی تباہی کا سبب یہ ہے کہ چھوٹا چور جیل میں جاتاہے اور بڑے ڈاکو کو 40 گاڑیوں…
نیو یارک لبنان سے تعلق رکھنے والی فحش اداکارہ میا خلیفہ نے سوشل میڈ یا پر اپنا موازنہ نو بل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی سے کردیا جس کے باعث انٹر نیٹ پر تہلکہ مچ گیا ۔تفصیل کے مطابق کچھ عرصہ قبل ملالہ یوسف زئی کی جینز پہنے تصویر نے سوشل میڈ یا پر ہنگامہ برپا کردیا تھا ،اس تصویر پر بعض سوشل میڈ یا صارفین نے ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں میاخلیفہ سے تشبیہہ دی تھی ۔اس دوران بعض لوگ ملالہ یوسف زئی کو میا خلیفہ بھی سمجھ بیٹھے تھے ۔اس پر فحش…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کرلی ہے۔ سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ابو ظہبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا جب کہ قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی 29 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے…
ملتان(کرائم رپورٹر)پولی گرافک ٹیسٹ میں مفتی عبدالوی ناکام رہے۔بنیادی سوالات کے جوابات میں مفتی عبدالقوی جھوٹ بولتے رہے۔ذرائع کے مطابق پولی گرافک ٹیسٹ کی باضابطہ رپورٹ پیرکو جاری ہوگی۔عبدالقوی پر قندیل بلوچ کے بھائیوں کو قتل پر اکسانے کا الزام ہے۔قتل میں کسی طور پر ملوث ہونے سے عبدالقوی کا یکسر انکار مشین نے جھوٹ قرار دے دیا۔پولیس تفتیش کے دوران بھی مفتی عبدالقوی غیراخلاقی حرکات میں ملوث پائے گئے جبکہ عبدالقوی کے موبائل فون میں 40غیراخلاقی ویڈیوز موجود تھیں۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ ملزم نے کچھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردی تھیں جو فارنزک ٹیسٹ میں سامنے آگئیں۔فارنزک اور پولیس…
راولینڈی (ویب ڈسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا جب کہ گرائے گئے بھارتی ڈرون کا ملبہ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔واضح رہے گزشتہ سال نومبر میں بھی بھارتی ڈرون کواڈ کوپٹر جاسوسی کے لیے پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا تاہم پاک فوج نے ڈرون مار گرایا تھا۔
ملتان(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے ساتھیوں سے کہا ہے کی میرا نام بدنام ہوا اور سارا مال شہباز شریف نے بنایا ہے۔ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ چین میں کرپٹ لوگوں کو گولیاں مار دی جاتی ہیں، اللہ کرے کہ میٹرو کے چور کو بھی میٹرو کے اوپر گولی مار دی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہر سیاستدان نے آ کر ہمیں بے وقوف بنایا، ایک نے روٹی، کپڑے اور مکان کا نعرہ لگایا لیکن لوگوں کو قبرستان بھی…