Author: Daily Khabrain

ملتان(رپورٹنگ ٹیم)سودخوری بہت بڑی لعنت ہے اور اس نے غریب اور مظلوم طبقے کو برباد کرکے رکھ دیا ہے۔ لوگوں کے گھر جائیدادیں بک گئیں۔ لوگوں نے جیلیں دیکھیں‘ عزتیں نیلام ہوگئیں لیکن سودخوروں کے چُنگل سے نجات نہ مل سکی۔ ”خبریں“ سودخوروں کے خلاف اللہ کی فوج بن کر آیا ہے۔ علماءکرام کو بھی چاہئے کہ جمعہ کے خطبات میں عوام کو سودخوری بارے آگاہ کریں اور انہیں بتائیں کہ سودخوری شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے۔سودخوروں کے خلاف سابق رکن اسمبلی حمیرااویس شاہد کی جانب سے پیش کیاجانے والا بل واحد بل تھا جس کی اپوزیشن…

Read More

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) منصور آباد پولیس نے یونیورسٹی کی لیکچر ار و بینک مینجر سمیت دو چوڑوں کو کےنال روڈ کے ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے پکڑ کر حوالات میں بند کردیا جبکہ جوڑوں کے پکڑے جانے پر سفارشیوں کی ایس ایچ او منصور آباد کو لاکھوں کی آفر نہ چھوڑے جانے پر بولی میںمزید اضافہ ،ایس ایچ او نے نام بتانے پر پابندی لگا دی ۔منصو ر آباد کے مجرران کا جوڑوں کے نام بتانے سے گریےز بتایا گیا ہے کہ سب انسپکٹر اسلم صابر ی سب انسپکٹر مشتاق نے ایس ایچ او لیاس بےگ کے گن مےنوں…

Read More

ملتان (خصوصی رپورٹ) قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم مفتی عبدالقوی کی آج پیر کو اینجیوگرافی ہوگی جس کے بعد میڈیکل ٹیم مفتی عبدالقوی کو اسٹنٹ ڈالنے کا فیصلہ کرے گی جبکہ پولیس بھی مفتی کو جسمانی ریمانڈ کے لئے آج عدالت پیش کرے گی تفصیلات کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ مفتی عبدالقوی کی آج پیر کو دوبارہ سے اینجیو گرافی ہوگی کیونکہ ہفتہ کے روز اینجیو گرافی میں ان کے دل کا بایاں وال بلاک تھا اور اسی اینجیو گرافی کے بعد میڈیکل ٹیم مفتی کو اسٹنٹ ڈالنے کا بھی فیصلہ کرے گی ہسپتال انتظامیہ کے…

Read More

دتہ خیل (نمائندہ خبریں) شمالی وزیرستان کےعلاقے دتہ خیل سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش ہوئی، نومولود بچوں میں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل، ماں اور بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کے رہائشی حذب اللہ خان اپنی بیوی کو تشو یشناک حالت میں بنوں نجی کلینک لائے، خاتون نے کلینک میں 5بچوں کو جنم دیا، نومولود بچوں میں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے، گھر میں 5بچوں کی ولادت پر بچوں کے والدین اور خاندان والے بہت خوش ہیں جب کہ ڈاکٹرز کا…

Read More

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اختیارات کی خماری، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے والے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کیلئے دبئی جانے والے قومی کرکٹر عامر یامین کو ڈی پی او نے حوالات میں بند کروا دیا، پی سی بی حکام کی مداخلت کے باعث ایک گھنٹے بعد رہائی ممکن ہوئی،بیان کیا جاتا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کرکٹر عامر یامین جوپاکستان سری لنکا انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچزمیں شرکت کیلئے لاہور سے بذریعہ فلائٹ دبئی روانگی کیلئے اپنی کار میںملتان براستہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاہور جا رہے تھے کہ…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی ٹیم کے ہاتھوں گزشتہ ہفتے ایک چھاپے میں کراچی کے علاقے عزیزآباد سے گرفتار ہونے والے کرنسی کے سمگلروں نے تفتیش میں اہم باقی صفحہ5بقیہ نمبر6 انکشافات کئے ہیں جس کے بعد ایف آئی اے نے شہر کی ایک معروف منی ایکسچینج کمپنی اور ٹریول ایجنٹ کمپنی کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ فی الوقت ملزمان کے فرار ہونے کے اندیشے کے پیش نظر تحقیقات مکمل ہونے اور تمام ثبوت کے حصول تک ان کمپنیوں کے ناموں کو صیغہ راز میں رکھا جا رہا ہے۔ ملزمان نے…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پشاور میں میٹرو بس چلانے کے فیصلے پر عمران خان کے بارے میں یہ شعر ٹویٹ کیا ہے۔ وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے

Read More

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پاکستانی لڑکی نے حدہی کردی جس نے محض 18سال کی عمر میں دوماہ کے دوران ہی 12 شادیاں کر ڈالیں، دھوم دھام سے شادیاں ہوتیں، ایک رات بتانے یا ایک دن دودن بعد ہی دلہن غائب ہوجاتی، بے چارے شوہر وں کی زندگی کی ساری جمع پونجی لے کر غائب ہوجاتی جس کی وجہ سے انہیں زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ چکا ہوتا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ثنا، صنم اور کشور وغیرہ اپنے نام لکھنے والی نوجوان حسینہ دراصل ایک گینگ کی رکن تھی جو لڑکی کی خوبصورتی کا فائدہ اٹھا کر سادہ…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جانب سے وزارت خزانہ‘ منصوبہ بندی‘ ایف بی آر اور اوگرا کی کھلی مخالفت کے باوجود آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں ماہانہ اربوں روپے اضافے کیلئے ہائی سپیڈ ڈیزل کی من پسند قیمت مقرر کرنے کی منظوری دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ دو غیرملکی کمپنیوں اور ن لیگ کی اہم شخصیت کا مطالبہ پورا کرنے کے نتیجے میں قومی خزانے کو 30ارب روپے نقصان اور عوام پر 40ارب روپے سالانہ اضافی بوجھ پڑے گا۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں 5ارب ڈالر سالانہ کی کمی سے بچنے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے…

Read More