Author: Daily Khabrain

لارج ٹیکس پیئریونٹس ، ریہيبنل ٹیکس افسز آن لائن گوشوارے ،(ريٹرنز) اور ٹیکس جمع نہیں کر رہے ٹیکس گزاروں کے اکاؤنٹس اوپن ہورہے ہیں آن لائن ادائیگی نہیں ہورہی ہے بڑی تعداد میں ٹیکس گزار دفاتر سے رجوع کر کے شکایات کر رہے ہیں سسٹم ٹیکس ادائیگی کا ایک ہزار کا اندراج ایک لاکھ شو کر رہا ہے :ٹیکس کنسلٹنٹ ٹیکس گزار پریشان ، گوشوارے جمع کرا نیکی آخری تاریخ

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف سیاسی جماعتوں سے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں نے ملاقات کی۔  ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور بھی موجود تھیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایم کیو ایم کے سابق سینیٹرز مولانا تنویر الحق تھانوی، طاہر مشہدی، سابق اراکین اسمبلی علی راشد، وقار شاہ، منوہر لعل، سمیتا افضال، سلیم بندھانی اور خلیل اللہ نے ملاقات کی۔…

مزید پڑھیں

امریکا میں بھی جعلی کورونا ویکسینیشن کارڈ کا دھندا شروع ہوگیا ہے اور ایک جعلی ویکسینیشن کارڈ 25 سے 200 (4 ہزار سے 32 ہزار روپے) ڈالر تک میں مل رہا ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سےکورونا کی بھارتی قسم (ڈیلٹاویرینٹ) کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جامعات اور کالجوں میں طلبا کو کورونا ویکسین لگوانےکا پابندکیا جا رہا ہے۔ ان حالات میں ویکسین کی مخالفت کرنے والے بعض افراد نے جعل سازی کا راستہ اختیار کر لیا ہے جس کے باعث تعلیمی اداروں کی انتظامیہ پریشان ہے۔ درجنوں اساتذہ اور طلبا نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا…

مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے مابین سری لنکا میں آئندہ ماہ شیڈول کرکٹ سیریز 2022 تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ دونوں ممالک نے ستمبر کے اوائل میں تین ون ڈے میچز سری لنکا میں کھیلنے تھے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز کہا کہ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے سیریز ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ پی سی بی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پی سی بی نے اے سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی ذہنی صحت کے مسائل، کابل میں فلائٹ آپریشن میں رکاوٹ، نشریاتی سہولیات کے…

مزید پڑھیں

کراچی:پاکستان مسلم لیگ ن کارسازہائوس میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ مفتاح اسماعیل قیادت سے ناراض ہوکر مستعفی ہوگئے، ذرائع مفتاح اسماعیل نے ہنگامہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی نہ ہونے پرپارٹی سے استعفیٰ دیا، ذرائع

مزید پڑھیں

لاہور میں ماں بیٹی سے رکشا ڈرائیور اور ساتھی کی زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دونوں ماں بیٹی کا طبی معائنہ جناح اسپتال لاہور سےکرایا گیا، رپورٹ میں دونوں سے زیادتی اور زبردستی کے دوران ان کے جسموں پر متعدد زخموں اور خراشوں کے نشانات کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔ پولیس کاکہناہےکہ ڈی این اے کے نمونے بھی فارنزک لیب بھجوا دیے گئے ہیں، ملزموں میں رکشا ڈرائیور عمر اور منصب شامل ہیں۔ ملزمان نے زیادتی کے بعد خواتین سے 5 ہزار روپے بھی چھین لیے تھے، پولیس کا کہنا ہےکہ خواتین نے رکشےکا…

مزید پڑھیں

نیویارک: ایک سادہ سی اختراع کے بعد روایتی پینڈولم سے مصوری کے نمونے بنائے گئے ہیں اور اب یہ مشین ’پینڈولوز‘ کے نام سے فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے۔ پینڈولوز بنانے والوں نے اسے اکیسویں صدی کی مصوری قرار دیتے ہوئے آرٹ، جیومیٹری اور سائنس کا ملاپ قرار دیا ہے۔ اس میں مخصوص انداز سے حرکت کرنے والے پیںڈولم کے سروں پر قلم لگا کر ان سے ڈرائینگ اور ڈجیٹل آرٹ کے نمونے بنائے جاسکتے ہیں جس کی کئی حیرت انگیز ویڈیو پوسٹ کی گئی ہیں۔ اس میں اسٹیم، یعنی سائنس، ٹیکنالوجی، انجینیئرنگ اور ریاضی کے تمام پہلو شامل…

مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یادگار قائداعظم پر نیم عریاں فوٹو شوٹ میں موجود لڑکے کو گرفتارکرلیا گیا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصاویر وائرل ہو ئیں تھی جس میں لڑکی اور لڑکے نے نیم عریاں لباس پہن رکھا تھا جبکہ یہ تصاویر اسلام آباد کے یادگار قائد اعظم کے مقام کی تھی۔ سوشل میڈیا صارفین نے نیم عریاں لباس میں فوٹو شوٹ پر سخت تنقید کی تھی اور کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کیا تھا اور اب پولیس نے تصاویر میں موجود لڑکے کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا نام…

مزید پڑھیں

ایک وقت تھا جب فیس بک کی ایپ کے اندر ہی صارفین دوستوں کے ساتھ چیٹ کر سکتے تھے لیکن کمپنی نے بعد میں اس فیچر کو الگ کر دیا اور صارفین کو میسنجر ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور استعمال کرنے پر مجبور کیا۔ اس پالیسی کے بعد بہت سے لوگ فیس بک ایپ اور میسنجر کو الگ الگ استعمال کرنے کے عادی ہو چکے ہیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ فیس بک نے تسلیم کرلیا ہے کہ یہ فیصلہ درست نہیں تھا۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک نے اپنا فیصلہ واپس لینے اور آڈیو، ویڈیو…

مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف فیشن ہاؤس کی جانب سے حال ہی میں متعارف کرائے گئے برانڈ کی تشہیر کے دوران بلاک بسٹر بولی وڈ’پدماوت‘ کے انداز کو کاپی کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ فیشن برانڈ ّلجوانتیٗ کی جانب سے حال ہی میں ’خوش‘ نامی برائیڈل کوچیور متعارف کرایا گیا تھا، جس کی تشہیری مہم میں عائزہ خان اور ان کے شوہر دانش تیمور کو دکھایا گیا تھا۔ تشہیری مہم کے سلسلے میں فیشن برانڈ نے ایک مختصر دستاویزی فکشن فلم بھی جاری کی، جس میں 1554 کے دور کے بادشاہوں اور شہنشاہوں کے فیشن کو دکھانے کی کوشش کی…

مزید پڑھیں