شفقت حسین ایک انگریزی محاورہ ہے جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ:”انصاف کی فراہمی میں تاخیر انصاف سے انکار کے ہم معنی ہے“۔ اس سے ارتقا کا عمل رک جاتاہے‘معاشرے میں مایوسی اوربددلی بھی پھیلتی ہے لیکن جرم ثابت ہونے پرکسی مجرم کو سزا کے عمل سے گزار کرنہ صرف دوسرے لوگوں تک ایک واضح پیغام پہنچ جاتاہے بلکہ مستقبل میں ناپسندیدہ سمجھے جانے والے اعمال اور افعال کے اعادے کو بڑی حد تک روکنے میں مدد بھی مل سکتی ہے اور ویسے بھی اسلام نے تومختلف جرائم کے ارتکاب کی سزاؤں تک کا تعین قیام قیامت تک کے…
Author: Daily Khabrain
وفاقی ملازمین کے پلاٹ خلاف ضابطہ مختلف شعبوں کو الاٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پلاٹوںکی الاٹمنٹ کا انکشاف پلاٹوں کی بندر بانٹ اور فیڈڈ قرعہ اندازی پر شہریوں کی شکایات وزارت ہاؤسنگ کے خلاف وزیراعظم پورٹل پرشکایات کے انبار جن کا جائز حق ہے ان کو پلاٹ دیں، رانا تنویر وزارت ہاؤسنگ پر پرس پڑے وفاقی ملازمین کے علاوہ کسی کو پلاٹ نہ دیئے جائیں، پی اے سی کا حکم ملک کے حالات کیا ہیں اور بڑے گھپلے ہو رہے ہیں، کمیٹی ارکان طارق بشیر چیمہ نے گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس روک لی من پسند افراد…
اسلام آباد: وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم سے بیلجئیم کے ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور علاقائی استحکام کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں وزرائے اعظم نے افغانستان سے سفارتی اور بین الاقوامی تنظیموں کے عملہ کی انخلا کی جاری کوششوں پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ بیلجیئم کے وزیراعظم نے پاکستان کی مدد اور سہولت کو سراہا اور عمران خان کو بیلجیم کے دورے کی دعوت دی۔ دونوں رہنماؤں…
کابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے سکائی نیوز سے بات چیت میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ڈیڈلائن نہیں بلکہ ان کے لیے ریڈلائن ہے اور اگر اس میں توسیع کی جاتی ہے تو اسے قبضے میں توسیع سمجھا جائے گا۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے سہیل شاہین نے کہا کہ ایسی کسی بھی توسیع کی صورت میں بداعتمادی کی فضا پیدا ہو گی جس کا ردعمل سامنے آ سکتا ہے۔ کابل…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ افغانستان کی بدلتی صورتحال میں پاکستان کی خدمات کو دنیا بھرمیں تسلیم کیا جا رہا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے ، تین ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو پاکستان نے افغانستان سے نکالا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت غیر ذمہ دارانہ کردار ادا کررہا ہے، اسے منفی سوچ ترک کردینی چاہیے۔ وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ عالمی برادری کو افغان طالبان سے روابط رکھنے چاہئیں۔ قبل ازیں انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ کل یورپی…
ایپل کی نایاب دستاویز کروڑوں میں فروخت! کمپنی نے کمپیوٹر ایپل دوئم کی نایاب دستاویز 13 کروڑ روپے میں فروخت کردی 196صفحات پر مشتمل کتاب (منوئل بک) ایپل دوئم کو چلانے کی ہدایات پر مشتمل ہے کتاب پر ایپل کے بانی اسٹیو جابز اور مائیک مرکولا نے 1980 میں دستخط کیے تھے رپورٹ کے مطابق اپنے دستخط میں اسٹیوجابز نے لکھا کہ ’جولیئن! آپ کی پہلی نسل ہے جو کمپیوٹر کے ساتھ بڑی ہورہی ہے، جائیں اور دنیا کو بدل دیں
نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کے والدین اور 2ملازمین کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 4ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6ستمبر تک توسیع کر دی گئی
سندھ میں 30اگست سے100فیصد ویکسی نیشن والے سکول کھول دیں گے، سردار شاہ سکولز کا سٹاف جب تک ویکسی نیشن نہیںکرائے گا داخلے کی اجازت نہیں ہو گی، سردار شاہ 50فیصد کی حاضری کے ساتھ سکولز کھلیں گے، وزیر تعلیم سندھ
کرونا کی چوتھی لہر مزید 80 جانیں نگل گئی ایک روز میں 3772نئے کیسز رپورٹ ملک میں مثبت کیسز کی شرح7فیصد رہی، این سی او سی نامور فوک سنگر قربان علی نیازی بھی کرونا کے باعث دم توڑ گئے لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 7.9ریکارڈ کی گئی راولپنڈی میں 11.5،فیصل آباد میں 8.9مثبت شرح ریکارڈ کی گئی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا پی ٹی اے ملک کو 100 سال پیچھے لے جانا چاہتی ہے؟۔ پیر کو ٹاک ٹاک پر پابندی کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ سوشل میڈیا ایپس پر پابندی باہر کی دنیا میں کیوں نہیں عائد کی گئی ہیں اورکیا وفاقی حکومت نے پابندی کا حکم دیا تھا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ پالیسی کے حوالے سے میٹنگ ہوئی تھی مگر…
