Author: Daily Khabrain

لاہور(آئی اےن پی) فلم سٹار مےرا بھی امر ےکی انتخابات مےں ہےلری کے صدر نہ بننے پر افسردہ ہوگئی ۔تفصےلات کے مطابق فلم سٹار مےرا کو جےسے ہی امر ےکی انتخابات مےں ہےلری کلنٹن کی شکست کے بارے مےں پتہ چلا تو وہ انتہائی افسردہ ہوگئی اور انکا کہنا ہے کہ خواتےن کو معاشرے مےں آگے آنا چاہےے اور جو قومےں خواتےن کو انکامقام نہےں دےتی وہ ظلم اور ناانصافی کرتی ہےں ۔

مزید پڑھیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاﺅس نے کہاہے صدر اوباما اور صدارتی انتخاب میں کامیاب قرار پانے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اختلافات دو ر نہیں ہوئے ہیں اب بھی دونوں میں اختلافات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر باراک اوباما اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے بعد ترجمان وائٹ ہاﺅس نے جاری بیان میں کہاہے کہ دونوں کے درمیان واضح اختلافات موجود ہیں ملاقات میں اختلافات دور نہیں ہوئے تاہم ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد باراک اوباما پر امید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات میں ٹرمپ کا نیا رویہ دیکھ کر باراک اوباما کی حوصلہ…

مزید پڑھیں

لاہور(کلچرل رپورٹر)بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے کام پر پابندی سے جہاں بہت سے دیگر لوگ پریشان ہیں وہاں انہی دنوں اداکارہ سری دیوی اور بونی کپور بھی سب سے زیادہ پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ انہوں نے نہایت محبت سے اداکارہ سجل علی اور عدنان صدیقی کو اپنی فلم”مام“میں کاسٹ کیا تھا جس کی زیادہ تر شوٹنگ بیرون ملک مکمل کرلی گئی لیکن اب ممبئی میں ہونے والے آخری سپیل کی شوٹنگ فی الحال اس وجہ سے شروع نہیں ہوسکی کیونکہ بونی کپور پاکستانی فنکاروں کو بھارت بلوانے کا رسک نہیں لے سکتے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سجل علی اور…

مزید پڑھیں

خاور رفیع (ننھا) کا آخری مکالمہ خاور رفیع المعروف ننھا کی علی اعجاز سے بڑی دوستی تھی مگر جب خاور رفیع کا اداکارہ اور ڈانسر نازلی سے افیئر چلا تو وہ کسی کام کے نہ رہے۔ علی اعجاز نے بتایا رمضان کا مہینہ تھا مگر رحمتوں اور برکتوں والے مہینے میں بھی ننھا کی پریشانی کم نہ ہوئی وہ کھل کر کسی کو دل کی بات بھی نہیں بتاتا تھا۔ سحری کا وقت تھا‘ علی اعجاز کی ننھا سے ٹیلیفون پر گپ شپ ہوجایا کرتی تھی۔ ایک روز سحری کے موقع پر علی اعجاز نے جب ننھا سے گپ شپ…

مزید پڑھیں

سےالکوٹ (آئی اےن پی )پنجاب سپورٹس بورڈکی جانب سے جناح کرکٹ اسٹیڈیم سیالکوٹ میں پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کے نام سے منسوب کرکٹ کوچنگ اکیڈیمی کا اجراءکردیا ۔افتتاحی تقریب میںظہیر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ 2سے3سالوں میں پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ مکمل طور پر بحال ہوجائے گی ۔انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہوتے ہی کرکٹ اسٹیڈیمز کی تعمیر واپ گریڈیشن کا سلسلہ شروع ہوجائے گی۔پنجاب سپورٹس بورڈ کے تعاون سے سیالکوٹ میں کرکٹ اکیڈمی کا اجراءکیا جارہا ہے جس میں انڈر 16اور19کھلاڑیوں کی ٹرائل کے بعد ماہر کوچیز کی…

مزید پڑھیں

میرپور(سپورٹس ڈیسک)بی پی ایل میںشاہدآفریدی کی عمدہ باﺅلنگ کی بد و لت رنگپوررائیڈرزنے کھلنا ٹا ئٹنز کو باآسانی9وکٹوں سے ہراکرلیگ میں دو سری کامیابی اپنے نام کرلی۔شیربنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میںکھلنا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 10.4اوورزمیں محض 44رنزپرہی پویلین واپس لوٹ گئی۔شاہدآفریدی نے شاندارگیندبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12رنزکے عوض4بلے بازوں کو آﺅٹ کیا۔عرفات سنی نے3وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں رنگپوررائیڈرزنے ہد ف 8اوورزمیں1وکٹ پرپوراکرلیا۔عمدہ پرفارمنس پرشاہد آفریدی کومیچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔

مزید پڑھیں

نیلسن (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اسد شفیق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کو اس سرزمین پر ہرانا مشکل ضرور لیکن ناممکن نہیں ہے، میزبان ٹیم سے خوف زدہ نہیں ڈٹ کر مقابلے کیلئے تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ کیویز ٹیم کے خلاف کامیابی کیلئے پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 17 نومبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں اسد شفیق نے کہا کہ نیوزی لینڈ ورلڈ کلاس ٹیم…

مزید پڑھیں

لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ بورڈایک برس کیلئے سابق کپتان محمد یوسف سےبیٹنگ کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کپتان محمد یوسف کے درمیان معاملات تقریبا ًطے پا چکے ہیں۔ رسمی کارروائی باقی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف کو ایک برس کے معاہدے کی پیشکش کی جا رہی ہے اور انہیں25 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائیگا۔محمد یوسف بیٹنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کام کریں گے اور اکیڈمیز کی سطح پر ہونے والی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ ٹیموں کے کیمپوں کے دوران بھی ان کی تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا ۔

مزید پڑھیں

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے‘نامہ نگار) ڈاکٹرز قصائی بن گئے، میوہسپتال میں دو ڈاکٹروں کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث ڈیڑھ سالہ بچی ثنا مناسب علاج نہ ملنے پر ہسپتال میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی۔ میوہسپتال میں دو ڈاکٹروں کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دو ہفتے بعد سنگین صورتحال اختیار کر گئی۔ انڈور اور آﺅٹ ڈور بند، ایمرجنسی میں بھی کام متاثر ہونے لگا، مریضوں نے بھی ڈاکٹروں کے رویے کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ احتجاج کرنے کی پاداش میں 15 ڈاکٹروں اور 30 نرسوں کو نوکری سے…

مزید پڑھیں

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آج اس منزل کی جانب بڑھ رہا ہے جس کا خواب قائدؒ اور اقبالؒ نے دیکھا تھااورگزشتہ ساڑھے تین برس کے دوران جس محنت سے منصوبوں کو آگے بڑھایا گیا ہے پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی اور یہ بات پوری قوم جانتی ہے کہ جس ملک میں منصوبے شروع ہو کر ختم ہونے کا نام نہ لیں وہاں پر آج انتہائی کم عرصے میں پراجیکٹ مکمل ہو رہے ہیں اور اس کا کریڈٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی…

مزید پڑھیں