عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی ہے۔پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی درخواست ضمانت کی سماعت سیشن جج ملیر نے کی۔عدالت نے فیصل رضا عابدی کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گزشتہ ہفتے کراچی میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا تھا اور ان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جب کہ عدالت نے فیصل رضا عابدی کو 19 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ…
Author: Daily Khabrain
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قوم اپنے صدارتی الیکشن میں مصروف ہےٓ اور ان کی اس مصروفیت کے دوران روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک بڑا قدم اٹھا کر امریکہ کو زوردار جھٹکا دے دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق روسی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ولادی میر پیوٹن نے اپنے جنگی بیڑے کو شام میں بڑے پیمانے پر کروز میزائل برسانے کے لیے بحیرہ روم پہنچا دیا ہے اور اس بیڑے سے آئندہ 24گھنٹوں میں کسی بھی وقت بمباری شروع ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن میں سے…
آئی فون سکس ایس کو سستے داموں خریدنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ براہ راست ایپل سے اس ڈیوائس کو خرید سکتے ہیں تاہم وہ ری فرنش ہوگی۔ایپل نے اپنے آن لائن سٹور پر ری فرنش آئی فون سکس ایس اور سکس ایس پلس کو فروخت کرنے کا آغاز کردیا ہے۔اس سے پہلے ایپل کی جانب سے آن لائن سٹور پر میک کمپیوٹر، آئی پیڈز اور دیگر ڈیوائسز تو فروخت کی جاتی تھیں مگر ری فرنش آئی فونز یہاں نہیں ملتے تھے۔اگر آپ 16 جی بی والا ری فرنش آئی فون سکس ایس خریدیں گے تو وہ آپ کو…
سپریم کورٹ نے این اے 110 میں پی ٹی آئی کے خواجہ آصف پر دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے دھاندلی سے متعلق پی ٹی آئی کے عثمان ڈار کی اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی ریکارڈ محفوظ بنانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ریکارڈ خراب یا ضائع ہو جائے تو جیتا ہوا امیدوار ذمہ دار نہیں ہو سکتا۔ فیصلے کے بعد خواجہ آصف کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فیصلہ نادرا کی بھجوائی…
لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے غیرقانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے پر وزیراعظم میاں نوازشریف اور سینٹ میں اپوزیشن رہنما چودھری اعتزاز احسن کو عدالت طلب کرنے جبکہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، پرویزالٰہی، چودھری شجاعت حسین، سپیکر قومی اسمبلی سمیت 64 سیاستدانوں اور معروف شخصیات کے خلاف کارروائی کی درخواست پر فریقین کے وکلاءکو بحث کیلئے طلب کر لیا۔ درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے ترمیمی درخواست جمع کراتے ہوئے مو¿قف اختیار کیا کہ عمران خان، نوازشریف، شہبازشریف، پرویزالٰہی، چودھری شجاعت حسین، سردار ایاز صادق، اسحاق ڈار، جاوید ہاشمی، فاروق ستار، نجم…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ناقابل یقین کامیابی حاصل کرنے والے ڈونلنڈ ٹرمپ کی فتح کے ساتھ ہی نو منتخب صدر کی اہلیہ میلینا ٹرمپ کے لئے بھی امریکہ کی 2سوسالہ انتخابی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ بیرون ملک پیدا ہونے والی کوئی خاتون امریکہ کی فرسٹ لیڈی (خاتون اول) کا اعزاز حاصل کریں گی۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلنڈ ٹرمپ کی 46سالہ اہلیہ میلینا ٹرمپ کی پیدائش سلووینیا میں ہوئی ہے جوکہ اس وقت یوگوسلاویہ کا حصہ تھا،ان کی ماں فیشن انڈسٹری سے وابستہ رہی ہیں اور باپ کار سیلز مین تھے۔میلینا ڈیزائننگ اور فن…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاٹل میں ایک سٹور کے سامنے فائرنگ‘ 5افراد زخمی ہو گئے۔ سٹور کے سامنے فائرنگ کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ سٹور کے سامنے کچھ افراد میں الیکشن بارے بحث ہو رہی تھی کہ اچانک ایک شخص نے فائرنگ کر دی اور بھاگ گیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 4مرد اور ایک خاتون شامل ہے۔ سیاٹل میں فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
فلاڈیلفیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں صدارتی الیکشن کے نتائج کے خلاف احتجاج شروع ہو گیا، کئی شہروں میں مظاہرے۔ فلاڈیلفیا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے پر سینکڑوں افراد کا سٹی ہال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیاٹل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ احتجاج کرنے والوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی افتتاحی تقریب کا گھیراﺅ کریں گے۔ نیویارک مین ہیٹن میں بھی نومنتخب صدر کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے صدر نہیں۔ واشنگٹن میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے مظاہرین کا احتجاج،…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا کہ ٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں فتح سے پاکستانیوں کو جو ہلیری کو پسند کرتے تھے مایوسی ہوئی۔ امریکہ کی تاریخ میں شاید ہی کبھی کسی ایک ہی پارٹی نے لگاتار 3 بار حکومت بنائی ہے۔ پاکستان میں شخصیات کی ووٹ دیئے جاتے ہیں جبکہ امریکہ میں پارٹی کی ووٹ ملتے ہیں۔ امریکی گورے کالوں کو پسند نہیں کرتے اور انہیں دہشتگرد اور جرائم پیشہ سمجھتے ہیں۔ اوبامہ کو بھی امریکی…
کراچی (آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی چاہتے ہیں 2018 میں پاکستان میں امریکہ جیسا حال نہ ہو تو میری حمایت کریں۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امریکی انتخابات‘ اب دھرنا کب ہوگا‘ مجھے اپنا ٹکٹ چاہئے‘ نیا امریکہ‘ اگر پاکستانی چاہتے ہیں کہ 2018 میں پاکستان میں امریکہ جیسا حال نہ ہو تو میری حمایت کریں۔ عوام بے نظیر کا پاکستان بنانے میں میری اور نئی پیپلز پارٹی کی مدد کریں۔
