Author: Daily Khabrain

واشنگٹن (سپیشل رپورٹر سے) امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے باعث دنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح اور ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاکس مارکیٹس، کرنسی ریٹ اور سونے کی قیمتوں میں غیر یقینی کی صورتحال دیکھنے میں آئی‘ دنیا کے بہترین حصص بازاروں میں شامل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک وقت میں 700 پوائنٹس…

مزید پڑھیں

راولپنڈی،کراچی (بیورو رپورٹ، نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی شہر امن وامان کی بہتر صورتحال پر سیکیورٹی اداروں کی تعریف کی ہے اور ہدایت کی ہے کہ کراچی میں امن کی بہتری کیلئے انٹیلی جنس آپریشنز جاری رکھنے اور ان میں مزید تیزی لائی جائے اور امن کیلئے سندھ حکومت اور دیگر اداروں سے تعاون جاری رکھا جائے اور کراچی میں امن کی مکمل بحالی کیلئے کارروائیوں پر توجہ مرکوز رکھی جائے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کورہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ کیا اور پرعزم جواب ”ریزیلینٹ رسپانس“مشقوں کا معائنہ…

مزید پڑھیں

میں بطور پاکستانی ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر بالکل حیران یا پریشان نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو تھوڑے مارجن سے نہیں بلکہ بڑے مارجن سے شکست دی ہے۔ تقریباً ایک سال قبل جب دونوں امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم شروع کی تھی تو میں نے عالمی ذرائع ابلاغ سے معلومات حاصل کیں اور امریکہ میں میرے ذرائع نے بھی تصدیق کی تھی یہی میرا ذاتی مشاہدہ بھی تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی سمجھداری کے ساتھ اپنی انتخابی مہم شروع کی ہے اور انہوں نے امریکہ کی سفید فام آبادی کو فوکس کیا اور وہی ان کا…

مزید پڑھیں