Author: Daily Khabrain

لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکارہ عینی خالد نے شوبز کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔عینی خالد بیٹی کی پیدائش کے باعث دس ماہ سے یوکے میں مقیم تھیں جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام سرگرمیاں معطل کی ہوئی تھیں۔ بیٹی کی پیدائش کے دوماہ بعد وہ اب پاکستان واپس آئی ہیں اور پاکستان پہنچتے ہی انہوںنے اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہے۔ عینی ان دنوں ایک ایجوکیشنل گروپ کے ساتھ مختلف شہروں میں شوکرنے میں مصروف ہیں۔گزشتہ روز انہوں نے ملتان کے ایک کالج میں شوکیا جہاں ان کے ہمراہ عارف لوہار اور دیگر سنگربھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں

واشنگٹن، نیویارک (سپیشل رپورٹر سے) امریکہ میں صدارتی انتخابات کی مہم ختم ہونے کے بعد ریاست ہمپشائر میں پولنگ کا عمل شروع ہوگیا، ڈکش ول گاو¿ں میں آٹھ الیکٹرول ووٹوں میں سے سات کاسٹ ہوئے، ڈیمو کریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے چار جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ووٹ حاصل کئے۔ اس سے پہلے انتخابی مہم کے آخری روز ے امیدوار آخری روز ووٹوں کو اپنی اپنی جانب مائل کرنے کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف رہے۔ ووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں تھیں۔ لوگوں کا جوش و خروش دیکھ کر اس مرتبہ…

مزید پڑھیں

لاہور(کلچرل رپورٹر) پہلی فلم کے تجربے نے اداکارہ نمرہ خان کو دلبرداشتہ کردیا ہے جس کے بعد انہوں نے کئی پروڈیوسرز کو بائے بائے کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی وی کی معروف اداکارہ اور ماڈل نمرہ خان کی پہلی فلم”بلائنڈلو“ سال رواں میں ریلیز ہوئی تھی جس میں ان کے ہمراہ عمران بخاری ،یاسر شاہ ،عامرقریشی اور متیرا سمیت دیگر فنکاروں نے کام تھا لیکن یہ فلم توقع کے مطابق کامیابی حاصل نہ کرسکی حالانکہ اس پر ڈائریکٹراور پروڈیوسرنے بہت محنت کی تھی ۔فلم کے رزلٹ پر نمرہ خان سمیت دیگر کاسٹ بھی پریشان تھی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ…

مزید پڑھیں

کراچی(شوبز ڈیسک) کھلاڑیوں اور سیاستدانوں کے بعد معروف نوجوان اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے ہی پروگرام جیتو پاکستان میں پ±ش اپس لگا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق جیتو پاکستان گزشتہ روز کے پروگرام میں فہد مصطفی کی فٹنس کے حوالے سے ا±ن کے مداحوں کو ا±س وقت علم ہوا جب انہوں نے اب تک کے سب سے زیادہ پش اپس لگائے۔جیتو پاکستان کے پروگرام میں مہمان بننے والی اداکارہ حریم فاروقی نے ہوسٹ فہد مصطفی کو چیلنج دیا کہ اگر کھیل میں حصہ لینے والی فیملی کی گاڑی نہیں نکلی تو…

مزید پڑھیں

نیو دہلی(نیوزایجنسیاں)لودھا پینل کی جانب سے عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے کی دھمکی واپس لے لی ہے۔انڈین کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل دھمکی دی تھی کہ اگر عدلیہ نے مالی معاملات کی ادائیگی پر پابندی کے فیصلے کو واپس نہ لیا تو وہ انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔گزشتہ ماہ ہندوستانی سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کیا تھا کہ ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرنے والی ریاستوں کو فنڈز جاری کرنے سے قبل بورڈ…

مزید پڑھیں

لاہور(سپورٹس ر پو ر ٹر ) پی سی بی گورننگ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے بھارتی بورڈ کے چیئرمین سے دو ٹوک بات کی،بھارت اگر شریک نہیں ہوتا ہے تو پاکستان کو 2پوائنٹس مل جائیں گے۔میڈیاکے مطابق پی سی بی گورننگ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے بھارتی بورڈ کے چیئرمین کے انوراگ ٹھاکرے سے دو ٹوک بات کی،میری بات سن کر وہ خاموش ہوگئے،بھارت اگر شریک نہیں ہوتا ہے تو پاکستان کو 2پوائنٹس مل جائیں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان سپر…

مزید پڑھیں

راجکوٹ(آئی این پی) بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ٹیلنٹڈ کپتان ویرات کوہلی کی اداکارہ انوشکا شرما سے دوستی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ کوہلی نے اپنی اٹھائیسویں سالگرہ انوشکا کے ہمرا خاصے اہتمام کے ساتھ راجکوٹ میں منائی۔ راجکوٹ میں بھارتی ٹیم انگلینڈ کے ساتھ (آج)نو نومبر کو پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی ، شاید اسی لیے کوہلی سالگرہ گھر والوں سے دور منانے پرتو مجبور ہوئے ہی لیکن ان کی گرل فرینڈ کو ایسی کوئی مجبوری نہیں تھی اس لیے وہ کوہلی کی خوشیوں میں شریک ہونے راجکوٹ پہنچ گئیں۔ کوہلی کی ساکگرہ…

مزید پڑھیں

آکلینڈ(آئی این پی)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف شارجہ ٹیسٹ میں ناکامی کو بھلا کر دوبارہ ابھرنے کی کوشش کریں گے ، ویسٹ انڈیز کیخلاف ناکامی کے بعد معیار حرکت ضرور کھو بیٹھے مگر نئے سرے سے بانس بیک کریں گے جس کی پاکستانی کھلاڑیوں میں اہلیت بھی ہے ، نیوزی لینڈ کے فاسٹ ٹریکس قومی بیٹسمینوں کیلئے سخت چیلنج ہو سکتے ہیں البتہ پاکستانی سکواڈ بھی کافی متوازن ہے ۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ 17نومبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ سے قبل ان کی تیاریاں…

مزید پڑھیں

لاہور(آئی ا ین پی) دوسری پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہو نے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، جس کا گزشتہ ماہ پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اعلان کرچکے ہیںتاہم اس حوالے سے غیرملکی کھلاڑیوں کے راضی ہونے کے بارے میں خدشات موجودہیں۔باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے معاہدوں پر دستخط کر دئیے ہیں جس کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کی اکثریت فائنل کھیلنے کے لئے لاہور آنے کو تیارہے ۔پی ایس ایل فائنل سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کی…

مزید پڑھیں