واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی عوام آج اپنے 58 ویں صدر کو منتخب کرنے جارہے ہیں جس کے لیے مختلف ریاستوں میں پولنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے، پولنگ کا آغاز روایتی طور پر ریاست نیو ہیمپشائر کے 3 قصبوں سے ہوا، جہاں ووٹر اجتماعی طور پر پولنگ اسٹیشنز پہنچے اور انہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ جس کے بعد مختلف ریاستوں میں بتدریج پولنگ شروع ہوتی جارہی ہے۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے شوہربل کلنٹن کے ہمراہ نیویارک میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ہیلری کلنٹن اپنی رہائشگاہ کے قریب واقع ایلیمنٹری اسکول میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچیں تو وہاں…
Author: Daily Khabrain
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمر اکمل وہ کرکٹر ہیں جن کی شہرت کی وجہ ان کی کارکردگی نہیں بلکہ وہ حرکتیں ہیں جو وہ وقتا فوقتا کرتے رہتے ہیں اور ان میں اتنی مہارت حاصل کر چکے ہیں کہ ان کا مقابلہ بھی کوئی نہیں کر سکتا۔ کسی کی شادی میں ڈانس کرنا ہو یا پھر انگوروں کے ساتھ تصاویر اتروانی ہوں، عمر اکمل سب پر بازی لے جاتے نظر آتے ہیں اور اب ان کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ ایک بار پھر ایسی…
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر بیٹے کے باپ بن گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شعیب اختر نے کہا کہ میرے لئے آج بہت بڑا دن ہے۔ باپ بننے پر اللہ تعالی کا شکر اد اکرتا ہوں۔ ماں اور بیٹا دونوں خیریت سے ہیں۔ بیٹے کی ولادت بڑی خوشی کی خبر ہے۔ ہماری فیملی میں اچھا اضافہ ہوا ہے۔
واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکہ میں ہونے والے آج کے صدارتی انتخابات میں اگرچہ ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کی پوزیشن معمولی مضبوط نظر آ رہی ہے لیکن ماہرین کے مطابق اگر کسی صورت نتیجہ برابری کی صورت میں آیا تو امریکی آئین کے آرٹیکل دو کے تحت کامیاب امیدوار کا فیصلہ ایوان نمائندگان کریں گے لکین ریاست کی آبادی کے سائر کے قطع نظر ہر ریاست کا نمائندہ اپنے حصے کا ایک ووٹ کاسٹ کرسکے گا اور نصف سے زائد ووٹ لینے والا امریکی صدارت کا تاج پہنے گا۔ اس صورت میں ٹرمپ کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔
لاہور (خصوصی رپورٹ) امریکی صدارتی الیکشن سے ایک دن قبل این ڈی ٹی وی جیسے بھارت کے مختلف میڈیا ادارے بھرپور قوت کے ساتھ اور ہر ممکن طریقے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت جبکہ ہلیری کلنٹن کے حامیوں کے حوصلے پست کرنے میں مصروف نظر آئے۔ ایسی ہی ایک خبر کے مطابق این ڈی ٹی وی نے امریکہ کے رائے شماری کرانے والے ایک معروف شخص نیٹ سلور کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلیری کلنٹن الیکٹورل کالج سے ہارنے کیلئے ایک ریاست کی دوری پر ہیں۔ بھارتی چینل نے نیٹ سلور کا تعارف اس شاندار انداز سے کرایا۔ سلور…
واشنگٹن (اے این این) امریکہ میں صدارتی الیکشن (آج) ہونگے جن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن اور ریپبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ میں جوڑ پڑے گا تاہم ای میلز تنازعہ میں ایف بی آئی کی جانب سے کلین چٹ ملنے کے بعد ہیلری کلنٹن کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔ امریکی حکومت نے غیر ملکی مبصرین کو بھی الیکشن کا مشاہدہ کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔مبصرین کا تعلق دو اہم تنظیموں سے ہوگا جو ایک طویل عرصے سے یہی کام کرتے آئے ہیں۔ لیکن، وہ زیادہ تر یہ کام دنیا کے دیگر حصوں میں کیا کرتے ہیں، ناکہ…
سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی فورسز نے رےاستی دہشت گردی کی تازہ کاروائی مےںضلع شوپےان مےں اےک نوجوان شہےد کردےا۔سر ی نگر سے آ مدہ اطلا عات کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے ونگام مےں محاصرے اور تلاشی کی کاروائی کے دوران شہےد کےا گےا۔ اس سے پہلے اسی علاقے مےں اےک حملے مےں بھارتی فوج کے دو اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ شہےد ہونے والے نوجوان کی شناخت ضلع کے چھتری پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے صدام مےرکے طور پر ہوئی ہے۔ مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی فوجیوں اور ٹاسک فورس کے اہلکاروںنے پامپور میںکل جماعتی حریت…
ممبئی (شوبز ڈیسک) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بولی وڈ اداکارہ یلینا ڈی کروز کے ہمراہ ترکی میں ایک میوزک ویڈیو شوٹ کی تھی، تاہم اس ویڈیو کی ریلیز بھی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث مشکلات کا شکار ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق اس میوزک ویڈیو کی پروڈکشن انڈین میوزک لیبل ٹی سیریز نے کی ہے، جو اب پاکستان اور ہندوستان کے کشیدہ تعلقات کے باعث اسے ریلیز کرنے پر رضامند نہیں ہے۔ذرائع نے بتایاچونکہ اس ویڈیو میں ایک پاکستانی فنکار موجود ہے، لہذا اسے حالیہ دنوں میں ریلیز کرنے کا کوئی جواز نہیں، پروڈیوسرز کے پاس اس…
لاہور (شوبزڈیسک)ملک کے نامور شاعر اسلم کولسری گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ ان کی وفات کی خبر ادبی دنیا کا بڑا سانحہ قرار دی جا رہی ہے ۔ وہ اردو سائنس بورڈ میں بڑے عہدہ پر بھی فائز رہے۔جس طرح فیض اور ناصر کاظمی نے عام ڈگر سے ہٹ کر ایک نئی راہ اپنائی۔ اسی قبیلے کے اہم رکن اسلم کولسری بھی تھے جن کے فن اور عمدہ شاعری کی مثالیں دی جاتی رہیں۔ان کے بہت سے شعر زبان زد خاص وعام ہیں جن میں شہر میں آ کر پڑھنے والے بھول گئے کس کی ماں نے کتنا زیور…
لاہور (شوبز ڈیسک ) اداکارہ، ماڈل و لیو پروڈکشنز کی سی ای او ڈولی نے کہا ہے کہ فیشن کی دنیا کا ایک جگمگاتا نام بننا چاہتی ہوں اور میں ابتک بہت سارے فیشن شوز کا حصہ بن چکی ہوں جو پاکستان اور دیگر ممالک میں منعقدکئے گئے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ فیشن شوزمیں پورے اعتماد کے ساتھ ریمپ کو مسخر کیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ فیشن انڈسٹری میں آپ کو بہت سنبھل سنبھل کر چلنا پڑتا ہے اس میں لڑکھڑانے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے کیونکہ آپ کا ایک قدم لڑکھڑایا اور آپ شوسے آﺅٹ ہوگئیں اور…
