Author: Daily Khabrain

لاہور (ویب ڈیسک) فلمسٹار ثناء سینئر اداکار جاوید شیخ کی بہو بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر کاشف کی ڈرامہ سیریل ” مجھے بھی خدا نے بنایا ہے “ کی تیسری قسط نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گئی ہے جس میں ثناءپہلی مرتبہ اداکار جاوید شیخ کی بہو کا کردار ادا کرینگی جبکہ دیگر کاسٹ میں یاسر مظفر ، ثمن چوہدری ،مایا علی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں نجی ٹی وی سے آن ایئر ڈرامہ سیریل کی چھبیس اقساط ہیں جن کی ریکارڈنگ کا سلسلہ کراچی میں جاری ہے ۔

مزید پڑھیں

کراچی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی کھلاڑی کوالالمپورروانہ۔انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ روانہ ہوگیا ہے بڑےایونٹ کےلیے بڑی تیاریاں کی گئی ہیں لیکن حکومتی سرپرستی بالکل بھی نہیں ہے۔ملائشیا میں ہونیوالے انٹرنیشنل تائی کانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی فصیح میڈل جیتنے کےلیے پر امید ہیں جہاں ستاوون ممالک کے کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے آفیشلز کو یقین ہےکہ فصیح پاکستان کیلئے میڈل ضرور جیتے گا۔فصیح اس سے پہلے بھی پانچ انٹرنیشنل ایونٹس میں پاکستان کا جھنڈا بلند کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ ہالی وڈ سپراسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کی وجہ بن گئے۔ ایک تقریب کے دوران رابرٹ ڈی نیرو نے آرنلڈ شیوازنگرکے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کر دیا۔ہالی وڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو نے تقریب کے دوران کیلیفورنیا کے سابق ری پبلکن گورنر آرنلڈ شیوازنگر سے پوچھا کیا تم ٹرمپ کو ووٹ دوگے؟شیوازنگر نے کہا کہ انہوں نے اب تک یہ طے نہیں کیا ،جس پر ڈی نیرو بولے،اگر آپ ٹرمپ کی حمایت کررہے ہیں تو میر آپ سے کوئی لینا دینا نہیں۔اس سے پہلے ٹرمپ کی مخالفت میں ہالی وڈ لیجنڈ کا ایک ویڈیو پیغام…

مزید پڑھیں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان کے درمیان شادی کے بعد اب تک کوئی بھی ناخوشگوار خبر سننے میں نہیں آئی اور دونوں ہی بہت پرسکون زندگی گزارنے میں مصروف ہیں۔تاہم کرینہ کپور نے ایک انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے مجھے کہا کہ شادی کے بعد کسی بھی اداکارہ کا کیرئیر ختم ہو جاتا ہے اور ابھی سیف علی خان کے ساتھ شادی نہ کرنا لیکن میں اپنے فیصلے سے پیچھے نہ ہٹی۔ اب…

مزید پڑھیں

کراچی میں امن دشمنوں کے خلاف گھیرا تنگ ہو گیا۔ کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لیاقت آبادکے علاقے سے2افراد کو گرفتار کیا گیاہے جو امجد صابری کے قتل سمیت متعدداہم وارداتوں میں ملوث ہیں جب کہ اس گروہ کا تعلق لشکرجھنگوی نعیم بخاری گروپ سے ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےمرادعلی شاہ کا کہنا تھا کہ لیاقت آبادسےگرفتارملزمان28میں سے9اہم وارداتوں میں ملوث ہیں، ملزمان اتحاد ٹاو¿ن میں 4 رینجرز اہلکاروں اوریکم دسمبر2015 کو 2 ملٹری پولیس کےافسران کوشہید کرنےمیں ملوث ہیں جب کہ 12 پولیس اہلکاراورفرقہ وارانہ بنیادوں پر…

مزید پڑھیں

لندن(نیوز ڈیسک)غیرملکی میڈیا نے کہاہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستانیوں کو بھی امریکی صدارتی انتخاب میں گہری دلچسپی ہے اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ یا ہلیری کلنٹن کے نت نئے تنازعات اور سکینڈلوں سے اپنے آپ کو نہ صرف باخبر رکھتے ہیں بلکہ محفلوں میں اس پر زوردار بحث و مباحثہ بھی ہوتا رہتا ہے۔اس دوران ایک سوال جو بار بار گردش کرتا ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان کے حق میں کون سا امیدوار بہتر ثابت ہو گا، ٹرمپ یا کلنٹن؟غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ اور پاکستان کے تعلقات ازل سے اتار چڑھاو¿ کا شکار رہتے ہیں اور…

مزید پڑھیں

اسلا م آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس پر فریقین کو الزامات سے متعلق تمام دستاویزات15نومبر تک جمع کرانے کا حکم دیدیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما لیکس کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم 5رکنی لارجر بینچ نے تمام فریقین کو دستاویز پیش کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے مزید سماعت 15نومبر تک ملتوی کر دی ۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ اب اس کے بعد کسی فریق کو ایک دن کا بھی مزید وقت نہیں دیا جائے گا ۔”جوڈیشل کے قیام سے پہلے تمام دستاویز عدالت میں…

مزید پڑھیں