اسلام آباد (صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور نہتے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو زندہ لاش بنا کر چھوڑ دیا گیا ہے۔اتوار کواسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اورکشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو زہر دے کر مارا جا رہا ہے ،یاسین ملک کو بھی زہر دے کرزندہ لاش بنا…
Author: Daily Khabrain
واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)سپر پاور ملک کو چلانے کیلئے امریکہ کی طاقتور شخصیت کا انتخاب کل ہوگاجس میں صدر کا چناﺅ الیکٹورل کالج کے ذریعے عوام کی جانب سے کیا جائے گا ، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ،میجک گراف میں ہلیری کو ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے ،امریکی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ممکنہ دہشت گرد حملوں کے انتباہ کے بعد سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت کردیئے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات (کل) منگل کو ہوں گے جس میں صدر کا چنا الیکٹورل کالج کے ذریعے…
نئی دہلی(اے این این) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کو ہتھیار بنانا بزدلی ہے،بھارت کبھی پاکستان کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ رائے پور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے الزام عائد کیا کہ پاکستان بھارت کو عدم استحکام کا شکار کرنے کیلئے کوشاں ہے اور اس مقصد کیلئے بار بار ہمارے ملک میں بدامنی پھیلائی جاتی ہے لیکن واضح کردیناچاہتے ہیں کہ بھارت کبھی بھی پاکستان کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ انہوں نے کہاکہ…
لاہور(شوبزڈیسک) برطانوی اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ لاہور ہر لحاظ سے بہت پسند ہے مگر یہاں کے کھانوں کا تو جواب ہی نہیں ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ دنیا جس طرح کہتی ہے کہ ”لاہور لاہور ہے“ بالکل یہ بات سو فیصد درست ہے اور مجھے لاہور ہر طرح سے بہت پسند ہے خاص کر یہاں کے کھانوں کا تو جواب ہی نہیں ۔ایک عام سی ریڑھی سے بھی آپ اتنا عمدہ اور مزے دار کھانا ملے گا کہایسا کھانا لندن کی فوڈ مارکیٹ سے بھی نہیں ملے گا ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں…
لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ میں زیادہ کی بجائے معیاری گلوکاری پر یقین رکھتی ہوں نئے البم پر کام شروع کر دیا ہے جو بہت جلد مارکیٹ میں آجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ میںآجکل صوفیانہ کلام پر مشتمل اپنی نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہوں اورمجھے یقین ہے کہ آئندہ ماہ کے آخر تک یہ البم مکمل ہو کر مارکیٹ میں آجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ زیادہ گانے گاکر پیسے کمانے کی بجائے معیار کو ترجیح کو دیتی ہوں۔
لاہور( شوبز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ ہمارے گلوکاروں نے اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے پوری دنیا میں نام کمایا ہے ، میں دنیا میں جہاں بھی جاتی ہوں وہاں ثقافتی سفیرکی حیثیت سے اپنی ذمے داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کرتی ہوں۔ حمیرا چنا نے کہا کہ موسیقی انسان کے ذہن پر گہرا اثر کرتی ہے ، اگر سر سچے ہوں تو دل گائیکی کی جانب خود متوجہ ہونے لگتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے عوام اپنے گلوکاروں پر بڑا اعتماد رکھتے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ دنیا بھرمیں ہمارے گلوکاروں نے دھوم مچائی…
واشنگٹن(آئی این پی)سپر پاور ملک کو چلانے کیلئے امریکہ کی طاقتور شخصیت کا انتخاب کل ہوگاجس میں صدر کا چناﺅ الیکٹورل کالج کے ذریعے عوام کی جانب سے کیا جائے گا ، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ،میجک گراف میں ہلیری کو ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے ،امریکی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ممکنہ دہشت گرد حملوں کے انتباہ کے بعد سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت کردیئے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات (کل) منگل کو ہوں گے جس میں صدر کا چنا الیکٹورل کالج کے…
نیلسن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز پرمشتمل سیریزکےلئے نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں موجود ہے،جہاں بارش کے باعث ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن متاثر رہااور قومی ٹیم پریکٹس نہ کرسکی، کھلاڑیوں نے انڈرو فٹنس ٹریننگ میں حصہ لیا اور اس دوران فٹ بال بھی کھیلی، پاکستان کرکٹ ٹیم کا (آج)پیر کو بھرپور کرکٹ ٹریننگ سیشن شیڈول ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد پاکستان نے میزبان کرکٹ ٹیم سے دوٹیسٹ کی سیریز کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ مصباح الیون نے نیلسن میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔ نو تعمیرسیکسٹن اوول گراﺅنڈ میں پریکٹس شیڈول تھی، مگر…
نیلسن(بی این پی)نیشنل سلیکٹر گیون لارسن کا کہنا ہے کہ پلنکٹ شیلڈ میں اچھی کارکردگی پیش کرنےوالے کھلاڑیوں کی اہلیت کا اندازہ پاکستانی ٹیم کیخلاف کھیلنے سے ہوجائےگا۔ لارسن کا کہنا ہے کہ کھلاڑی بہترین صلاحیتوں کےساتھ بلیک کیپس الیون میں جگہ بنا سکیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ان کھلاڑیوں کی رواں سال پلنکٹ شیلڈ مقابلوں میں کارکردگی دیکھ کر متاثر ہوئے ہیں اور ان کیلئے پرجوش موقع ہے کہ وہ معیاری پاکستانی ٹیم کیخلاف کھیلنے کے موقع سے فائدہ اٹھائیں کیونکہ ان کی اہلیت کا درست اندازہ اسی وقت ہو سکے گا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے…
اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مشکل دوروں سے قبل ویسٹ انڈیز کےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور یہ کھلاڑیوں کیلئے بڑا سبق ہے۔غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ امید ہے کہ اس شکست سے کھلاڑیوں کو وہ دھچکا لگا ہو گا جس کی نیوزی لینڈ راو آسٹریلیا کے مشکل دوروں سے قبل ضرورت تھی اور انہوں نے اس سے سیکھا ہو گا۔مئی میں قومی ٹیم کی قیادت سنبھالنے والے مکی آرتھر…
