دادی ڈھیلی ڈھالی پٹھان شلوار پہنتی تھیں اور دراز قمیض زیب تن کرتی تھیں جس کی وجہ سے وہ ایک عورت سے زیادہ مرد دکھائی دیتی تھیں….وہ ہمیشہ اپنے سر کو دوپٹے کے ساتھ ڈھانپ کر رکھتی تھیں….وہ ہمیشہ اپنے اردگرد ایک بڑی شال لپیٹے رکھتی تھیں جس کا سائز تقریباً سنگل بیڈ شیٹ (بستر کی چادر)جتنا ہوتا تھا…. میں جب کوئی شرارت کرنے کے بعد آغا جی یا اماں سے چھپنے کی کوشش میں مصروف ہوتا تھا….میں یقینا ان کی شال کی تہوں میں پناہ حاصل کرتا تھا….جو وہ میرے لئے ایک طلسماتی خیمے کی مانند کھول دیتی تھیں…
Author: Daily Khabrain
نیلسن (یوا ین پی)قومی لیگ اسپنر یاسرشاہ نیوزی لینڈ اورآسٹریلیا کے دورے میں بھی فتح گر کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایشیا ء سے باہر بھی خود کوموثر ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فتوحات میں مرکزی کردار ادا کرنے والے یاسر شاہ نے بتایا کہ نیوزی لینڈ اورآسٹریلیا کا دورہ بہت اہم ہے جس میں خود کوایشین وکٹوں سے باہر بھی موثرثابت کرنے کاموقع ملے گا۔ اس بارے میں وہ بالنگ کوچ اظہرمحمود اورمشتاق احمد سے مشورہ کرتے رہے ہیں۔دورہ انگلینڈ میں 19وکٹیں حاصل کرنیوالے یاسر شاہ کہنا…
زہوہائی(آئی این پی) ڈبلیو ٹی اے ایلیٹ ٹرافی کے دوران جرمنی کی سابق نمبرون کھلاڑی سٹیفی گراف نوعمر کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ٹینس کورٹ میں پہنچ گئیں ۔ منتظمین نے ٹورنامنٹ کے دوران چیریٹی کلینک کا اہتمام کیا تھا جس میں سکولوں کے تیس سے زائد باصلاحیت کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ایونٹ ایمبیسڈر سٹیفی گراف نے بچوں کو کھیل کے بنیادی رموز سے آگاہ کیا جبکہ سپر فین مہم کے سلسلے میں ٹورنامنٹ کے بال پیکرز میں سے ایک بچے کو منتخب بھی کیا ۔ ٹینس کیمپ کے دوران سٹیفی نے ناصرف کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر…
نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی آل راﺅنڈر یوراج سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ ہیزل کیچ کی شادی رواں ماہ کے آخر میں ہوگی، انھوں نے اس سال اپریل میں بالی میں منگنی کی تھی۔شادی کیلئے خصوصی کارڈ تیار کیے گئے ہیں جب کہ مہمانوں کو مدعو کرنے کا بھی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔، دونوں کی شادی کو یوراج ہیزل پریمیئر لیگ قرار دیا جارہا ہے چونکہ یوراج کی فیملی کا تعلق پنجاب اور ہیزل کی والدہ میراٹھی ہندو ہیں اس لیے شادی بھی دو الگ الگ طریقوں سے ہوگی۔30نومبر کو چندی گڑھ کے گردوارے میں شادی کی تقریب…
لندن (آئی این پی) ارجنٹینا اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے عالمی شہرت یافتہ سپر اسٹار لیونل میسی نے اپنی ٹیم کو سیویلا کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ بارسلونا کیلئے 500 گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔29سالہ فٹبالر کے گول کی بدولت بارسلونا نے اتوار کو سیویلا کو 2-1 شکست دی۔یٹیلن کلب کیلئے 592ویں میچ میں میسی نے 500واں گول کرنے کا اعزاز حاصل کیا اور وہ سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی ہیں۔1912 سے 1927 کے درمیان بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے پالو الکانٹارا اس فہرست میں 105 گول پیچھے اور دوسرے…
آکلینڈ(آئی این پی) ویسٹ انڈیزکے خلاف یواے ای سیریز کے اختتام کے بعد دوٹیسٹ میچوں کی اگلی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزساحل پر مچھلیوں کا شکار کرتے دکھائی دئیے۔ سوشل میڈیا پر شیئرکی گئی تصاویرمیں مصباح الحق اور یونس خان شکارکرنے کے بعد مچھلیوں کے ساتھ فوٹو بنارہے ہیں۔اس شکار میں اگرچہ پاکستان ٹیم کے دیگر کھلاڑی تو دکھائی نہیں دے رہے البتہ مصباح الحق کی بیگم موجود ہیں۔
آکلینڈ(آئی این پی) پاکستان کر کٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 2ٹیسٹ میچوں کی مشکل سیریز کیلئے ہتھیار تیز کرنا شروع کر دئےے،قومی کر کٹ ٹیم نے کیویز اے ٹیم کیخلاف میچ سے قبل بھر پور پریکٹس کی،کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں بیٹنگ ،بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کی،ہیڈ کوچ مکی ارتھر نے بلے بازوں کو بیٹنگ کے گر سکھائے جبکہ باﺅلنگ کوچ اظہر محمود نے بالرز کی لائن لینتھ درست کراتے رہے۔قومی ٹیم کی پریکٹس (آج)منگل کو بھی جاری رہے گی۔پاکستانی کپتان مصباح الحق نے سیریز میں کامیابی کوہدف بنا تے ہوئے کہا ہے کہ کیویز کیخلاف سیریز میں…
Sports by channel5tv
nawaz by channel5tv
karachi malir by channel5tv
