اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس نے پوری دنیا کو جکڑ کر رکھ دیا ہے اور وائرس کے خاتمے کے لیے دنیا بھر میں سائنسدان ویکسین بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔دوسری جانب متعدد ٹیکنالوجی کمپنیاں وائرس ٹریکنگ ایپس اور نئی نئی ایجادات بھی کر رہی ہیں جو کہ کافی حد تک مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کی جانب سے حال ہی میں ‘کووڈ-19 سینسر’ تیار کیا گیا ہے جسے کپڑوں پر لگا کر آپ صحت کی نگرانی کر سکتے…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے کہاکہ وہ فیمنیزم پر یقین نہیں رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان کی نظر میں مرد اور عورت دونوں برابر ہیں اور وہ اس بات کی قائل ہیں کہ جتنی عورت کو تکلیف ہوتی ہے اتنی ہی مردکو بھی تکلیف ہوتی ہے۔انہوں نے کہا ہمارے معاشرے میں 5بہنوں کا ایک بھائی پوری فیملی کو بوجھ اٹھاتے ہوئے ان کی شادی بھی کرتا ہے اور گھر کا ایک مرد10لوگوںکا کفیل ہے وہ کسی کو نظر نہیں آتا ہے کہ اس کے اس بوجھ کو بھی شیئر کیا جانا چاہیے۔
سری نگر(ویب ڈیسک)سری نگر، سو پور، بانڈی پورہ ، اننت ناگ، شو پیاں، پامپورہ کا دورہ کرنیوالے بھارتی فیکٹ فائنڈنگ مشن کاانکشاف بھارتی فوجیوں کا کشمیری بچوں پر جنسی شدد، زیادتی کے بعد 811 بچے قتل کر دیئے گئے۔رپو رٹ کے مطا بق کئی بچے آنکھوں کی بنائی کھو چکے ہیں۔
لندن (ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑی کورونا وائرس کے خوف سے اگلے ماہ انگلینڈ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق بلے باز شیروون ہیٹمیئر، ڈیرن براوو اور آل راو¿نڈر کیمو پاو¿ل نے انگلینڈ کا دورہ کرنے والی 25 رکنی ٹیم کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا۔خیال رہے کہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اصل شیڈول کے مطابق 4 جون سے شروع ہونے والی تھی لیکن کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردی گئی تھی۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے نئے شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو بغیر تماشائیوں…
ویب ڈیسک : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی شہری سنتھیا رچی کے الزامات کو گھٹیا قرار دیکر کر مسترد کر دیا۔ پاکستان میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی کی جانب سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی تھی۔ سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی جب کہ یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر مخدوم شہاب الدین پر دست درازی کا الزام عائد کیا تھا۔ امریکی خاتون کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ان گھٹیا الزامات کا جواب دینا ضروری نہیں…
ویب ڈیسک : امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں سنتھیا رچی کا کہنا تھا کہ 2011 میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمن ملک نے انھیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں سنتھیا نے یہ دعوی بھی کیا کہ اس واقعے سے متعلق امریکی سفارت خانے کو آگاہ کیا تھا لیکن اس وقت پاکستان اور امریکا کے مابین ’’پیچیدہ‘‘ تعلقات کی وجہ سے موزوں ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔ سنتھیا کا کہنا…
اسلام آباد (ویب ڈیسک): نئے مالی سال2020-21 کے بجٹ کی اہم تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا اور حکومتی اخراجات کو مزید کم کیا جائے گا جبکہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئےمالی سال2020-21 کے بجٹ سےمتعلق اہم تجاویزمنظرعام پرآ گئیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کےبجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاجائےگا اور مختلف شعبوں میں ٹیکس چوری روکنےکیلئےسخت اقدام کیےجائیں گے، اس حوالے سے ایف بی آرکوٹیکس چوری روکنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے تنخواہیں، غیر ترقیاتی و دفاعی اخراجات منجمد کرنے کا مطالبہ- عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے تمام غیر ترقیاتی اخراجات منجمد کرنے سمیت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں خسارہ کم کرنے کے لیے 1150 ارب روپے کی ایڈجسمنٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے ایک اور تصویر منظر عام پر آ گئی ہے جس میں ممکنہ طور پر ان کے ساتھ ان کے بیٹے حسن نواز موجود ہیں۔ اس تصویر میں دیکھا گیا ہے کہ نوازشریف اپنے صاحبزادے کے ہمراہ پارک لین پر چہل قدمی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ تصویر لندن کی سڑکوں پر لگے کسی کیمرے نے محفوظ کی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔یہ تصویر اس وقت لی گئی ہے جب کیمرے کی جانب نوازشریف کی شکل نہیں تھی، اس لئے اس تصویر میں ان کی شکل واضح دکھائی نہیں دے رہی لیکن اس میں کوئی…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر طیاہ مارا گیا، یہ دو ہفتوں کے دوران تیسرا جبکہ رواں سال کے دوران آٹھواں بھارتی ڈرون ہے جسے پاک فوج نے تباہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے، یہ بھارتی کواڈ کاپٹر ایل او سی کے خنجر سیکٹر میں مار گرایا گیا۔ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 500 میٹر تک پاکستانی حدود میں داخل ہوا۔ یہ رواں سال مار گرایا جانے والا 8 واں کواڈ کاپٹر ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پاک فوج…