Author: Daily Khabrain

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں ہراساں کی جانے والی خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل نواز شریف اسپتال یکی گیٹ میں کیا گیا جس میں خاتون کے جسم پر سوزش اور خراشوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خاتون کے کان، پاؤں، کمر، بازو، گردن اور دائیں ہاتھ پر 13 واضح نشانات پائے گئے ہیں جب کہ جسم کے کئی مقامات پر نیل بھی پائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ خاتون کی گردن پر نوچے جانے کے نشانات ہیں۔ 20 افراد سی آئی اے کے…

مزید پڑھیں

بھارت کے ہندو انتہا پسند وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں ایک سال کے دوران بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عالمی وبا کورونا سے ٹھیک طرح سے نہ نمٹنے کی وجہ سے ایک سال کے دوران نریندر مودی کی مقبولیت 66 فیصد سے کم ہو کر 24 فیصد پر آ گئی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق جنوری 2021 میں کورونا وائرس کی پہلی لہر سے بہترین طریقے سے نمٹنے کی وجہ سے نریندر مودی کی مقبولیت…

مزید پڑھیں

کابل میں امریکی فوجی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والوں میں افغان نوجوان فٹبالر ذکی انوری بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان حکام نے تصدیق کی ہے افغانستان کی نیشنل یوتھ فٹ بال ٹیم میں شامل نوجوان فٹبالر ذکی انوری کابل کے ہوائی اڈے سے نکلنے والے امریکی طیارے سے گر کر جان کی بازی ہارگئے۔ رواں ہفتے خوف اور مایوسی میں مبتلا افغان شہریوں کی کابل ائیرپورٹ پر امریکی طیارے پر لٹکنے کی کوشش میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ فٹبالر کی موت کے حوالے سے مزید تفصیلات…

مزید پڑھیں

قومی ہیرو راشد منہاس شہید کی بہادری اور عظیم قربانی کے پچاس سال مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ ،جرات ،بہادری اور سنہرا باب رقم کرنے والے مادر وطن کے عظیم سپوت پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید نشان حیدر کا پچاسواں یوم شہادت ہے،پوری قوم پاکستان کے اِس بہادربیٹے اور فخر فضائیہ کو سلام ِعقیدت پیش کرتی ہے۔ راشد منہاس ،17 فروری 1951ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔۔دوران تعلیم ،راشد انتہائی محنتی اور ہوابازی میں دلچسپی رکھتے تھے ۔۔راشد نے امتیازی حیثیت سے اے لیول کا امتحان پاس کیا اور 1971ءمیں پاک فضائیہ میں بحیثیت جی ڈی پائلٹ…

مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز( پی آئی اے) نے  کابل کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن بحال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز پی آئی اے کابل کے لئے آج 2 پروازیں آپریٹ کرے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ  ائیربس 320 طیارے پر مشتمل پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد ائیرپورٹ سے دوپہر ساڑھے  12 بجے کابل  روانہ ہو گی اور بوئنگ 777 طیارے کی دوسری پرواز دوپہر 2 بجے  روانہ ہو گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے 500  اہلکاروں، پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد پہنچایا جائے گا۔ اس ضمن میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز( پی…

مزید پڑھیں

افغان طالبان نے افغانستان اسلامی امارت کے قیام کا اعلان کر دیا۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ 15 اگست کو طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھال لیا تھا جبکہ ملک کے صدر اشرف غنی قریبی ساتھیوں سمیت فرار ہو گئے تھے۔ کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان کی جانب سے عام معافی کا اعلان کیا گیا تھا اور طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ کسی سے بھی انتقام نہیں لیا جائے گا۔ گزشتہ روز…

مزید پڑھیں

لاہور ميں گریٹر اقبال پارک میں خاتون پر حملہ اور ہراساں کرنے کے معاملے میں پوليس نے مختلف علاقوں ميں کارروائیاں کرتے ہوئے 35افراد کو حراست ميں لے ليا۔ پولیس کی جانب سے راوی روڈ، بادامی باغ، لاری اڈہ اور شفیق آباد میں چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق 20افراد کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا لیکن علاقے سے باہر نہ جانے کا پابند کیا گیا جبکہ 15افراد سے پولیس حراست میں تفتیش جاری ہے۔ زیر حراست افراد کی 14اگست کے روز موبائل لوکیشن چیک کی جائے گی جبکہ وقوعہ کی ویڈیوز اور تصاویر سے چہرے کا موازنہ بھی…

مزید پڑھیں

نواسہ رسول ﷺ، حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج پاکستان اور دنیا کے مختلف حصوں میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ملک کے کئی شہروں میں سکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون سروس بند ہے جبکہ سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہو گا، جلوس سے قبل مرکزی مجلس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے اور واقعہ کربلا میں امام حسین اور ان کے رفقا کی قربانی کی یاد تازہ کریں گے۔…

مزید پڑھیں

پچھلے کئی برسوں میں لائیو سٹاک‘ ایگریکلچر کے سب سے بڑے سیکٹر کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس سیکٹر کا 2021ء میں زرعی ویلیو ایڈیشن میں 60 فیصد اور جی ڈی پی میں 11 فیصد حصہ ہے۔ اگر لائیو سٹاک پروڈکشن کی بات کی جائے تو 8 ملین سے زائد خاندان اس کے ساتھ منسلک ہیں اور انکا ذریعہ معاش کا تقریباً 40 فیصد اسی سیکٹر سے ہے جبکہ مجموعی اضافی قیمت کو دیکھا جائے تو اس میں سال 2020-21ء میں 1461 بلین سے 1505 بلین روپے کا اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے جو لائیو سٹاک میں 3 فیصد…

مزید پڑھیں

روہیل اکبر اس 14اگست پرہم نے بھر پور طریقے سے آزادی کے مزے لیے رات کے12بجتے ہی ایسا شور شروع ہوا جو اگلے دن تک چلتا رہا کہیں باجے بجتے رہے تو کہیں گولیاں چلتی رہیں۔ ہر طرف ایک ہجوم تھا جو سڑکوں پر آزادی کے مزے لوٹ رہا تھا یہ صرف لاہور میں ہی نہیں ہوا بلکہ پاکستان بھر میں آزادی کا شور برپا رہا میری نظر میں سب سے اچھی جشن آزادی لاہور واسا والوں نے منائی جنہوں نے نہ صرف خود خون کے عطیے دیے بلکہ شہریوں کو بھی ترغیب دی کہ وہ آئیں اور ہمارے ساتھ…

مزید پڑھیں