قسور سعید مرزا جہاں مُحبت و عشق ہے وہاں ایثار و قربانی لازم و ملزوم ہے۔ محبت آزمائی جاتی ہے۔ عشق رنگ چڑھاتا ہے، جب رنگ چڑھتا ہے تو رقص بھی آتا ہے۔ آتش نمرود میں عشق نے چھلانگ لگائی تھی مگر ربِ کریم نے اس قربانی کی تکمیل نہ ہونے دی اور آگ کو حکم دیا گیا کہ…… ”اے آگ ٹھنڈی ہو جا سلامتی کے ساتھ ابراہیم علیہِ السلام پر……“ حضرت اسماعیل ؑذبیح اللہ کو بچا لیا جاتا ہے اور جب پٹی کھولی جاتی ہے تو دنبہ موجود ہوتا ہے۔ حضرت موسیٰ فرعونی یلغار سے بچ جاتے ہیں۔ حضرت…
Author: Daily Khabrain
وزیر احمد جوگیزئی انگریز بر صغیر سے جاتے جاتے ہندوستان کو تقسیم تو کر گئے لیکن نئے بننے والے دونوں آزاد ممالک پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشمیر کا قضیہ ضرور چھوڑ گئے۔اس مسئلہ کے باعث دنوں ملکوں کی گزشتہ 74سالوں سے اسی مسئلہ کی بنیاد پردشمنی آج تک چلی آرہی ہے دونوں ملکوں نے تین جنگیں لڑیں اور خطے کا امن تباہ ہو گیا۔اور کم از کم پاکستان اور کشمیر میں جمہوریت بھی اس لڑائی کے باعث اس جگہ تک نہ پہنچ سکی جس تک اسے پہنچنا چاہیے تھا۔دوسرے الفاظ میں جمہوریت پاکستان میں عروج حاصل نہ کر سکی…
قرآن پاک بارے کہا جاتا ہے کہ یہ کلام اترا تو عرب سرزمین پر لیکن اہل مصر نے قرآن پڑھنے کا حق ادا کیا۔آج بھی جب مصری قاری کلام الہی کی تلاوت کرتے ہیں تو ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے یہ ابھی دلوں پر اتر رہا ہو۔ اسی طرح سانحہ کربلا کا غم دنیا کے ہر خطے، ہر زبان میں منایا جاتا ہے لیکن دکھ،کرب اور غم کا جو اظہار سرائیکی زبان اور سرائیکی خطے میں پایا جاتا ہے وہ کسی علاقے یا زبان میں نہیں۔ آج بھی عزاداری امام حسینؓ کے دو بڑے مراکز لکھنؤ اور ملتان ہیں لیکن…
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ طالبان کی باتوں پر یقین نہیں، جو کہہ رہے ہیں اس پر عمل کب ہوتا ہے؟ یہ دیکھیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ امید ہے طالبان انسانی حقوق سے متعلق کیے گئے نئے وعدوں کی پاسداری کریں گے، اگرطالبان کہتے ہیں کہ وہ شہریوں کے حقوق کا احترام کریں گے تو امید کرتے ہیں وہ اپنے بیان پر ثابت قدم رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ باتوں پر یقین نہیں، جو کہا جارہا ہے اس پر عمل کب ہوتاہے؟ دیکھیں گے۔ دوسری جانب…
بائیڈن انتظامیہ نے کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت کے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کے ذخائر منجمد کردیے۔ مذکورہ اقدام کی سب سے پہلی اطلاع امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دی تھی۔ اخبار کا کہنا تھا کہ امریکی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین اور محکمہ خزانہ کے فارن ایسیٹس کنٹرول آفس کے عہدیداروں نے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایک حکومتی عہدیدار نے اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘امریکا میں افغان حکومت کا مرکزی بینک کا کوئی بھی اثاثہ طالبان کے لیے دستیاب نہیں ہوگا’۔ یہ بھی پڑھیں: طالبان…
سری نگر : بھارتی فوج نےمقبوضہ کشمیر میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے محرم الحرام کا جلوس نہ نکلنے دیا اور عزاداران کو بدترین تشدد بنایا جبکہ نوجوان کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ، بھارتی فوج نے محرم الحرام کے جلوس میں عزاداران پر تشدد کیا اور پیلٹ گن سےکئی نوجوان کو زخمی کردیا جبکہ درجنوں کشمیری نوجوانوں کو بھی گرفتار کرلیا۔ اس دوران بھارتی فورسز نے ایک نوجوان کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا، اس موقع پر موجود میڈیا نمائندگان نے کوریج کرنے…
اسلام آباد: کورونا کے حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 66 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، کورونا کے مزید 3 ہزار 974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جان لیوا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری،ملک بھر میں مزید 66افراد انتقال کر گئے ، مجموعی اموات کی تعداد 24ہزار 639ہو گئی ، ملک میں مثبت کیسز کی شرح 6اعشاریہ نو ایک ریکارڈ کی گئی۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 88 ہزار 209 ہے۔ مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 9 ہزار 274 ہو گئی۔ ملک بھر میں مزید…
آکلینڈ: افغانستان کی موجودہ صورت حال پر نیوزی کے کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان کے لیے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہیتھ ملز کا کہنا ہے کہ کیوی کھلاڑی دورہ پاکستان کے لیے فکر مند ہیں، حالات کی وجہ سے کھلاڑی سیکیورٹی پروسیس کا پوچھ رہے ہیں۔ ہیتھ ملز نے کہا کہ نیوزی لینڈ سیکیورٹی وفد ان دنوں بنگلہ دیش میں ہے جہاں سے وہ پاکستان آئے گا۔ چیئرمین پلیئرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورت حال سے مطمئن ہیں۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف…
برطانیہ شاہی خاندان کا شاہی تاج لوگوں کی دلچسپی اپنی طرف کھینچتا ہے آج ہم اپنے قارئین کو شاہی تاج کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق کے بارے میں بتائیں گے۔ اس تاج کا نام امپیریل اسٹیٹ کراؤن ہے اور اسے ملکہ الزبتھ کے والد جارج ششم کے ل 1937میں بنایا گیا تھا لیکن ایک سال بعد ملکہ کی تاجپوشی کے لئے اسے دوبارہ بنوایا گیا۔ تاج کے محرابوں کا مقصد یہ ظاہر کرنا ہے کہ یہ برطانیہ کسی دوسری دنیاوی طاقت کے تابع نہیں ہے۔ تاج کے بیچ میں موجود ہیرے کا نام “کلینن“ ہے اور اس کی مالیت…
انسانی حقوق خصوصاً خواتین کے حقوق،مسلم معاشروں کی طرح ملازمت،سفر، کام اور دیگر کاموں کی اجازت دینا ھو گی، سکولوں،کالجوں، یونیورسٹیوں کی آپ گریڈیشن، انفراسٹرکچر کی تعمیر ومرمت پیکج میں شامل ھونگے امریکی پیکج میں سرکاری ملازمین،سیاستدانوں کی تربیت کا پروگرام بھی شامل،طالبان حکومت اور امریکی امداد کے ادارے یو ایس ایڈ ملکر پیکج پر عمل کرائینگے، امریکی سفارت خانے پر طالبان کا حملہ نہ کرنا بڑی مثال ہے: ذرائع ملتان : (سجاد بخاری) امریکی حکومت نے افغان حکومت کو براے راست فنڈنگ کرنے کا حتمی فیصلہ،طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے اور مستقبل کا فیصلہ کرلیا گیاہےطالبان کی جانب…
