Author: Daily Khabrain

اسلام آباد : (این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سودے کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتی، تحریک عدم اعتماد کا اگر شوق ہے تو سینیٹ سے شروع کریں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر نے کہا کہ کراچی کے جلسے میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں شرکت کریں گی۔انکا کہنا تھا کہ صحافی لاپتہ ہونے لگیں تو بڑی تکلیف دہ بات ہے ۔ ہم پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کی ضرورت ہے ، جمہوریت…

مزید پڑھیں

اس سے قبل بھارت نے ایک منٹ میں 37 پودے لگانے کا ریکاڈ بنا رکھا تھا ،پاکستان طلباء کا ریکارڈ قوم کیلئے آزادی تحفہ ثابت ہوگا پورا شہر جوش و خروش سے قومی مہم میں شریک ہوا ،بزرگ،خواتین ،زعما،اساتزہ طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے نظر آئے گوجراوالہ ( بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ کے پر جوش طلباء و طالبات نے بھارت کا ریکارڈ توڑ ڈالا صرف 40 سیکنڈ میں 52040 پو دے لگا کر گوجرانوالہ نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا قبل ازیں بھارت نیا یک منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ بنا رکھا تھا ، يوم آزادی…

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے کچھ ارکان 14اگست کے بعد سیاسی طور پر اپنی وفاداریاں ظاہر کریں گے آئندہ سوموار کو پریس کانفرنس ہوسکتی ہے ،ترین نے گروپ ارکان کو اپنا فیصلہ کی اجازت دے دی :چینل 5 ذرائع لاہور (شعیب بھٹی ) باخبر ذرائع نے روزنامہ خبریں /چینل فائیو کو بتایا ہے کہ ترین گروپ سے وابستہ ارکان اسمبلی اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لئے یوم آزادی گزرنے کا انتظار کر رہے ہیں اور یہ ارکان 14اگست کے بعد سیاسی طور پر اپنی وفاداریاں ظاہر کریں گے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ جنوبی…

مزید پڑھیں

واشنگٹن : (نیٹ نیوز) امریکہ نے افغانستان سے سفارتی عملے کے انخلا کیلئے فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے افغانستان سے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کے لیے کابل ایئرپورٹ پر 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق امریکی فوجیوں کو افغانستان بھیجنے کا مقصد سفارتی عملے کا انخلا اور تحفظ ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے فوجی بھیجنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی فوجی اہلکار برطانوی شہریوں کے انخلا میں بھی مدد کریں گے۔ اس کے علاوہ امریکی فوجیوں کی تعیناتی…

مزید پڑھیں

ٹنڈو محمد خان: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سندھ افیئرز ارباب غلام رحیم کے قافلے کا گھیراؤ کرلیا گیا ہے۔  ناخوشگوار واقعہ صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں پیش آیا، جہاں پی پی کے مشتعل کارکنان نے ان کے قافلےکا گھیراؤ کیا اور انکے خلاف شدید نعرے بازی کی۔  ارباب غلام رحیم ٹنڈو محمد خان کے پریس کلب پہنچے واپسی پر پریس کلب کے باہر پی پی کارکنان نے انہیں جوتے دکھائے اور قاتل قاتل کے نعرے بھی لگائے۔  اسی دوران پی پی اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے دوران ہاتھاپائی وگالم گلوچ ہوئی، تصادم کے…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بورڈ کی جانب سے مختص 650 ارب ڈالرکے پیکیج میں سے پاکستان کو 2.77 ارب ڈالر کی معاونت ہوگی جو 23 اگست کو اسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں منتقل ہوجائیں گے۔ اسلام آ باد میں وزیرخزانہ شوکت ترین نے وزیراعظم کے معاون خصوصی وقار مسعود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے بورڈ نے تمام ممالک کے لیے 650 ارب ڈالرکے جس پیکج کا اعلان کیا تھا، اس میں سے پاکستان کو4.3 فیصد کے تناسب سے 2.77 ارب ڈالرکی معاونت…

مزید پڑھیں

کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 21430 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1783 نئے کیسز سامنے آئےہیں۔  24 گھنٹوں کے دوران 201520 ویکسی نیشن کی گئی ہیں، اب تک 8791946 یعنی 25.78 فیصدویکسی نیشن کی گئی ہیں، جبکہ  مجموعی طور پر کوویڈ کے 5230652 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے آج مزید 39 مریض انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 6355 ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج…

مزید پڑھیں

واہ کینٹ فیکٹری میں دھماکہ تکنیکی خرابی کے باعث ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کے ایک پلانٹ میں حادثاتی دھماکہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حادثہ فنی خرابی کے باعث ہوا، جائے حادثہ کو کلیئر کرلیا گیا ہے جبکہ پی او ایف ٹیکنیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے صورتحال کو قابو بھی کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں تین ملازمین جاں بحق، دو زخمی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال…

مزید پڑھیں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ افغانستان کے تنازعہ میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ہے۔ تفصیل کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات جرمنی، اٹلی اور ہالینڈ کے سفیروں نے ملاقات کی، فرانس کے قائم مقام سفیر بھی اس میں ملاقات شریک تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکورٹی پر تفصیلی بات چیت کی گی جبکہ افغانستان کی صورتحال اور یورپی یونین سے باہمی تعاون پر…

مزید پڑھیں

انقرہ: ترک صدر طیب اردگان نے افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے ملاقات کا اشارہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ترک حکام طالبان سے مذاکرات کے لیے کام کررہے ہیں تاہم میں خود طالبان لیڈر سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، اس کے علاوہ قطر میں حکام سے ملاقات ہوئی جہاں ہم نے طالبان کی پیشقدمی کو روکنے اور امن کی جانب قدم بڑھانے پر بات کی تھی۔ ترک صدر نے کہا کہ اگر طالبان کو قابو میں نہ کیا گیا تو ہمارے لیے افغانستان میں امن حاصل کرنا ناممکن ہوگا…

مزید پڑھیں