Author: Daily Khabrain

لاہور: (مہران اجمل خان سے) محکمہ صحت پرائمری کی ناکام پالیسیوں نے شہریوں کی زندگیاں داوپر لگا دیں ، سی ای او ہیلتھ  ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی نا اہلی شہر میں خسرہ مہم کے باوجود "روبیلا” وائرس پھیلنے کا انکشاف۔ روبیلا وائرس متعدی بیماری جو خسرہ سے زیادہخطرناک ہے، جوڑوں اور دماغ میں سوزش ہوتی ہے۔: ماہرین لاہور میں خسرہ کے 80 سےزائد کیسز رپورٹ ،    ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی ویکسین مہم بھی ناکام ۔ متاثر ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ صحت کے پاس تا حال ایم ایم آر ویکسین کی صحولت…

مزید پڑھیں

 ملتان : (سجاد بخاری) فیز ون 2022 میں مکمل ہوجائے گا، پروجیکٹ 3 فیز پر مشتمل۔ چینی ورکرز 2025 میں مکمل ہونے والا فیز ون 2022 میں مکمل کر لیں گے ۔ دوسرا فیز 2025 کی بجائے 2022 میں ہی شروع ہوجائے گا۔ فیز ون میں سب سے بڑا گوادر ائیرپورٹ ، گوادر کینٹ ، چائنیز کمپنی کے لئے فری زون اور ایکس پرس وے شامل چینی ورکرز اور انجینروں نے نے دئیے گئے ساڑھے 3 سال سے قبل ناممکن کو ممکن بنا دیا۔

مزید پڑھیں

افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہں ہوا  انخلاکے باوجود قطر سے آکر حملے کرنا امریکہ کو مہنگا پڑسکتا ہے، صھافی کے اغوا اور ریڈیو سٹیشن مینیجر کے قتل میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں : طالبان ترجمان امریکہ فضائی حملے بند کرے حالات کا ذمی دار ہوگا، تنصیبات پر حملہ کریں گے: طالبان کی دھمکی افغان فضائیہ کیلئے جہاں ممکن ہوا فضائے حملے کریں گے: پینٹاگون کا جواب ترجمان پینٹاگون جان کربی کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ پاک افغان سرحد پرشدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں پربات چیت جاری ہے۔ جان کربی نے کہا کہ پاکستان…

مزید پڑھیں

لاہور : وزیر اعظم عمران خان نےسگیاں میں دنیا کے سب سے بڑے میاواکی جنگل کاافتتاح کردیا اور کہا میاواکی کے پودے آلودگی کم کرنے کیلئے بہت اچھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سگیاں پہنچے ، جہاں‌ انھوں نے دنیا کے سب سے بڑے میاواکی جنگل کاافتتاح کیا ، اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ، معاون خصوصی ملک امین اسلم بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم عمران خان کو سگیاں میں میاواکی جنگل سےمتعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ 100کنال پر محیط جنگل میں165000پودےلگائے جا رہے ہیں، میاواکی پودےعام جنگلات کی نسبت 10گنازیادہ…

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نےوزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں عثمان بزدار نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب کے انتظامی امور، عوام کے ریلیف کے اقدامات، مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے تدارک کے لائحہ عمل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔ اس موقع پر عثمان بزدار نے وزیراعظم کو حکومت پنجاب کے انتظامی ڈھانچے کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کو بلیم گیم سے باز رہنے کا مشورہ دیتے کہا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے تعمیری مذاکرات کرے۔ افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں نے کرنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن واستحکام سب کی ذمہ داری ہے۔ امید پر دنیا قائم ناامید نہیں ہونا چاہیے، افغان بات چیت کامیاب ہوتی ہے تو سہرا افغان قیادت کو جائے گا، تاہم ناکامی کی صورت میں بھی افغان قیادت ذمہ دار ہوگی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کو رواں ہفتے ویکسین کی 60 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا۔  مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن، خوشحالی اور ترقی کے فروغ کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا، چینی سفیر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ…

مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے پر جاپان میں تعینات پاکستان کے سفیر امتیاز احمد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم  کو   تعریفی سند پیش کی۔ ارشد ندیم نے  ٹوکیو اولمپکس میں  جیولین تھرو مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھائی اور فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ ارشد ندیم کوئی میڈل تو حاصل نہیں کرسکیں البتہ انہوں نے  پوری دنیا میں پاکستانیوں کے دل ضرور جیتے۔ اولمپکس میں شاندار کارکردگی پر ٹوکیو میں پاکستان کے سفیر  امتیاز احمد نے ارشد ندیم کو تعریفی سند پیش کی۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں کھلاڑیوں اور نوجوانوں کو تحریک دینے کے لیے ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جسے کچھ لوگوں نے سراہا تاہم ایک بڑے طبقے کا ماننا ہے کہ وہ ایتھلیٹس کے لیے ویڈیو پوسٹ کرنے سے کہیں زیادہ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔ جہاں ایک تعریف وزیر اعظم کو ستائش اور تنقید دونوں کا سامنا ہے تو وہیں اس پوسٹ پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ازراہ مذاق یہاں تک کہا کہ ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی کے باوجود وزیراعظم ٹک ٹاک ویڈیوز پوسٹ کررہے ہیں۔ انہوں نے ٹوکیو میں…

مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی گورنر ہاؤس لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ الیکشن میں کامیابی پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو شاباشی اور مبارکباد دی۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی سیاسی بصیرت کی تعریف بھی کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان جلد اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے دوبارہ ملاقات کریں گی۔

مزید پڑھیں