انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں بدستور دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں پہلی تینوں پوزیشنز پر بالترتیب نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن، آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ اور آسٹریلیا ہی کے مارنس لبوشین براجمان ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھی سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں جبکہ انگلینڈ کے جوئے روٹ ایک درجہ بہتری کے بعد چوتھے نمبر پر…
Author: Daily Khabrain
ملتان : (سجاد بخاری ) سی پیک کی لیے 22 سپیشل اکنامک زون میں سے اب تک صرف 5 زون ( 1 أ ایم تھری ، 2 – علامہ اقبال زون فیصل آباد ، 3 – شیخوپورہ زون ، 4 – خیر پور زون ، 5 – بوستان زون) میں فیکٹریاں لگنا شروع ہوگئی ہیں مگر تا حال بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں۔ ایم تھری اور علامہ اقبال فیصل آباد زون کے صنعتکاروں نے ترقیاتی کاموں کی مکمل ادائیگی اپنی جیب سے کر دی پھر بھی مایوسی کا سامنا ۔ 22 اکنامک زون سےاب تک صرف 5 زون میں…
لاہور (خبر نگار خصوصی ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آج لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے ۔ شہباز شریف نے لیگی رہنماؤں سے مشاورت کی جس میں شہباز شریف کو اجلاس کے حوالے سے تجاویز سے آگاہ کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے سینئرپارٹی رہنماؤں کی تجاویز سے اتفاق کیا۔ شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے اجلا س کے حوالے سے رابطہ کیا جس میں شہباز شریف نے پارٹی قائد سے پی ڈی ایم کے اجلاس کے لیے مشاورت کی۔…
لاہور: (حسنین اخلاق ) دنیا بھر میں مسلمانوں کی طرف سے استعمال کی جانے والی 24 فیصد خوراک ، مشروبات حلال نہٰیں۔ گلف کوآپریشن کونسل 6 بلین ڈالر کا صرف گوشت درآمد کرتی ہے۔ بلین ڈالیر کا امریکہ سے 3 آتا، یو اے ای 1.3 ارب ڈالر کا گوشت درآمد کرتا ہے۔ غیر مسلم کمپنیوں کی اجارہ داری مسلمان چھوٹے پیمانے پر فروخت کرتے ہیں۔ ورلڈ کوشر سیکٹر سی کی مارکیٹ صرف ڈیڑھ کروڑ یہودی ہیں۔ عالمی مالیت 25 ارب ڈالر ہے۔
امن میں معاون ہیں جنگ میں نہیں ، پاکستان پر دباوڈالا جارہا ہے ہم نہیں گھبراتے ہماری نیت صاف ہے ، افغان حکومت نے بات کرنے سے بھی انکار کردیا، افغان بھائی سازشوں کو سمجھیں : شاہ محمود قریشی پاک افغان سرحد 5 روز بعد کھل گئی۔ مزاکرات میں امریکہ ، پاکستان، برطانیہ، یورپی یونین ، اقوام متحدہ ، چین ، ازنکستان ، طالبان کے نمائندے شریک۔ دفاع افغان فورسز کی ذمہ داری مزید 20 سال جنگ نہیں لڑینگے : جوبائیڈن نے ھاتھ کھڑے کر دیئے۔ دوحہ (نیوز ایجنسیاں ) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کے حوالے سے اقوام…
شفقت اللہ مشتاق ملازمت اپنے آپ کو نوکر سمجھ کر کی جائے تو اس کا اپنا ہی مزہ ہے کیونکہ نوکری محنت ٗ وفاداری اور اطاعت کی عملی تفسیر ہوتی ہے۔ محنت سے خلق خدا کی خدمت کی جاتی ہے، وفاداری کو غالبؔ نے یہ کہہ کر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وفاداری بشرطِ استواری اصل ایمان ہے۔ مولانا روم کی اس حکایت سے بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ ایک دفعہ شیر ٗ چیتا اور لومڑی شکار پر گئے اور انہوں نے مل کر ہرن، نیل گائے اور خرگوش کا شکار کیا۔ اس کے بعد شیر نے چیتے…
ڈاکٹر شاہد رشیدبٹ پاکستان کی معیشت کے حوالے سے جہاں خدشات موجود ہیں وہیں پر معیشت کے حوالے سے اچھی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں،رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی میں پاکستان کی برآمدات 2.36ارب ڈالر رہی ہیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ہونے والی برآمدات سے 17.3فیصد زائد ہیں۔یہ اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد یہ امید ہوئی ہے کہ پاکستان مالی سال 2021ء اور 2022ء کے دوران اپنی برآمدات میں خا طر خواہ اضافہ کرنے میں کامیاب ہو جائے گااور اسی تناظر میں اطلاعات کے مطابق حکومت پاکستان نے پاکستان کے رواں مالی سال…
میاں انوارالحق رامے حکومت کے جید وزیروں اور مشیروں نے غیر مستند اعدادوشمار دیکھا کر پاکستان کو سستا ترین ملک قرار دینے کی جسارت کی ہے۔ اگر صاحب فکر و نظر نمائندے اس ویب سائٹ کو مستند مانتے ہیں باقی تلخ حقیقتوں کو ملحوظ خاطر رکھ کر بیان بازی کا بھی شوق پورا کرلیں۔ پاکستان افراط زر یا مہنگائی کے لحاظ سے دنیا میں 18 نمبر پر جگمگا رہا ہے اس ویب سائٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا 6 واں خطرناک ملک ہے اس ویب سائٹ کے مطابق پاکستان غیر محفوظ ملک ہے اور رہنے کے قابل نہیں ہے۔ شہریوں…
لیفٹیننٹ جنرل(ر)نعیم خالد لودھی بھارت نے ٹھیک دو سال پہلے یعنی 2019ء میں ایک سوچا سمجھا سیاسی جوأ کھیلا۔ بھارت کے آئین کی دو شقوں یعنی 370 اور 35 اے کی تنسیخ کر دی اور مقبوضہ کشمیر کی سیاسی ہیئت ہی بدل ڈالی اس کے علاوہ جموں اور لداخ کو یونین علاقے بنا کر کشمیر سے علیحدہ کر دیا۔ ان انقلابی اقدامات سے پہلے بہت زیادہ فوج راشٹریہ رائفل اور پولیس وغیرہ کی 9 لاکھ سے زیادہ نفری وادی اور ارد گرد کے علاقوں میں لائی گئی۔ یہ کیا اقدامات تھے اور کس کس طرح کا جوأ تھا جس کے…
ملک منظور احمد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا بیانیہ احتساب ہے اور اسی احتساب کے بیانیہ نے بڑے بڑے سیاسی اکابرین کے دن کا چین اور رات کی نیند غارت کر رکھی ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی اسی احتسابی عمل کا شکار ہو ئے اور پھر بیماری کے بہانے طبی بنیادوں پر علاج کی غرض سے سیدھے جیل سے لندن پہنچ گئے۔حکومت نے ان کو واپس لانے کے لیے بہت سارے دعوے کیے،کہا گیا کہ حکومت برطانیہ سے نواز شریف کی واپسی کے لیے بات چیت جاری ہے لیکن حکومت کی اس سلسلے میں کسی کاوش کا کوئی…
