Author: Daily Khabrain

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کراچی سمیت سندھ بھر میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کو 9 اگست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک کے 13 اہم شہروں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا مشترکہ اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان، جنرل حمود اور این سی او سی کے ساتھ ساتھ حکومت سندھ…

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی سکیورٹی میں خامیوں پر تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے  گزشتہ روز لاہور میں  ہونے والی تقریب کی ناقص سکیورٹی پر برہمی کا اظہار کیا۔  وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس میں سکیورٹی سے متعلق از سر نو حکمت عملی بنانے کا  بھی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں  نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ واقعہ کیا ہے ؟ خیال رہےکہ گزشتہ…

مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر چھٹے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے اور  اب ملک میں کوونا کیسز میں کچھ کمی آئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی میزبانی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا جس میں وفاقی وزیر اسدعمر، لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان، وزیراعظم کے معاون خصوصی سی پیک خالد منصور، میجر جنرل محمود اور ڈاکٹر فیصل سمیت دیگر نے شرکت کی۔ دورانِ اجلاس ملک میں کورونا کی…

مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا۔ ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو 82.40 میٹر دور پھینکی تاہم میڈل کے حصول کی جدوجہد کو اس وقت دھچکا لگا جب وہ دوسری تھرو میں فاؤل کر گئے۔ بھارت کے نیرج چوپڑا 87.58 میٹر تھرو کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔ نیرج 87میٹر کا ہندسہ عبور کرنے والے اس تھرو میں واحد ایتھلیٹ رہے اور وہ ابتدائی دونوں تھرو میں…

مزید پڑھیں

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹ کاسٹ کرنے کا تجربہ کیا ، شبلی فراز نے بتایا کہ ایک بٹن دبا کر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مقامی طور پر بنی الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا تفصیلی مظاہرہ کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپنی وزارت کے عہدیداروں کے ساتھ وزیراعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے حوالے سے بریفنگ تفصیلی برنفنگ دی۔ بلی فراز نے بتایا کہ سافٹ ویئر کو اعلیٰ معیار…

مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل کی آخری اُمید،  ایتھلیٹ ارشد ندیم  آج جیولین تھرو (نیزہ بازی) کے مقابلوں کے فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔  پاکستانی وقت کے مطابق یہ ایونٹ شام چار بجے شروع ہوگا۔ میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے24 سالہ ارشد ندیم نے ساؤتھ ایشین گیمز میں شاندار پرفارمنس دکھا کر اولمپکس کیلئے براہ راست کوالیفائی کیا تھا۔ اولمپکس کیلئے فیلڈ پر آئے تو گروپ اسٹیج میں بھی ارشد ندیم نے دھوم مچادی، 85.16  میٹر کی تھرو کرکےارشد ندیم نے اپنے گروپ میں پہلی اور مجموعی طور پر کوالیفائرز میں تیسری پوزیشن حاصل کی اور فائنل…

مزید پڑھیں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے ملزموں کی گرفتاری کیلئے مدد لینے کا فیصلہ ، نادرا کو بھی خط لکھ دیا گیا۔ ایکسپریس ہائی وے پر جوڑے نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے پورٹریٹ کے سامنے بیہودہ حرکت کی، سوشل میڈیا ہر ریکارڈ سامنے آنے کے باوجود کچھ نہ ہو سکا۔ اسلام آباد : (خصوصی رپورٹر) وفاقی پولیس بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے اور افکار کے نیچے نیم برہنہ فوٹوشوٹ کرنیوالے جوڑے کی گرفتاری میں ناکام ہوگئی ہے۔ پولیس کا ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد سے ملزموں کی گرفتاری کیلئے…

مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے اندر شوٹنگ معمول کا حصہ، بچوں کی تعلیم بھی ساتھ ساتھ جاری ۔۔رہتی  ہے، ترجمان یونیورسٹی۔ شوٹنگ کے دوران طلبہ کو کلاس رومز سے باہر نکالا گیا طلبہ نے احتجاج بھی کیا خبریں چینل فائیو نے نشاندہی کی۔ لاہور (جنرل رپورٹر ) معروف اداکارہ صبا قمر کی پنجاب یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ کا معاملہ ، پنجاب  یونیورسٹی انتظامیہ نے تعلیمی حرج کو نظر انداز کردیا۔ یادریے کہ گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ کاروائی ،شوٹنگ کی فوٹیج چینل فائیو ،خبریں نے حاصل کر لی ،طلباء نے الزام عائد کہ صبا…

مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کا رنگا رنگ تقریب کے بعد مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ تقریب کے بعد پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے بجائے گئے جبکہ پیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا ، نریندرمودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ کشمیریوں کو آزادی سے کھیلنے دو اور کھیل پر زنجیروں کو توڑ دو:سردار مسعود پہلی کشمیر پریمیئر لیگ مظفرآباد کے دیدہ زیب کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگئی، جہاں گلوکاروں نے شاندار پرفارمنس سے سماں باندھ دیا۔ افتتاحی تقریب میں کپتانوں نے ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی۔ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کے پی ایل میں…

مزید پڑھیں

برطانیہ کے ویزہ ختم ہونے کے بعد کسی دوسرے ملک سے دوبارہ واپس آنا لازمی ہے، وکلا کا مشورہ عرب ممالک کے سربراہ کی جانب سے کچھ روز قبل انہیں دورے کی دعوت ملی تھی جسے کورونا کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا۔ لاہور (حسنین اخلاق) باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے سربراہ  وقائد میاں محمد نواز شریف کی ویزہ درخواست مسترد ہونے کے بعد ان کے وکلا کے ترف سے نئی حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔ جس کے تحت اب ان کے قکلا برطانوی سفری دستاویزات کے لیے اپلائی…

مزید پڑھیں