Author: Daily Khabrain

اسلام آباد: ملک بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے 30 مختلف منصوبوں کے لیے 18 ارب سے زائد کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت آئی ٹی کی پالیسی کمیٹی نے مختلف منصوبوں کی مد میں اٹھارہ ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں سیکریٹری ڈاکٹر سہیل راجپوت، ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک، کیبنٹ اور فنانس ڈویژن کے نمائندگان شریک ہوئے، اجلاس میں وفاقی وزیر سید امین الحق نے کہا کہ یو ایس ایف کے قیام سے…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 22 پیسےمہنگا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 150 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 22 پیسے مہنگا ہو گیا اورقیمت 163 روپے 23 پیسے سے بڑھ کر 163روپے 45 پیسے کا ہو گیا۔ دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 150.93 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس…

مزید پڑھیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ایک مرتبہ پھر وفاق میں اہم ذمہ داری کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں محکمہ بہبود آبادی کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے، فردوس عاشق اعوان وزیر اعظم کی معاون خصوصی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دیں گی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات کی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے…

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ملک امین اسلم نے بریفنگ دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شجرکاری کے لئے بھرپور مہم چلائی جائے اور شجرکاری مہم سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی جائے۔

مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ایک ہزار سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوبرز کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے ایک ہزار سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے چینلز کو مشہور کرنے کے لیے ایک نیا پروگرام متعارف کرایا ہے۔ اس پروگرام کے بعد چھوٹے یوٹیوبرز کو پذیرائی کے لیے جتن کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ یہ ذمہ داری اب یوٹیوب خود ہی ادا کرے گا۔ چھوٹے یوٹیوبرز کون ہیں؟ یوٹیوب چینل پر 2 ہزار سے کم سبسکرائبرز رکھنے والے چینلز کو چھوٹا چینل یا…

مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان نے رحیم یار میں مندر پر حملے کو پولیس کی ناکامی قرار دیتے ہوئے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کی سرزنش کی۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ مندر پر حملہ ہوا، انتظامیہ اور پولیس کیا کر رہی تھی؟ اگر کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کام نہیں کر سکتے تو انہیں عہدے سے فارغ کر دیں۔ مندر حملہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پنجاب کے آئی جی انعام غنی اور چیف سیکرٹری کی سرزنش کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈویژن کی بیورو کریسی نے مالی مفادات کی تمام حدود کراس کر لیں۔ نئی پالیسی کے تحت کاسٹ اینڈ فریٹ کی بنیاد پر گیس کی قیمت کا تعین۔ امپورٹرز کیلئے جی ایس ٹی کی شرح 10 فیصد برقرار ، مقامی LPG پر 17 فیصد ٹیکس عائد۔ درآمد کنندگان ایران کے راستے سستی گیس منگوا کر دوگنی قیمت پر فروخت کرنے لگے۔ بحری جہاز پر منگوائی جانیوالی گیس پر مزید چھوٹ : زرائع ملتان جنرل رپورٹر

مزید پڑھیں

لاہور (جنرل رپورٹر ) پیسے کی چمک یا سازش پنجاب میں تعلیمی اداروں کا استحصال کیا جانے لگا، پنجاب یونورسٹی انتظامیہ نے درسگاہ کو ڈرامہ سٹوڈیو بنا دیا ،بڑے تعلیمی ادارے کی بلڈنگ میں شوٹنگ کے نام پر کمائی کی جاننے لگی ،معروف اداکارہ صبا قمر گزشتہ دنوں پنجاب یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ کاروائی ،شوٹنگ کی فوٹیج چینل فائیو ،خبریں نے حاصل کر لی ،طلباء نے الزام عائد کہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران کلاسز بند کروائی گئیں جبکہ ترجمان پنجاب پنجاب یونیورسٹی سے کلاسز بند کروانے کی تردید کردی،بتایا گیا ہے گزشتہ دنوں پنجاب…

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ برطانوی حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ویزے کی توسیع سے معذرت کرلی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگ زیب نے تصدیق کرتے ہوئے نواز شریف کے برطانیہ میں قیام سے متعلق اہم بیان میں کہا کہ ‘برطانوی محکمہ داخلہ نے قائد نوازشریف کے ویزے میں مزید توسیع سے معذرت کی ہے’ ۔ انہوں نے کہا کہ ‘برطانوی محکمہ داخلہ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ نوازشریف اس فیصلے کے خلاف امیگریشن ٹریبیونل میں اپیل کرسکتے ہیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘نوازشریف کے وکلا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد : وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے برطانیہ میں نواز شریف کی ویزا درخواست مسترد ہونے پر کہا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ نواز شریف بیمار نہیں ہیں، انہوں نے جھوٹ بول کر ویزا لیا اور اس ویزے پر وہ برطانیہ میں مقیم تھے۔ فواد حسین چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت، عوام اور پاکستانی کمیونٹی کا برطانوی حکومت سے مطالبہ تھا کہ ایسے لوگوں کو پناہ نہ دی جائے جو اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہوں، نواز شریف کے پاس آپشن ہے کہ وہ پاکستانی سفارت خانہ جا کر پاسپورٹ کی جگہ عارضی دستاویزات حاصل…

مزید پڑھیں