اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کا کہنا ہے کہ انتخابات سے ملک میں بے یقینی کا دور ختم ہوگیا۔ فافن کی چئیرپرسن مسرت قدیم نے انتخابات کے حوالے سے مشاہداتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 2 برس سے جاری افراتفری کے بعد 8 فروری کو الیکشن ہوئے جس میں 5 کروڑ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ملک میں ووٹر ٹرن آؤٹ 48 فیصد رہا۔ انہوں نے بتایا کہ 25 حلقوں میں مسترد ووٹوں کا مارجن جیت کے مارجن سے زیادہ تھا۔ گزشتہ بار کی طرح اس مرتبہ بھی 16…
Author: Khabrain News
کراچی: مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں آپانا کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہِ نور حیدر نے اپنی شادی اور طلاق سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کو شائقین کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے، شاندار اداکاری اور منفرد کہانی کی وجہ سے اس ڈرامے کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔ ڈرامے میں برلاس خان اور آپانا کے کردار کو بہت مقبولیت مل رہی ہے اور مداح ان دونوں کرداروں کی اصل زندگی سے متعلق معلومات جانے میں کافی دلچسپی ظاہر کررہے ہیں جبکہ کچھ…
اسلام آباد: نگران حکومت بجلی کی مسابقتی مارکیٹ قائم کرنے کی خواہاں ہے۔ نگران حکومت نے بجلی کی خرید و فرخت اور ترسیل کی مسابقتی مارکیٹ تشکیل دینے کے لیے پاور ڈویژن کو نیشنل الیکٹریسیٹی ایکٹ 1910 میں ترمیم کرنے کی ہدایت کردی، اس سے قبل آنے والی حکومتوں نے کمپیٹیٹیو ٹرڈنگ بائیلیٹرل کنٹریکٹ مارکیٹ (سی ٹی بی سی ایم) قائم کرنے کی کوشش کی ہے، تاہم اس میں کسی قابل ذکر پیش رفت میں کامیابی نہیں ہوسکی ہے۔ اس ماڈل سے صارفین پاور پروڈیوسرز سے براہ راست بجلی خرید سکتے ہیں، اس وقت صارفین نیشنل گرڈ سے بجلی حاصل…
ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر حملے میں ایس ایچ او شہید جب کہ جوابی فائرنگ میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے مورگا اسپتال دراندازہ کے قریب پولیس موبائل پر حملہ کیا۔ اس دوران فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او دین محمد شیرانی موقع پر شہید ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی۔ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد موقع پر ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے کچھ دیر بعد دہشت گردوں اور پولیس پارٹی کے درمیان ایک بار…
امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے دوران مداخلت یا فراڈ کے دعووں کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ ’ہم قابل اعتماد بین الاقوامی اور مقامی انتخابی مبصرین کے ساتھ ان کے جائزے میں شامل ہیں کہ انتخابات میں اظہار رائے، تنظیم سازی اور پرامن اجتماع کی آزادی پر غیر ضروری پابندیاں شامل ہیں۔‘ پاکستان میں8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں ریکارڈ تعداد میں پاکستانی خواتین، مذہبی اور نسلی اقلیتی گروہوں کے ارکان اور نوجوانوں نے اپنا حق رائے دہی…
قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپائو کو بھی الیکشن 2024 میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 24 چارسدہ ون سے آزاد امیدوار انور تاج 89801 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں، جے یو آئی پاکستان کے گوہر علی 48545 لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔
بھارتی اداکار دھرمیندر اور ان کی اہلیہ کا تعلق ہندو مذہب سے ہے، تاہم انہوں نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ بالی ووڈ کی مقبول جوڑی اداکار دھرمیندر اور اداکارہ ہیما ملنی اگرچہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہے، تاہم ان کی زندگی کے چند ایسے واقعات بھی ہیں، جو کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں۔ ایک ایسا ہی واقعہ سب کی توجہ حاصل کر گیا، جس میں سینئر اداکار کی شادی کا واقعہ اور پھر بڑے بیٹے سنی دیول کا ردعمل بھارتی میڈیا کی بڑی خبر بن گیا تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ دھرمیندر اور ہیما…
سیالکوٹ: پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 71 سے شکست کھانے کھانے والی امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار نے انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 71 سے خواجہ آصف سے شکست کھانے والی آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرے پاس ثبوت موجود ہیں اور میں اپنی شکست کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے 65 ہزار ووٹوں پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے لیکن اب میں باہر نکل آئی ہوں۔ میرے پاس 353…
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انتخانات نے ظاہر کیا ہے کہ بہت سے مبصرین کے خدشات غلط تھے، مبصرین کے خدشات غلط تھے، انتخابی عمل کی تکمیل سے پہلے ہی منفی تبصرے کرنا تعمیری نہیں ہے۔ پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد پر دیگر ممالک کے بیانات پر ترجمان دفترخارجہ کاردعمل سامنے آگیا۔ دفترخارجہ پاکستان نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ ہم نے 8 فروری 2024 کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات کا نوٹس لیا ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق، ’ ہم ان میں سے کچھ…
آزاد امیدوار زرتاج گل بھی الیکشن جیت گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 185 سے آزاد امیدوارزرتاج گل نے 94881ووٹ سے کامیابی سمیٹی۔ آزاد امیدار محمود قادر خان 32929 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔اسی حلقے سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوارسردار ذوالفقار علی خان کھوسہ 1724 اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے سردار دوست محمد خان کھوسہ 26621 ووٹ حاصل کرپائے۔
