Author: Khabrain News

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ۔ وزیر آباد کے قریب عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی ، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت فائرنگ سے زخمی ہوئی ، عمران خان کی دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگیں ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے واقعے کی بھرپور مذمت کی ۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بھی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے جلد صحتیابی کی دعا کی ۔ خیال رہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم کو…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں ، آج عمران خان پر حملہ کر کے ہماری ریڈ لائن عبوری کی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ ہم حکومتی ترجمانوں کے تمام ہمدردی کے بیانات کو مسترد کرتے ہیں، یہ طے شدہ حملہ ہے ،عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، ایک گھنٹے میں مجرم پکڑا گیا ، اس کا ویڈیو بیان بھی آگیا۔ زرتاج گل نے کہا کہ عوامی لیڈر عوام کے…

مزید پڑھیں

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثٖمان ڈار نے عمران خان پر فائرنگ کرنے والے مبینہ حملہ کے ویڈیو بیان پر سوالات اٹھاتےہوئے کہا کہ عمران خان سمیت اعلیٰ قیادت زخمی ہوئی اور فوری طور پر حملہ آور کا بیان آنا شکوک و شبہات کو تقویت دیتا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ عمران خان کے حوالے سے حکومتی وزراء کی پریس کانفرنس نکال لیں، رانا ثناء براہ راست عمران کو کچلنے کی باتیں کر رہے ہیں، دیگر وزراء بھی راستے سے ہٹانے کی باتیں کر رہے ہیں ۔ جو…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کےخلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ لانگ مارچ پر ہونے والے حملے کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکن بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے سڑکیں بلاک کیں اور حکومت مخالف نعرے بازی کی۔ راولپنڈی ، لاہور، کراچی، حیدر آباد،پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی لانگ مارچ پر حملے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ عمران خان کو گولی لگنے کے بعد پی ٹی آئی خواتین ورکرز پریس کلب کے باہر پہنچ گئیں،مظاہرین نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے آخری سانس تک لڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں۔ آج وہ ریڈ لائین کراس کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لانگ مارچ کے کنٹینر پر پی ٹی آئی قیادت پر فائرنگ کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ آپ عمران خان کو ابھی جانتے نہیں، وہ آخری سانس تک لڑے گا اور اس کی قوم بھی آخری سانس تک لڑے گی۔ شہباز…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1655 ڈالر ہو گئی ہے۔ دوسری طرف ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمی دیکھی گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 51 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اُدھر 10 گرام سونا 472 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ…

مزید پڑھیں

سڈنی: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان ٹی20 انٹرنیشنل میں تیز ترین ففٹی بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان جنوبی افریقہ کے خلاف جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 گیندوں پر نصف سینچری بناڈالی، انکی اننگز میں 4 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے۔ شاداب خان جب بیٹنگ کے لیے آئے تھے اس وقت پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز بنائے تھے۔ قبل ازیں پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے سال 2021 کے ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف…

مزید پڑھیں

اورلینڈو: (ویب ڈیسک)امریکا میں ایک تقریب میں 10 ہزار 5 کھلونے ٹرکوں کو ترتیب دے کر موزائک بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں کیمپنگ ورلڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے مونسٹر جیم ایونٹ میں 10 ہزار 5 کھلونے ٹرکوں کو ترتیب دے کر مونسٹر جیم کے نشان کا موزائک بنایا۔ اس کوشش کے بعد مونسٹر ٹرک کھلونوں کے سب سے بڑے مظاہرے کا گینیز عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا۔ کمپنی مونسٹر جیم کا کہنا تھا کہ اس تقریب میں استعمال کیے جانے والے کھلونے ٹرک بچوں کو عطیہ…

مزید پڑھیں

نیو کاسل: (ویب ڈیسک) سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں اندازہ لگایا ہے کہ نان اسٹک برتنوں سے ہزاروں سے لاکھوں کے درمیان ٹیفلون پلاسٹک کے خوردبینی ذرات کا اخراج ہوتا ہے۔ نیو کیسل یونیورسٹی اور فلِنڈرز یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے یہ تخمینہ لگایا ہے کہ نان اسٹک برتنوں میں کھانا بنانے اور ان کو دھونے کے دوران ان پر سے اترنے والی تہہ سے کتنی مقدار میں باریک پلاسٹک کے ذرات کا اخراج ہوسکتا ہے۔ عالمی ادارہ برائے ماحولیاتی تدارک اور فلِنڈرز انسٹیٹیوٹ آف نینو اسکیل سائنس اینڈ انجینئرنگ کے محققین کے مطابق ٹیفلون کی تہہ چڑھے برتنوں کی…

مزید پڑھیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سرطان بدن میں تیزی سے پھیلتا ہے اور بروقت آگہی سے مریض کی جان بچائی جاسکتی ہے۔ اس ضمن میں ایک سادہ بلڈ ٹیسٹ وضع کیا گیا ہے جو کئی طرح کے سرطان کو ابتدائی درجے پر ہی شناخت کرسکتا ہے۔ اسے ’ملٹی کینسر ارلی ڈٹیکشن ٹیسٹ‘ (ایم سی ای ڈی) کا نام دیا گیا ہے جو خون میں موجود سالمات کی شناخت کے تحت کام کرتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ تمام سرطانی رسولی کے خلیات اپنے ڈی این اے بھی خون میں شامل کرتے رہتے ہیں۔ رگوں میں دوڑنے والے بےخلیہ ڈی این اے معلومات رکھتے…

مزید پڑھیں