Author: Khabrain News

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے، قابض فوج کی ضلع کلگام میں فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بزدلانہ کارروائی کا واقعہ ضلع کلگام میں پیش آیا جب ظالم فورسز نے کھاندی پورہ کے علاقے میں محاصرے اور گھر گھرتلاشی کے دوران نوجوان پر فائرنگ کردی۔ واقعہ کے بعد علاقے کی مکمل طورپر ناکہ بندی کر کے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزبھی معطل کردی گئیں۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا۔

مزید پڑھیں

لاہور :(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج لاہور، گوجرانوالہ سیالکوٹ اورجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں بعداز دوپہر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے، سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا، شام کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بھارت میں اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز بیانئے کا نوٹس لے،بھارتی قیادت کی خاموشی اس واقعے میں ان کی تائید و اعانت کے مترادف ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرعبداللہ شاہد کو بی جے پی کے سینئر رہنمائوں کی جانب سے توہین رسالت کے معاملے پر آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ جان بوجھ کر اشتعال انگیزی کے ذریعے دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی،بھارت میں اسلاموفوبیا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشین صدر جوکو ویدودو کے درمیان پام آئل کی مستقل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے تعاون پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،صدر جوکو ویدودو نے وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی،وزیراعظم نے انڈونیشین صدر کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام جلد از جلد ان کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے ثقافتی اور مذہبی وابستگی کی مضبوط بنیاد اور بڑھتے ہوئے تعاون پر مبنی پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے مالی سال 2022-ء2023ء کا بجٹ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے مسترد کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ ہم امپورٹڈ حکومت کے پیش کردہ اس عوام دشمن اور کاروبار دشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ امپورٹڈ حکومت کی طرف سے پیش کیا گیا بجٹ افراط زر (11.5%) اور اقتصادی ترقی (5%) کے غیر حقیقی مفروضوں پر مبنی ہے۔ عمران خان نے لکھا کہ حساس قیمتوں کا انڈیکس آج24فیصد تک جاپہنچا ہے جو 25 سے 30 فیصد…

مزید پڑھیں

ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کے 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیر کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 33ویں اوور میں 155 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ شامار بروکس 42 اور کائیل مئیرز 33 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8…

مزید پڑھیں

دوحہ: (ویب ڈیسک) اسرائیل اور خلیجی عرب ریاست قطر کے مابین سفارتی تعلقات ابھی تک قائم نہیں ہوئے لیکن صہیونی شہریوں کو فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء دیکھنے کے لیے قطر آنے کی خصوصی اجازت ہو گی۔ اسرائیل کی وزارت دفاع، وزارت خارجہ اور کھیلوں کی وزارت نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں کہا ہے کہ فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی شہری بھی دنیا بھر کے دیگر شائقین کی طرح ورلڈ کپ کے دوران قطر میں میچز دیکھ سکیں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی بینک نے بین الاقوامی سفر و سیاحت کے فروغ کے اشاریہ میں بہتری پرپاکستان کومبارکباد دی ہے۔ پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرناجی بن حسائن نے پاکستان کو 2021 کے بین الاقوامی سفر و سیاحت کے فروغ کے اشاریہ میں 6 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اپنا درجہ بہتر بنانے پر مبارک باد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پغام میں 2019 میں عالمی رینکنگ میں پاکستان کا 89 واں نمبرتھا جو 2021 میں چھ پوائنٹس کی بہتری کے بعد 83 واں ہوگیا۔ ناجی بن حسائن نے کہاکہ…

مزید پڑھیں

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کلر نامی شہری نے ہاتھ کی درمیانی انگلی سے 129 کلو گرام وزن اٹھا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 48 سالہ اسٹیو کلر مارشل آرٹسٹ بھی ہیں جنہوں نے 121 کلوگرام وزن اٹھانے کا عالمی ریکارڈ توڑ کر اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی فہرست میں درج کرایا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عالمی ریکارڈ ہولڈر نے 6 لوہے کی پلیٹوں پر مشتمل 129 کلو گرام وزنی وزن اٹھایا۔ اسٹیو کا کہنا ہے اٹھارہ سال کی عمر سے ایک انگلی سے بھاری…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف بھرپور مہم جاری رکھے ہوئے ہے، توہین آمیز کلمات پرمعاملے پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کہ شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، بھارت کسی اور کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو ہی بیوقوف بنا رہا ہے، بھارت کو کشمیر میں مظالم بند کر کہ وہاں فوری اقوام متحدہ کی نگرانی میں آزادانہ استصواب رائے کرانا چاہیے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں عاصم افتخار نے کہا کہ بھارتی بی جے پی کے دو حکام کی جانب سے توہین آمیز کلمات…

مزید پڑھیں