Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ تم 22لوگوں کو تو خرید سکتے ہوں لیکن 22کروڑ عوام کو نہیں خرید سکتے۔ لاہور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین اپریل کو عمران خان میڈیا پرسنز کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے۔اسی رات کو بارہ بجے عدالت لگائی گئی اور قیدیوں کی وین بھی آ گئی جس کے بعد عمران خان نے صحافیوں سے پوچھا بتاو کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو،جس پر صحافیوں نے کہا کہ کوئی نہیں رہ گیا۔اس کے بعد عمران خان نے کہا کہ اب…

مزید پڑھیں

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک اور آن لائن گیم پب جی پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کے روز امارت اسلامیہ کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ’ ٹک ٹاک اور پب جی نے نوجوان نسل کو گمراہ کر دیا ہے اس لیے وزارت ٹیلی کمیونیکیشن کو انہیں بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے’۔ اس کے علاوہ ٹی وی چینلز کو غیر اخلاقی مواد دکھانے سے روکنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ واضح…

مزید پڑھیں

ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین جنگ میں روس کو بڑی کامیابی مل گئی، روسی فیڈریشن کی مسلح افواج اور ڈی پی آر پیپلز ملیشیا کی افواج نے ماریوپول کو آزاد کرالیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن میں وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے روسی صدر کو ماریوپول کی آزادی سے متعلق رپورٹ پیش کی اور بتایا کہ روسی فیڈریشن کی مسلح افواج اور ڈی پی آر پیپلز ملیشیا کی افواج نے ماریوپول کو آزاد کرالیا ہے۔ انہوں نے روسی صدر کو بتایا کہ یہ شہر جو کہ ایک بڑا صنعتی مرکز ہے اور بحیرہ ازوف پر ایک بڑا نقل و…

مزید پڑھیں

لندن: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ اس سال خسارے کا بجٹ ہوگا، مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، الیکشن ہی مسائل کا حل ہیں، ملک کو پٹری پرڈال کرالیکشن کی جانب جائیں گے۔ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے واشنگٹن جانے سے قبل لندن پہنچے جہاں انہوں نے نواز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ لندن میں میڈیا سےگفتگو میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اہم ترین مسئلہ معاشی حالت کی بہتری ہے، نواز شریف نے ہدایت کی ہےکہ عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے، سبسڈی ختم نہ کی تو…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے عوام نے بڑی قربانیاں دی ہیں اور ہم ان کے مقروض ہیں ان قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور قبائلی عمائدین سےملاقات کی۔ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد قبائلی علاقوں کا وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ تھا۔ قبائلی عمائدین نے وزیراعظم کا خیرمقدم کرتے ہوئے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت سماجی و اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومتی دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر تقریباً ایک ارب روپے خرچ ہوئے۔ حکومت کی دستاویز میں تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق گزشتہ حکومت میں وزیراعظم آفس کے ہیلی کاپٹر پر کتنا خرچہ ہوا بتایا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق سابق وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے، وزیراعظم آفس سے بنی گالہ کا سفر 15 کلومیٹر ہے، ہیلی کاپٹر کے استعمال پر اوسطاً 8 لاکھ روپے یومیہ خرچ ہوا۔ اس حوالے سے حکومتی دستاویز میں مزید بتایا گیا کہ عمران…

مزید پڑھیں

لاس اینجس: (ویب ڈیسک) تمام ترقی کے باوجود بعض ایسے زخم اور ناسور ہوتے ہیں جو بہت مشکل سے مندمل ہوتے ہیں۔ اب ایک برقی پیوند (اسٹیکر) کی بدولت زخموں کو تیزی سے ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔ ٹیراساکی انسٹی ٹیوٹ آف بایومیڈیکل انوویشن کے ماہرین نے بڑھاپے، موٹاپے، جلنے یا ذیابیطس کے شکار ایسے مریضوں کے لیے برقی رو والا پیوند بنایا ہے جسے لگا کر زخم بھرنے کے عمل کو تیزترکیا جاسکتا ہے۔ اس سے معیارِ زندگی بہتر ہوتا ہے، مریض کو آسانی ہوتی ہے اور علاج پر غیرضروری اخراجات میں کمی ہوتی ہے۔ زخم گہرا یو معمولی، اس…

مزید پڑھیں

ابوظبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے عید الفطر کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی کی جانب سے عید الفطر پر 30 اپریل 29 رمضان سے 4 مئی تین شوال تک چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں برس عید الفطر دو مئی کو ہوگئی جب کہ چھٹیوں کا آغاز 29 رمضان سے ہوگا تاہم چاند نکلنے کے امکانات 30 رمضان کو ہے۔ ماہرین فلکیات کے پیش کردہ اعداد و شمار کے اعتبار سے اگر چاند 30 تاریخ کو نکلا…

مزید پڑھیں

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کا مشن لندن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات، شیری رحمان، نوید قمر، قمر زمان کائرہ اور قاسم گیلانی بھی شریک ہوئے، صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر پنجاب کے عہدوں کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ نواز شریف سے ملاقات کے لئے بلاول بھٹو زرداری حسن نواز کے دفتر پہنچے، حسن اور حسین نواز نے باہر آکر استقبال کیا جبکہ سابق وزیراعظم نے چیئرمین پی پی پی کو خوش آمدید کہا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کابینہ میں بھی تبدیلیاں، شرجیل میمن کو صوبائی وزیر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری، جمعہ کو حلف اٹھائیں گے جبکہ وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ سے قلمدان واپس لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، دوسری طرف پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن صوبائی کابینہ کا حصہ بن گئے وہ جمعہ کو صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت کی جانب سے اویس قادر شاہ کو ڈی نوٹیفائی کرنے اور شرجیل انعام میمن کی بطور صوبائی وزیر…

مزید پڑھیں