Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار کا کہناہےکہ آپریشن ردالفساد کو آج پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آپریشن ردالفساد کا مقصد ملک سے دہشتگردی کا قلع قمع کرنا ہے اور اس کا واحد مقصد پاکستان کے لوگوں کی حفاظت ہے۔ انہوں نےکہا کہ ملک غیریقینی صورتحال سے امن کی طرف جارہا ہے اور آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے پانچ سال مکمل…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتا، پاکستان خطے کے تمام ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات چاہتاہے، ماضی میں ہم امریکی اتحاد کا حصہ تھے۔ روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان روس کےساتھ بہترین تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، دورہ روس اہمیت کا حامل ہو گا، سب جانتے ہیں کہ روس اور یوکرین تنازعہ شدت اختیار کرگیا تو اس کے نتائج کیا ہوں گے، روس اور یوکرین معاملات کے پرامن طریقے سے حل کے خواہاں ہیں، سمجھتا ہوں…

Read More

سیالکوٹ : (ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کی نادرا اہلکار پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے احسن عباس کی نادرا آفس چونڈہ میں نادرا اہلکار پر تشدد اور گالیاں دینے کے واقعے کی سی سی ٹی وی موصول ہوئی ہے۔ ویڈیو میں احسن عباس کو انچارج نادرا آفس عابد کو تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے کے بعد نادرا آفس چونڈہ کے انچارج عابد عبدالرحمان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Read More

لاہور : (ویب ڈیسک) ایک شادی شادہ جوڑا اُن 44؍ لوگوں میں شامل تھا جن پر کراچی اور گرد و نواح میں اسکیم چلانے کا الزام تھا۔ شوہر پلی بارگین چاہتا تھا لیکن اہلیہ ہچکچا رہی تھی۔ نیب کے مطابق، خاتون کے پاس ان غیر ملکی بینک اکائونٹس کے خفیہ کوڈ تھے۔ وہ سمجھتی تھی کہ میاں بیوی کی قربانی سے بچوں کی زندگی ان اکاؤنٹس میں رکھی دولت سے اچھی ہو جائے گی لیکن بعد میں خاتون نے بھی ہار مان لی۔ نیب فیصلے کے اس انجام پر بہت خوش تھا کیونکہ اعتراف کے نتیجے میں ہونے والی ریکوری…

Read More

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنےکی ہدایت کردی۔ پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ ساتھ ہی تمام پارٹی ارکان قومی اسمبلی کو آئندہ 3 روز لاہور اور اسلام آباد میں ہی قیام کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے دیگر ہم خیال ارکان قومی اسمبلی سے بھی رابطے جاری ہیں۔

Read More

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے یوکرین روس کشیدگی کے معاملے پر امریکا کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برنی سینڈرز نے کہا کہ امریکا کی جانب سے اس بات پر اصرار منافقت ہے کہ ہم زیر اثر علاقوں کا اصول تسلیم نہیں کرتے، 200 سال سے امریکا یہ کہتا آرہاہے کہ اسے حق ہے کہ اگر ممکنہ خطرہ ہو تو وہ کسی بھی ملک کے خلاف مداخلت کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا،لاطینی امریکا، وسطی امریکا اور کیریبئن علاقوں میں ایک درجن سے زائد ملکوں کی حکومتوں کا تختہ الٹ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہورکے علاقے مصری شاہ فاروق گنج میں دو کمسن بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق فاروق گنج میں 8 سالہ حمزہ نےکھڑکی سےلوہےکاپائپ باہرنکالا تو وہ بجلی کے تاروں سے ٹکراگیا، کرنٹ لگنے سے حمزہ گر پڑا جب کہ اس کا بھائی نوراوربہن ارباب نے اسے بچانےکی کوشش کی تاہم بھائی کو بچانے کی کوشش میں کرنٹ لگنے سے نوربھی زندگی کی بازی ہار گیا۔

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پرمبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں حالانکہ پاکستان تحریک انصا ف کو مسلم لیگ (ن) پرمعمولی برتری حاصل ہے لیکن بلدیاتی انتخابات کےلیے 23 فیصد ووٹرز (ن) لیگ کو پہلی پسند قراردے رہے ہیں جب کہ 20 فیصد کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف دوسرے نمبر پر ہے۔ سروے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 10فیصد کے ساتھ تیسرے جب کہ 04 فیصد کے ساتھ جمعیت علماء اسلام ووٹرز کی چوتھی پسندہے۔ قومی سطح کے برخلاف چاروں صوبوں میں تینوں بڑی جماعتیں اپنی…

Read More

پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور اور استور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور اور خیبرپختونخوا کے دارالخلافہ پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 218 کلو میٹر اور اس کا مرکز ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلے سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات میں کسی جانی و مالی نقصان کی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کےرہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ٹھیک کہتے ہیں گھبرائیں نہیں کیونکہ اب وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کےلیے مشاورت جاری ہے۔وزیراعظم ٹھیک کہتے ہیں گھبرائیں نہیں کیونکہ اب وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے۔حکومت کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا۔ مہنگائی میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات ،گیس اوربجلی کی…

Read More