بزنس

کراچی: (ویب ڈیسک) درآمدی پیاز ادرک اور لہسن سے بھرے کنٹینر کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے کراچی بندرگاہ پر پھنس گئے۔ بینکوں کی جانب سے ضروری دستاویزات کی عدم فراہمی کے باعث درآمدی کنٹینرز کی کلیئرنس سے انکار کردیاگیا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ سکوک بانڈز کی ادائیگیاں کردی ہیں، پاکستان کو ڈیفالٹ کا کائی خطرہ نہیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی…

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 63 ہزار 900…

سیالکوٹ: (ویب ڈیسک) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے 16 روز کیلئے بند ہو گیا جس کے باعث سیالکوٹ سے آپریٹ ہونے والی پروازیں لاہور ائیرپورٹ منتقل کر دی گئیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ کو مرمت…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ آج 223 روپے 91 پیسے رہا۔ انٹر بینک میں آج ڈالر 22 پیسے مہنگا…