ساؤ پاؤلو: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ کی اشیاء سے نکلنے والا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی سائنس دان اور مہم چلانے والے انسانی صحت پر پلاسٹک کے اثرات پر فوری کارروائی…
صحت
کیلیفورنیا: ایک عالمی تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی بائیوٹیکس ادویات سے مزاحم بیکٹیریا یا وائرس کی وجہ سے 2050 تک 39 ملین سے زیادہ لوگ انفیکشن سے مر جائیں گے۔ دی لانسیٹ میں رواں ماہ شائع ہونے والی…
محققین کے مطابق جن لوگوں کا قد لمبا ہوتا ہے ان میں کینسر ہونے کا خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔ ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا پختہ ثبوت موجود ہے کہ لمبے لوگوں میں لبلبہ،…
چند روز قبل ’دنیا کے سب سے بڑے باڈی بلڈر کہلانے والے بیلاروسی کھلاڑی الیا ییویمچک جنہیں ’’ دی بیسٹ‘‘ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا کے 36 برس کی عمر میں انتقال کی چونکا دینے والی خبر نے…
میڈرڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلڈ شوگر کے کم ہونے کا خوف ٹائپ 1 ذیابیطس والے بہت سے لوگوں میں ورزش کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔ تاہم محققین نے یہ بھی بتایا کہ اگر ان کے ڈاکٹر…
ایک نئی تحقیق کے مطابق ایک نئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی ہزار سے زیادہ بیماریوں کی تشخیص علامات ظاہر ہونے سے کافی عرصہ قبل کر سکتی ہے۔ ملٹن نامی یہ کمپیوٹر الگوردم مریضوں کے معائنے کے نتائج کا…
کوپن ہیگن: ڈنمارک کی نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ دمہ کا ہونا خواتین میں اسقاط حمل اور تولیدی نظام کے مسائل سے منسلک ہوتا ہے۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی ہسپتال میں سانس کی ادویات کے شعبے سے منسلک اور مطالعے کی مرکزی…
ریاض: سعودی عرب میں آخری اسٹیج کے ہارٹ فیلیئر میں مبتلا 16 سالہ نوجوان میں کامیابی کے ساتھ دنیا پہلا روبوٹک ہارٹ ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دارالحکومت ریاض میں قائم کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ…
آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسٹیرائڈز لینے سے ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ دُگنا ہو جاتا ہے ۔ میڈرڈ میں یوروپی ایسوسی ایشن برائے مطالعہ ذیابیطس کے سالانہ اجلاس میں محققین نے بتایا کہ…
حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ روزہ وزن کرنے کا ایک مثالی طریقہ ہوسکتا ہے۔ ’دی کمپلیٹ گائیڈ ٹو فاسٹنگ‘ کے مصنف ڈاکٹر جیسن فنگ نے کہا کہ جب آپ دن میں کم وقت کھارہے…
