واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے معافی مانگ کر ہتھیار ڈال دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے باعث ایران پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوا، ایران…
اہم خبریں
پندرہ سال کی تھی جب ٹرمپ نے زیادتی کی کوشش کی‘ نئی ایپسٹین فائلز میں امریکی صدر پر خاتون سے زیادتی کا الزام خواتین اور بچوں سے جنسی استحصال کے حوالے سے بدنام زمانہ امریکی جیفری اپیسٹین سے جڑی نئی…
اسرائیل میں تباہی کی صورتحال پر بھارتی صحافی نے کہا ہے کہ تل ابیب میں تباہی کے مناظر ہیں، 100 میٹر نیچے سرنگیں بھی میزائلوں سے لرز رہی ہیں۔ بھارتی صحافی نے انکشاف کیا کہ اسرائیل میں لاشوں اور زخمیوں…
امریکی اسلحہ سازکمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی پیداوار 4 گنا بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی دفاعی کمپنیوں نےجدیدہتھیاروں کی تیاری بڑھانےکا فیصلہ…
کراچی: حکومت نےکمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے ائیر لائنز کے طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حالیہ عالمی تناظر میں ملکی معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں عالمی سطح پر حالیہ کشیدگی اور اسکے خطے پر پڑنے والے معاشی اثرات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم نے…
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چاند پر چنے اگائے جا سکتے ہیں۔ تازہ ترین تحقیق میں سائنس دانوں نے چاند کی مٹی (جس کو ریگولتھ کہا جاتا ہے) میں پہلی بار کامیابی کے ساتھ چنے اُگائے۔ سائنس دانوں نے…
برطانوی پولیس نے یہودی مقامات کی جاسوسی کے شبے میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرفتاری لندن میں عمل میں آئی ہے۔برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ تمام افراد کو قومی سلامتی ایکٹ…
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد سونا آج ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 6100 روپے اضافےکے بعد 5 لاکھ…
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرکے بم فروخت کرنےکی منظوری کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اسرائیل نے 12ہزار، ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم…
