ایران نے متحدہ عرب امارات اور کویت میں ریڈار سسٹمز، ایندھن کے ذخیروں اور رن ویز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتہ کے روز جاری بیان میں پاسداران انقلاب نے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تازہ مرحلے…
اہم خبریں
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان خطےمیں سب سےزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک بن گیا ہے جس سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا سیلاب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، شہریوں نے حکومت سے پٹرول میں فوری کمی کا مطالبہ…
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میران شاہ مین روڈ چشمہ سربندکی چیک پوسٹ پر خود کش حملے کے نتیجے میں 14 عام شہری زخمی…
امریکا اور اسرائیل کے سامنے بے پناہ نقصان کے بعد بھی ایران اب بھی جنگ کے لیے کھڑا ہے یہاں تک کہ ٹرمپ کو پادریوں کے سہارے کی ضرورت پڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ…
ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈيزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم دے دیا۔ امریکی میڈيا کے…
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں کارروائیوں کے دوران افغان طالبان…
اسلام آباد: پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی ہے، ایک جہاز امارات سے فجیرہ کے راستے آئے گا۔ پاکستان کے لیے دو…
کراچی: سائبر حملوں کے خدشہ کے باعث آئی بی سی سی نے ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی اسناد کی تصدیق روک دی۔ ذرائع کے مطابق اے اور او لیول کی اسناد کی ایکویلنس اور ویریفکیشن سمیت دیگر آن لائن ویریفیکیش کا کام بھی…
دوحہ: قطر کے وزیر توانائی نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ قطری وزیرِ توانائی نے کہا کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کی وجہ سے مشرقِ وسطیٰ…
