اہم خبریں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد کی صورت حال پر وزیراعظم کے عالمی رہنماؤں سے رابطے (Contact) جاری ہیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے جمعرات کے روز…

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں 42 پروبیشنری پولیس افسران کے وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فوجداری نظامِ انصاف میں پولیس کے کلیدی کردار پر زور دیا اور کہا کہ…

قطر نے گیس برآمدات پر فورس میجر نافذ کر دیا جس کے باعث عالمی منڈی میں قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیجی ریاست قطر نے قدرتی گیس کی برآمدات معطل کردی ہیں جس کے باعث عالمی گیس…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک)امریکا اور اسرائیل کی ایران میں فوجی مہم میں مصنوعی ذہانت نے کلیدی کردار ادا کیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پہلے 24 گھنٹوں میں ایک ہزار اہداف پر حملوں میں اے آئی نظام کی مدد حاصل…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کا مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران پر اسرائیل کے…

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ ترجمان اوگرا نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قومی طلب پوری کرنےکے لیے ذخائر کافی ہیں، عوام افواہوں پر توجہ نہ…