اہم خبریں

اسلام آباد:  پاکستان نے بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ یہ سول نیوکلیئر تعاون میں ایک اور استثنا ہے، بھارت کا…

ملک کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے  آج یو اے ای بحرین کویت، قطر سمیت دیگر مشرق وسطی کی 130  پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی قطر، شارجہ، کویت بحرین کی 30 پروازیں…

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ فی الحال ایران میں امریکی زمینی افواج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ اس وقت امریکا ایران میں زمینی فوج اتارنے کی منصوبہ بندی…

امریکی قیادت میں ہونے والی جنگوں میں بہت بڑے پیمانے پر قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ۔  2003 سے 2011 تک جاری رہنے والی عراق جنگ میں سب سے زیادہ 3 لاکھ 15 ہزار زندگیوں کا خاتمہ ہوا جن…

ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملے اور جنگ کے اثرات اسرائیلی معیشت پر  بھی پڑنےلگے ہیں۔  اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق ایران کےخلاف جنگ میں اسرائیل کی معیشت کو پہنچنے والا نقصان ایک ہفتے میں 9 ارب شیکل (تقریباً…

لاہور:پاکستان میں پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیواؤں اور ان کے یتیم بچوں کی سرکاری کفالت کیلئے ایک شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار کر لیا ہے۔ اس اقدام کے تحت پنجاب میں بیواؤں اور یتیم بچوں کیلئے…

ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے باعث توانائی کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس کی سپلائی روکنے کے امکان پر غور کرسکتا ہے۔ روسی صدر نے اپنے بیان میں…