اہم خبریں

کراچی: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے کمرشل پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہےکہ حال ہی میں سوشل میڈیا اور کچھ…

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب اور افتتاحی میچ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کی ملکیت تبدیلی کے موقع پر پریس کانفرنس میں بتایا کہ…

ریاض: سعودی عرب نے ریاض میں قائم امریکی سفارتخانے پر ایرانی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اس حملے کو ’غدارانہ کارروائی‘ قرار دیتے ہوئے سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔ بیان…

لاہور: نشتر کالونی  میں گھریلو ملازمہ 80لاکھ مالیت کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق  ملازمہ اور اس کی بہن پہلےدن کام پرآئیں، انہوں نے گھر سے 11 تولے زیورارت اور 5 قیمتی گھڑیاں چرالیں۔ پولیس کا…

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ کراچی میں رہائشی پلاٹس کو کمرشل میں تبدیل کرنے کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔ رہائشی پلاٹ کو کمرشل میں تبدیل کرنے کے کیس…

پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔ اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی ۔ ملزم جبران ملک نے پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت…

اسلام آباد: شفیع اللہ جان کے خلاف الیکشن کمیشن کے نوٹس کیس میں انہیں جواب دینے کے لیے 26 مارچ تک کی مہلت دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں معاون خصوصی خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان کے خلاف نوٹس پر سماعت…